#3935

مصنف : قاضی مجاہد الاسلام قاسمی

مشاہدات : 6980

نکاح میں شرط اور مشروط مہر فقہ اسلامی کی روشنی میں

  • صفحات: 584
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 14600 (PKR)
(جمعہ 05 اگست 2016ء) ناشر : ایفا پبلیکیشنز نئی دہلی

اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات اور دستور زندگی ہے۔اسلام نے ہمیں زندگی کے تمام شعبوں کے بارے میں راہنمائی فراہم کی ہے۔عبادات ہوں یا معاملات،تجارت ہو یا سیاست،عدالت ہو یا قیادت ،اسلام نے ان تمام امور کے بارے میں مکمل تعلیمات فراہم کی ہیں۔اسلام کی یہی عالمگیریت اور روشن تعلیمات ہیں کہ جن کے سبب اسلام دنیا میں اس تیزی سے پھیلا کہ دنیا کی دوسرا کوئی بھی مذہب اس کا مقابلہ نہیں کر سکتا ہے۔اسلامی تعلیمات نہ صرف آخرت کی میں چین وسکون کی راہیں کھولتی ہیں ،بلکہ اس دنیوی زندگی میں اطمینان ،سکون اور ترقی کی ضامن ہیں۔اسلام کی اس بے پناہ مقبولیت کا ایک سبب مساوات ہے ،جس سے صدیوں سے درماندہ لوگوں کو نئی زندگی ملی اور وہ مظلوم طبقہ جو ظالموں کے رحم وکرم پر تھا اسے اسلام کے دامن محبت میں پناہ ملی۔اسلام معاشرتی زندگی کے حوالے سے پاکیزہ تعلیمات اور روشن احکامات دیتا ہے، اور نکاح پر مبنی پاکیزہ زندگی گزارنے کی ترغیب دیتا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب " نکاح میں شرط اور مشروط مہر،فقہ اسلامی کی روشنی میں " ایفا پبلیکیشنز، نئی دہلی کی شائع کردہ ہے، جس میں اسلامک فقہ اکیڈمی کے آٹھویں فقہی سیمینار مؤرخہ 22 تا 24 اکتوبر 1995ء  منعقدہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی  انڈیا میں پیش کئے گئے علمی، فقہی اور تحقیقی مقالات ومناقشات کے مجموعے کو جمع کر دیا گیا ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ ایفا پبلیکیشنز والوں کی اس خدمت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

ابتدائیہ

9

پیش لفظ

13

پہلا باب :تمہید امور

 

سوالنامہ

19

اکیڈمی کافیصلہ

24

ایک عملی قدم

25

ازدواجی زندگی کی مشکلات اوران کےحل کی ایک کوشش

26

تلخیص مقالات

31

عرض

31

نکاح میں شرط اورمشروط مہر کامسئلہ

37

طلاق اورعقد ثانی کےساتھ مشروط مہر کی زیادہ مقدار

49

تفویض طلاق قبل النکاح

55

دوسراباب :تفصیلی مقالات

 

نکاح میں شرط تفویض طلاق اورمشروط مہر کامسئلہ

63

مشروط نکاح کےشرعی اصول وضوابط

90

نکاح میں شرائط اوران کےاحکام

101

مشروط نکاح کی شرعی حیثیت

110

نکاح میں شرطوں کامسئلہ

119

متقضائے عقد کےمنافی شرائط

127

نکاح میں مفید شرطیں لگانا

139

نکاح میں شرائط کی اقسام اوراحکام

153

عقد زواج میں اضافی شرطیں

163

شرائط کےذریعہ خواتین کوحق طلاق

176

نکاح میں خواتین کےحقوق کاتحفظ

182

نکاح میں مباح شرطیں اوراحکام

188

نکاح میں شرائط کامسئلہ

186

عقد زواج میں مفید شرطیں

201

نکاح میں مقرر کی ہوئی شرطوں کےشرعی احکام

209

عقد نکاح کے ساتھ عائد کی جانے والی شرطیں

217

مشروط نکاح کےچند بنیادی احکام

232

نکاح میں شرائط مقررکرنے کاشرعی حکم

240

نکاح میں شرائط کامدلل جائزہ

249

نکاح میں شرائط کتاب وسنت کی روشنی میں

263

مشروط نکاح اوراس کے احکام

278

عقد نکاح میں شرائط عائد کرنےکاحکم

284

نکاح میں مباح شرائط فقہ اسلامی کی روشنی میں

290

نکاح وطلاق میں مختلف شرطوں کی شرعی حیثیت

297

مشروط نکاح

308

نکاح میں صحیح وفاسد شرائط کی نوعیت

319

نکاح کو پائد ار بنانے والی شرطیں

327

عقد نکاح کو مستحکم کرنےوالے شرائط

335

نکاح میں زوجین کےلیے قابل قبول شرائط کامسئلہ

343

موجودہ حالات میں مشروط ونکاح

350

شرائط نکاح سےمتعلق بعض مسائل ودلائل

354

نکاح میں شرطیں لگانا

365

نکاح کےوقت لگائی جانےوالی شرطیں

375

نکاح کےموافق اورمنافی شرائط

383

طلاق کےواقعات روکنے کےلئے صاحبین کےقول پر فتوی

393

نکاح کے وقت تفویض طلاق کی نوعیت

395

باب سوم :مختصر تحریریر

 

نکاح میں شرائط اورمصالحہ شرعیہ

401

نکاح میں لگائی جانے والی شرطیں

403

نکاح  میں شرط اورائمہ کی آراء

405

شرائط نکاح سےعائد ہونے والی ذمہ داریاں

412

نکاح میں شرائط کی حیثیت

414

نکاح میں شوہر پر عائد کئے جانےوالے شراط

416

نکاح میں مفید شرائط اورطریقہ کار

418

طلاق اروعقد ثانی کے ساتھ مشروط اضافہ مہر

423

نکاح اورشرائط

427

نکا ح میں مفید اورمعتبر شرطیں

431

نکاح میں لگائے جانےوالی شرطیں اوران کےاحکام

435

طلاق کے اختیار کی شرط

442

نکاح میں ایسی شرطیں جن سے ذمہ داریاں عائد ہوں

448

نکاح میں مختلف نوع کےشرائط عائد کرنا

452

نکاح میں قابل ایفا شرائط عائد کرنا

456

نکاح میں مہر کی کمی وزیادتی کے شرط

463

نکاح میں متقضائے عقدے کےموافق شرائط

464

ذمہ داریاں عائد نہ ہونے  والے شرائط

467

شرائط کےذریعہ خواتین کو اختیار دینا

469

اقتباسات

 

عقد نکاح کونئی شرطوں سےموکد کرنا

475

مشروط نکاح کی شرعی حیثیت

478

فریقین کاتقاضہ عقد کےمطابق شرط لگانا

480

نکاح میں نقطہ سکنی اورکسوہ کی شرط لگانا

484

مباح اروقابل ایفا  شرطیں لگانا

486

تفویض طلاق کامسئلہ

 

تفویض طلاق کامسئلہ

491

تفویض طلاق کاحکم

495

تفویض طلاق اوراحتیاطی قیودات

501

تفویض طلاق  اوراس کی شرطیں

507

تفویض طلاق کاشرعی حکم

511

تفویض طلا ق کی صورتیں

516

مہر کی مشروط مقدار

 

مہر کی مشروط مقدار

521

طلاق کو روکنے کےلئے مہر میں کمی اورزیادتی کی شرط

523

مہر میں زیادتی کی شرط

526

مہر میں کمی اروزیادتی کو طلاق بر معلق کرنا

560

انسداد طلاق کےلئے مہر میں اضافہ

533

عقد نکاح میں بیوی کی طرف سےملازمت  کی شرط

535

عورت کی طرف سےملازمت اورا س کاحکم

539

خواتین کی طرف سےشرط ملازمت

543

باب چہارم :مناقشہ

 

نمونہ نکا  ح نامہ

579

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 62533
  • اس ہفتے کے قارئین 473414
  • اس ماہ کے قارئین 355206
  • کل قارئین107021968
  • کل کتب8802

موضوعاتی فہرست