#5147

مصنف : مجلس المدینہ العلمیہ

مشاہدات : 6086

نصاب الادب

  • صفحات: 202
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5050 (PKR)
(جمعرات 18 جنوری 2018ء) ناشر : مکتبہ المدینہ کراچی

شریعت اسلامی کے بنیادی مآخد عربی زبان میں ہیں لہذا قرآن وسنت اور شریعتِ اسلامیہ پر عبور حاصل کرنےکا واحد ذریعہ عربی زبان ہے۔ اس لحاظ سے عربی سیکھنا اور سکھانا امت مسلمہ کا اولین فریضہ ہے ۔ لیکن مسلمانوں کی اکثریت عربی زبان سے ناواقف ہے جس کی وجہ سے وہ فرمان الٰہی اور فرمان نبوی ﷺ کو سمجھنے سے قاصر ہیں ۔ حتی کہ تعلیم حاصل کرنے والے لوگوں کی اکثریت سکول ،کالجز ،یونیورسٹیوں کے نصاب میں شامل اسلامیات کے اسباق کو بھی بذات خود پڑھنے پڑھانے سے قا صر ہے ۔دنيا كي سب سے بڑی اسلامی مملکت پاکستان دنیا کے نقشے پر اس لیے جلوہ گر ہوئی تھی کہ اس کے ذریعے اسلامی اقدار اور دینی شعائر کا احیاء ہوگا۔علماء ومدارس کی اپنی حدتک عربی زبان کی نشرواشاعت کے لیے کوششیں وکاوشیں قابل ذکر ہیں۔ لیکن سرکاری طور پر حکومت کی طرف کماحقہ جدوجہد نہیں کی گئی۔ زیرتبصرہ کتاب ’’ نصاب الادب ‘‘ مجلس المدینہ العلمیہ(دعوت اسلامی) کی کاوش ہے ۔ اس کتاب کی جدت ،ندرت،اہمیت اور افادیت یہ ہے کہ یہ جدیداحوال وظروف اور وزمرہ معاملات ومسائل کو پیش نظر رکھ کر مرتب کی گی ہے ۔ تدریس وتفہیم میں سہولت کے پیش نظر اسے مکالمات کی صورت میں تیار کیا گیا ہے اور مشکل الفاظ نمایاں کر کے ان کے معانی واضح کردیے گئے ہیں ۔ مدارس دینیہ کے طلباء و مدرسین کے لیے یہ کتاب ایک نادر تحفہ ہے کیونکہ مدارس دینیہ کی اکثریت عربی گرائمر تو جانتی ہے مگر آج کل کی بولی اور لکھی جانے والی عربی زبان سےناواقف ہے ۔اس کتاب کی مدد سے عرب ممالک کے مسافروں کے لیے عربی سیکھنا نہایت آسان ہے ۔ اور یہ کتاب اساتذہ وطلبہ کےلیے عربی بول چال پر ایک شاندار رہنما کتاب ہے ۔(رفیق الرحمن) 

2

الغراب

5

الکلب

8

القرد  والنجار

11

الذئب  والثعلب

14

الاسد والفار

17

الراعی والذئب

21

الشر بالشر

23

الذئب  والخروف

25

الثعلب الذکی

27

السعید  من  وعظ   بغیرہ

29

التقلید الاعمٰی

32

الاسلام  والطہارہ

35

ارکان  الاسلام  خمسۃ

38

شرطی  السیر

40

فی  السوق

42

عمل  خیر من  مسئلۃ

45

ابتلاء  فی  الدنیا

49

الایام  والشہور  والفصول

52

الاعداد

57

تکلمو  باللغۃ  العربیۃ

61

الاستفہام

64

المحادثۃ

68

التعلم  فی الجاہلیۃ

70

فی  الفصل

71

کیف  تقضی العطلۃ

73

حادث  سرقہ

75

یہتم المسلم  بالنظافۃ

77

فی المطعم

79

عند الطیب

81

کیف تعرف  الوقت

83

الاغتراب   للعمل

86

فی  العمل  شفاء

89

الاکلات  السریعۃ

91

فاتورۃ  الکہرباء

93

اسباب الجریمۃ

95

اسباب ضعف المسلمین

97

الطائرہ

99

التاشیرہ

101

المستشفی

103

المحادثۃ  بین  الزوجین

105

الاشیاء

106

نحن بنو الاسلام

107

نبی الہدٰی

108

طلع  البدر  علینا

111

رمضان

112

قرآننا

113

الدروس النحویہ

114

 المعرفۃ  والنکرۃ

117

 المذکر  والمؤنث

119

 الافراد والتثنیہ  والجمع

126

 المرکب الاضافی

129

 الجملۃ الاسمیہ

132

ان  واخواتہا

134

لا  نفی   جنس

136

المنادٰی

138

الجملۃ  الفعلیۃ

143

المفعول  بہ

145

المفعول  مطلق

147

المفعول  فیہ

149

المفعول  معہ

150

المفعول  لہ

156

الاسماء  الموصولہ

158

الحروف  الجارۃ

160

اسم  الفاعل  والمفعول

162

اسم  التفضیل

 

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 30764
  • اس ہفتے کے قارئین 246089
  • اس ماہ کے قارئین 1045730
  • کل قارئین98111034

موضوعاتی فہرست