#5257

مصنف : مجلس المدینہ العلمیہ

مشاہدات : 9214

نصاب النحو

  • صفحات: 287
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 7175 (PKR)
(جمعرات 08 مارچ 2018ء) ناشر : مکتبہ المدینہ کراچی

کسی بھی زبان کی تعلیم و تعلم کے لیے اس کے قواعد و ضوابط کا علم ہونا نہایت ضروری ہے۔ علم نحو تمام عربی علوم و معارف کے لئے ستون کی حیثیت رکھتا ہے کیونکہ تمام عربی علوم اسی کی مدد سے چہرہ کشا ہوتے ہیں ۔ علوم نقلیہ کی جلالت و عظمت اپنی جگہ مگر یہ بھی حقیقت ہے کہ ان کے اسرار و رموز اور معانی و مفاہیم تک رسائی علم نحو کے بغیر ممکن نہیں ۔ حق یہ ہے کہ قرآن و سنت اور دیگر علوم سمجھنے کے لئے علم نحو کلیدی حیثیت رکھتا ہے ، علم نحو کی اس اہمیت کے پیش نظر عربی ، فارسی اور دیگر زبانوں میں اس فن کی مفصل و مطول ، متوسط اور مختصر ہر طرح کی کتابیں لکھی گئیں ۔ اردو زبان میں صرف و نحو کی کتابیں لکھنے کا مقصد لسانی اصول و قواعد کی تسہیل و تفہیم اور عربی زبان کی ترویج و اشاعت ہی تھا ۔ کیونکہ فن تعلیم کا اصول اور تجربہ یہ ہے کہ اگر ابتدائی طور پر کوئی مضمون مادری زبان میں ذہن نشین ہو جائے تو پھر اسے کسی بھی اجنبی زبان میں تفصیل و اضافہ سمیت بخوبی پڑھا اور سمجھا جا سکتا ہے ۔  زیر تبصرہ کتاب ’’نصاب النحو‘‘ مجلس المدینۃ العلمیۃ (دعوت اسلامی) کی پیشکش ہے۔ جس میں علم النحو کے تمام قواعد کو انتہائی آسان انداز میں بیان کر دیئے گے ہیں۔قواعد کی تعریفیں بہت آسان انداز میں بیان کی ہیں، چند نئی اصطلاحات متعارف کرائی گئی ہیں۔ اسباق کی ترتیب متداول عربی گرامر کی کتب کے مطابق ہے۔ یہ کتاب اساتذہ اور طلباء کے لیے بہت مفید ثابت ہو سکتی ہے۔ (رفیق الرحمن)

عناوین

صفحہ نمبر

تعارف المدینۃ العلمیہ

6

پیش لفظ

7

سبق نمبر(1)

1

ابتدائی باتیں

1

سبق نمبر2

3

لفظ اوراس کی اقسام کابیان

3

سبق نمبر3

5

کلمہ کی اقسام کابیان

5

سبق نمبر4

7

اسم فعل اورحرف کی علامات کابیان

7

سبق نمبر5

10

جنس کےاعتبارسےاسم کی اقسام

10

سبق نمبر6

14

افرادکےاعتبارسےاسم کی اقسام

14

سبق نمبر7

21

تعریف اورتنکیرکےاعتبارسےاسم کی اقسام

21

سبق نمبر8

24

معرب مبنی اورعامل کابیان

24

سبق نمبر9

26

اعراب اورمحل اعراب کابیان

26

سبق نمبر10

30

وجوہ اعراب کی اعتبارسےاسم معرب کی اقسام

30

سبق نمبر11

36

معرب ومبنی کی اقسام کابیان

36

سبق نمبر12

40

اقسام مرکب کابیان

40

سبق نمبر13

43

مرکب اضافی کابیان

3

سبق نمبر14

48

مرکب توصیفی کابیان

48

سبق نمبر15

50

بقیہ مرکبات ناقصہ کابیان

50

سبق نمبر16

52

جملہ اسمیہ کابیان

52

سبق نمبر17

56

جملہ فعلیہ کابیان

56

سبق نمبر18

62

غیرمنصرف کابیان

62

سبق نمبر19

70

جملہ انشائیہ کابیان

70

سبق نمبر20

74

افعال ناقصہ

74

سبق نمبر21

79

حروف مشبہ بالفعل کابیان

79

سبق نمبر22

83

ان اوران کافرق

83

سبق نمبر23

85

لائےنفی جنس کابیان

85

سبق نمبر24

89

ماولاالمشبہتان بلیس کابیان

89

سبق نمبر25

92

افعال قلوب کابیان

92

سبق نمبر26

95

مفعول کابیان

95

سبق نمبر27

98

مفعول مطلق کابیان

98

سبق نمبر28

103

مفعول فیہ کابیان

103

سبق نمبر29

106

مفعول معہ کابیان

106

سبق نمبر30

108

مفعول لہ کابیان

108

سبق نمبر31

110

حال کابیان

110

سبق نمبر32

114

استثناءکابیان

114

سبق نمبر33

118

صفت مشبہ کابیان

118

سبق نمبر34

122

قسم اورجواب قسم

122

سبق نمبر35

125

نداءکابیان

125

سبق نمبر36

129

مرفوت ومنصوبات ومجرورات

129

سبق نمبر37

131

فعل کی اقسام

131

سبق نمبر38

135

فعل کاعمل

135

سبق نمبر39

138

توابع کابیان

138

سبق نمبر40

144

تاکیدکابیان

144

سبق نمبر41

149

عطف بحرف اورعطف بیان

149

سبق نمبر42

153

بدل کابیان

153

سبق نمبر43

156

ترخیم واستغاثہ وندبہ کابیان

156

سبق نمبر44

159

اضافت کی اقسام فوائد

159

سبق نمبر45

163

افعال مدح وذم کابیان

163

سبق نمبر46

167

افعال مقاربہ کابیان

167

سبق نمبر47

170

اغراءوتخدیرکابیان

170

سبق نمبر48

173

اشتعال ومشغول عنہ کابیان

173

سبق نمبر49

176

اسماءاعدادکابیان

176

سبق نمبر50

180

اسمائےافعال کابیان

180

سبق نمبر51

183

کلمات شرط کابیان

183

سبق نمبر52

188

ظروف مبنیہ

188

سبق نمبر53

193

کلمات استفہام کابیان

183

سبق نمبر54

197

ان مقدورکابیان

197

سبق نمبر55

201

افعال تعجب کابیان

201

سبق نمبر56

203

اسم فاعل واسم مفعول کابیان

203

سبق نمبر57

207

اسم تفضیل کابیان

207

سبق نمبر58

211

حروف کی اقسام

211

سبق نمبر59

216

ضمائرکابیان

216

سبق نمبر60

227

اسمائےاشارہ کابیان

227

سبق نمبر61

231

اسمائےموصولہ کابیان

231

سبق نمبر62

237

اسمائےکنایہ کابیان

237

سبق نمبر63

243

شرط وجزاءکابیان

243

سبق نمبر64

246

حرو ف اسمائےکنایہ کابیان

246

سبق نمبر65

249

حروف غیرعاملہ کابیان

249

سبق نمبر66

258

الف لام کی اقسام

258

سبق نمبر67

261

عوامل کابیان

261

المنظومۃ المختصرفی النحو

264

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 38396
  • اس ہفتے کے قارئین 463886
  • اس ماہ کے قارئین 1664371
  • کل قارئین113271699
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست