#4174

مصنف : منیر احمد وقار

مشاہدات : 5887

پیغمبر امن ﷺ ( جدید ایڈیشن )

  • صفحات: 162
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4050 (PKR)
(پیر 09 جنوری 2017ء) ناشر : اہلحدیث یوتھ فورس، لاہور

موجودہ دور میں اسلام او رامت مسلمہ کوجس طرح الزام تراشی اور معاندانہ پراپیگنڈہ کانشانہ بنایا گیا ہےاس سے ہر حساس مسلمان کا دل زخمی ہے ۔اور یہ ضرورت ماضی سے کہیں بڑھ کر محسوس کی جار ہی ہے کہ ان الزامات واتہامات کا مناسب اور شافی جواب دیا جائے ۔ کیونکہ حقیقت بھی یہی ہے کہ اگراس دنیا میں انسانوں کے مختلف طبقات میں چھوٹے سے لیکر بڑے تک ،بچے سے لیکر بوڑھے تک،ان پڑھ جاہل سے لیکر ایک ماہر عالم اور بڑے سے بڑے فلاسفر تک،ہر شخص کی جد وجہد اور محنت وکوشش میں اگر غور سے کام لیا جائے تو ثابت ہو گا کہ اگرچہ محنت اور کوشش کی راہیں مختلف ہیں مگر آخری مقصد سب کا قدرے مشترک ایک ہی ہے ،اور وہ ہے "امن وسکون کی زندگی"اور نبی کریم اسی امن وسلامتی کا علم بردارمذہب لے کر آئے۔ اسلام ایک امن وسلامتی والا مذہب ہے ،جو نہ صرف انسانوں بلکہ حیوانوں کے ساتھ بھی نرمی کرنے کی ترغیب دیتا ہے۔ اس عظیم دین کا حسن دیکھئے کہ اسلام ’’سلامتی‘‘ اور ایمان ’’امن‘‘ سے عبارت ہے اور اس کا نام ہی ہمیں امن و سلامتی اور احترام انسانیت کا درس دینے کیلئے واضح اشارہ ہے۔نبی کریم ﷺ کی حیاتِ طیبہ ، صبر و برداشت، عفو و درگزر اور رواداری سے عبارت ہے۔ زیر تبصرہ کتاب ’’پیغمبر امن ‘‘مرکزی جمعیت اہل حدیث ،سیالکوٹ کے زیر اہتمام امام بخاری ﷫ انٹرنیشنل یونیورسٹی میں ’’ پیغمبر امن ... حضرت محمد ﷺ‘‘ کے عنوان پر آل پاکستان سیرت نگار ی کے مقابلے میں ملک بھر سےپیش گئے 27 مقالات میں سے اول آنے والے مقالہ کی کتابی صورت ہے ۔ فاضل مصنف اہم ، مستند اورمسلمہ مآخذ سے استفادہ کیا۔علامہ شبلی، قاضی محمد سلیمان منصورپوری، ڈاکٹر حمید اللہ ، مولاناابوالکلام آزاد ، مولانا غلام رسول مہر اور مولانا صفی الرحمٰن مبارپوری﷫ کے علاوہ قابل مغربی سکالرز سے بھی استفادہ کیا ہے ۔اور بڑی تحقیق وجستجو کے بعد وضاحت سےبتایا ہے کہ جب عالم انسانیت کی سب سے بڑی شخصیت حضرت محمدﷺ پیدا ہوئے تو اس دنیا کی کیا حالت تھی۔ یہ مذہبی ، سماجی اور اخلاقی لحاظ سے کتنی تاریکیوں میں گم اور کتنی مہلک پستیوں میں گری ہوئی تھی اور جب وہ اس دنیا سے رخصت ہوئے تو یہ کہاں سے کہاں تک پہنچ گئی تھی۔اور انہوں نے اس کتاب میں مسلمانوں کو بیدار کرنے کےساتھ ساتھ عیسائیوں اور یہودیوں کو یہ بات باور رکروانے کی کوشش کی ہے کہ دین اسلام تشدد اور تلوار کے ذریعے نہیں بلکہ یہ دین پیغمبر امنﷺ کے اخلاق، اسوہ حسنہ اور بہترین تعلیمات سے پھیلا ہے ۔یہی وجہ کہ چودہ سوسال گزرنے کےباوجود دین اسلام کےنظام کو زوال نہیں ہوا اورنہ ہوگا۔کیونکہ اس دین کو رب کائنات نےنازل فرمایا ہے ۔ انسانوں کےبنائے ہونظام خودبخود اپنی مدت سے پہلے ہی موت کی آغوش میں چلے جاتے ہیں ۔ مگریہ آفاقی دین ہمیشہ سے انسانیت کی راہنمائی کررہا ہے ۔اللہ تعالیٰ مصنف کی اس کاوش کو شرف ِقبولیت سےنوازے ۔(آمین) (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

حرف آغاز

19

تقدیم

24

تعارف

26

باب:1 امن اورتلاش امن

 

امن دور حاضر میں

36

امن کو تلاش

37

امن کیساہوا

38

تلاش امن کاصحیح طریق اورمعیار

38

نقشہ عالم پر امن کےنظریات ومذاہب کاہجوم

39

یہودیت اورامن

40

صرف اسرائیلوں کےلیے پیغام امن

41

عیسائیت اورامن

44

عیسائیت اورحقوق وفرائض

45

انجیل کی حفاظت

46

اعمال کےدفاتر

47

بدھ مت اور امن

49

بدھ مت کی تعلیمات

50

آرین مذاہب اورامن

51

ہند ومت اورامن

52

ہند ومت کانظام عدل وانصاف

52

پس چہ باید کرد؟

55

امن عالم کاتنہا علمبر دار

53

باب :2 امن بعثت نبوی ﷺ سے پہلے اوربعد

 

پیغمبر امن ﷺ سےپہلے کازمانہ اور امن

58

یہودیت ،بعثت نبوی ﷺ سےپہلے

59

عیسائیت ،بعثت نبوی ﷺ سےپہلے

59

مجوسیت ،بعثت نبوی ﷺ سےپہلے

60

بدھ مذہب کی حالت

61

ہندومذہب کی حالت

61

قدیم عرب کی احوال

61

متمدن ممالک کےحوال

62

قرآن کریم  کاتبصرہ

62

پیغمبر امن ﷺ کاولادت وسلسلہ نسب

63

والدہ اورانکاسلسلہ نسب

64

مقام نسب

65

قبیلہ خاندان اوررضاعت

65

دنیاوی سہاروں سے  محرومی

65

امن کاپہلا علم

65

حلف الفضو ل کامتن

67

حلف الفضول کااہمیت

68

امن کادوسرا علم

68

اسلوب امن کی تلاش

69

پیام امن آگیا

70

امن کافارمولہ

70

مکی دور اورامن عالم کےلیے افراد سازی

72

حزب اللہ کی صفات وخصوصیات

76

اور نور امن پھیلتا گیا

79

پیغمبر امن ﷺ طائف میں

80

موسم حج اور درس امن

80

چھ سعادت مندروحیں امن کی شاہراہ پر

80

مکہ سے مدین کی طرف

82

امن کادوسرا فارمولہ

82

باب :3 پیغمبر امن ﷺ مدینہ منورہ  میں

 

پیغمبر امنﷺ مدینہ منورہ میں

84

مدینہ میں پیغمبر امن ﷺ کی مساعی امن

87

پہلااقدام

87

دوسرا قدام

87

تیسرا قدام

88

پہلے عہد وپیماں کی دفعات

89

امن وامان کاپیکر معاشرہ

91

چوتھا اقدام

91

میثاق مدینہ کی دفعات

92

پوری دینا کی دستور امن

93

قبیلہ جہینہ سے معاہدہ امن

94

بنو ضمرہ سے معاہدہ امن

95

بنو مدلج سے معاہد ہ امن

95

صلح حدیبیہ کی دفعات

96

مسلمانوں کااضطرات

97

تیماء کے یہودیوں سے معاہدہ امن

97

امن وامان کابجرذخار

98

ابوسفیان کی مرعوبیت

101

پیغمبر امن ﷺ کادریائے کرم

102

ام ہانی ﷜ کےپناہ گزیں

104

مساوات انسانی پیغمبر امن ﷺ کی زبانی

104

عام معافی کااعلان

105

پیغمبر امن ﷺ کی رحیمی وکریمی

106

بےمثال حسن سلوک

107

کوئی اورہوتا تو

108

امن وامان کےمظاہرے

108

حنین کےلیے تیاری

111

حنین کےمال غنیمت کی تقسیم

112

پرانے دشمنوں سےحسن سلوک

114

حنین کےاسیران جنگ

115

نبی ﷺ فاتح یاپیغمبر امن ﷺ

116

دومتضاد حالتوں کاانجام

121

وفو د عرب وعجم کاستقبال

122

امن عالم کاابدی اورعالمی چارٹر

124

مغربی دستور امن اورپیغمبر امنﷺ کادستور

125

خطبہ حجۃ الوداع کی آفاقیت اوردفعات

128

پیغمبر امن ﷺ کی اخلاقی تعلیمات

141

حقوق وفرائض

142

آداب

142

فضائل اخلاق ورذائل اخلاق

142

حقوق وفرائض ایک نظرمیں

142

آداب ایک نظر میں

143

فضائل اخلاق ایک نظرمیں

143

رذائل الخاق ایک نظر میں

143

اخلاقیات کےموضوع پر کتب

144

عقیدہ توحید اوراس کازندگی پراثر

145

انسانی اخوت کابلیغ اورتاریخی اعلان

147

انسانی کی شرافت وعظمت کااعلان

149

دین ودنیاکااجتماع

151

حدود اورتعزیری قوانین کانفاذ

153

زنا

154

قذق

154

چوری

155

رہزنی وقزاقی

155

شراب نوشی

155

ظالموں کی ستم ظریفی

156

کیا پیغمبر امن ﷺ انسانیت کےدشمن ہیں

157

پیغمبر امن ﷺ کی جنگی پالیسی

158

جنگوں میں جانی نقصانات کےعداد وشمار

160

امن پسند مہذبوں کی امن پسندی

163

مغرب کاپیغام

166

حادثہ یاسازش

167

سازش کاپس منظر

167

سازش پر عمل درآمد کی وجہ سے جواز

169

افغانستان پر حملہ اوربعد کی مہمات

170

امریکہ کی عالمی دہشت گردی

171

پیغمبر امن ﷺ کےغزوات پر ایک نظر

173

خاتمہ بحث

 

پیغمبر امن ﷺ کی مساعی امن کےنتایج

176

امن کے متلاشیوں خصوصا اہل مغرب کےنام

177

مراجع ومصادر

179

رسائل وجرائد

185

پیغمبر امن حضرت محمد ﷺ

187

لفظ سلم اوراسلام کی لغوی تحقیق

188

لفظ فسادکی لغوی تحقیق

191

کیاحیات انسانی میں جنگ ناگزیرہے

193

پیغمبر امن ﷺاورجنگ

194

انسانی جان کاتقدس اور احترام

200

پیغمبر رحمت کےخلاف دشمنان اسلام کااوچھا پروپیگنڈا

203

اکابر مستشرقین کےاعترافات

207

دشمنوں کےالزامات کاجواب انکےاپنے وڈیروں کی زبانی

213

طلوع اسلام کےوقت بین الاقومی رواداری اوراخلاقی ضوابط کافقدان

224

شجرہ انبیاء کاہرپتہ امن دوستی کی عطر بیزہوادےرہا ہے

225

پیغمبر امن ﷺ کےعطاکردہ اخلاقی ضوابطہ

228

امن پسندی قرآن حکیم کےتناظر میں

228

حسن خلق (امن پسندی )احادیث کی روشنی میں

241

عورتوں اورغلاموں کےلیے پیغمبر امن ﷺ کی شفقت ورحمت

243

پیغمبر امن ﷺ کی شفقت ورحمت جانورں کےلیے

248

نبی ﷺ کی امن پسندی کےمتعلق غیر مسلموں کی شہادتیں

250

نبی ﷺ کی امن پسندی کےمتعلق مسلم سکالرز کی شہادتیں

255

نبی ﷺ کی امن پسندی تاریخ کےتناظر مین

258

مذہبی رواداری کاایک جیتا جاگتا ثبوت

267

میثاق مدینہ سے متعلق مختلف دانشوروں کےتاثرات

269

صلح حدیبیہ میں امن وسلامتی اوراخلاق عالیہ کےمضمرات

272

صلح حدیبیہ پر چند دانشوروں کےتاثرات

274

امن وسلامتی اورعافیت کاایک درخشاں باب

279

محمد ی عفوددرگزر پر دانشوروں کاخراج تحسین

283

جنگ اورمفتوحین کےمتعلق مذاہب عالم کی تعلیمات

293

زمانہ قبل از اسلام کےقوانین جنگ

294

مغربی دنیا کی جنگی تاریخ کی المناک کہانی

296

جنگ عظیم اول کےہلاک شد گان

299

جنگ عظیم دوم کےہلاک شدگان

300

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 2617
  • اس ہفتے کے قارئین 67203
  • اس ماہ کے قارئین 466680
  • کل قارئین105337801
  • کل کتب8777

موضوعاتی فہرست