#4383

مصنف : عبد القدوس ہاشمی

مشاہدات : 14158

مختصر تاریخ خلافت اسلامیہ

  • صفحات: 283
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 7075 (PKR)
(جمعرات 06 اپریل 2017ء) ناشر : مکتبہ قاسم العلوم، لاہور

قوموں کی زندگی میں تاریخ کی اہمیت وہی ہے جو کہ ایک فرد کی زندگی میں اس کی یادداشت کی ہوتی ہے۔ جس طرح ایک فرد واحد کی سوچ، شخصیت، کردار اور نظریات پر سب سے بڑا اثر اس کی یادداشت کا ہوتا ہے اسی طرح ایک قوم کے مجموعی طرزعمل پر سب سے زیادہ اثر انداز ہونے والی چیز اس کی تاریخ ہوتی ہے ۔ کوئی بھی قوم اس وقت تک اپنی اصلاح نہیں کر سکتی جب تک وہ اپنے اسلاف  کی تاریخ اور ان کی خدمات کو محفوظ نہ رکھے۔اسلامی تاریخ مسلمانوں کی روشن اور تابندہ مثالوں سے بھری پڑی ہے۔لیکن افسوس کہ آج کا مسلمان اپنی اس تاریخ سے کٹ چکا ہے۔اپنی بد اعمالیوں اور شریعت سے دوری کے سبب مسلمان آج پوری دنیا میں ذلیل ورسوا ہو رہے ہیں۔اور ہر میدان میں انہیں شکست وہزیمت کا سامنا ہے ۔آج 57 آزاد ممالک کی شکل میں قوت ،عددی اکثریت اور قدرتی وسائل سے مالا مال ہونے کے  باوجود ذلت ،عاجزی اور درماندگی میں اسی مقام پر کھڑی ہے جہاں سوسال پہلے کھڑی تھی۔اس کا سب سے برا سبب مسلمانوں کا  دین سے دور ہونا اور غیروں کے قریب ہونا ہے۔کافر ہمیں اس لئے مارتے ہیں کہ یہ مسلمان ہیں اور ہم اس لئے  مار کھا رہے ہیں  کہ ہم صحیح معنوں میں مسلمان نہیں ہیں۔تمام مسلمانوں کو چاہئے کہ وہ  قرآن و سنت کی تعلیمات، اسلام کے انسانیت نواز پیغام اور اپنی روشن تہذیبی اَقدار کو پوری قوت اور خود اعتماد ی کے ساتھ دنیا پر آشکارا کریں،اور خود بھی اسی کے مطابق اپنی زندگی گزاریں۔ زیر تبصرہ کتاب " مختصر تاریخ خلافت اسلامیہ "محترم مولانا عبد القدوس ہاشمی کی کاوش ہے، جو سیدناابوبکرصدیق خلافت سے لیکر سلطان عبد المجید خان ثانی کی معزولی  1924ء تک کی  اختصار کے ساتھ اسلامی تاریخ پر مشتمل ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

فہرست مضامین

3

تقدیم جناب ڈاکٹر انعام اللہ خاں صاحب سکیرٹیر ی جنرل العالم الاسلامی

11

عرض مولف

13

خلافت اسلامیہ

15

فہرست خلفائے اسلام

15

حضرت الصدیق اکبر ؓ

48

حضرت عمر فاروق ؓ امیرالمومنین

74

حضرت عثمان ذوالنورین ؓ

93

حضرت علی المرتضیؓ

103

حضرت حسن بن علی ؓ

110

حضرت معاوین ابی سفیان ؓ

111

امیرالمومنین یزید ؓبن معاویہ ؓ

114

حضرت عبداللہ بن الزبیر ؓ

115

مروانی خلفاکاشجر نسب

 

امیرالمومنین مروان بن الکم

115

عبدالملک بن مروان

117

امیر المومنین ولیدبن عبدالملک

119

سلیمان بن عبدالملک

121

عمربن عبدالعزیز بن مروان بن احلکم

122

یزید بن ثانی بن عبدالملک

124

ہشام بن عبدالملک

125

ولید ثانی بن یزید

126

یزید ثالث بن ولید ثانی

127

ابراہیم بن الولید

127

مروان ثانی بن محمد مورانیوں کاآخری خلیفہ

128

خلافت نبی عباس

131

عباسی خلفاءکاشجرہ نسب

135

امیرالمومنین ابولعباس السفاح

135

ابو جعفر عبداللہ االمنصور العباسی

138

ابوعبداللہ محمد المہدی

145

ابو محمد موسی

150

ابو جعفر ہارون الرشید

151

ابو موسی الہادی

150

ابوجعفر ہارون الرشید

151

ابو موسی الامین

153

ابوجعفر عبداللہ المامون

155

ابرہیم بن المبارک بن المہدی

 

ابو اسحاق محمد المعتصم

159

العباس بن المومون المدعی العباسی

 

محمد بن القاسم المدعی العلوی

160

امیرالمومنین ابوجعفر ہارون الواثق باللہ

161

ابو الفضل جعفر المتوکل علی اللہ

162

ابوجعفر محمد المنستصر باللہ

166

ابوالعباس احمدالمستعین باللہ

167

محمد المعزباللہ

168

ابو اسحق محمد المہتدی باللہ

169

ابو العباس احمد المعتمد علی اللہ

171

ابو محمد علی المتفی باللہ

173

ابو لفضل جعفر المققد باللہ

174

ابولعباس عبداللہ المرتضی

174

ابو المنصور محمد القاہر

175

امیرالمومین

 

ابو العباس احمد الراضی باللہ

175

ابو سحاق ابراہیم المتقی

177

ابو القاسم عبداللہ المتکفی

178

ابوالقاسم الفضل المتطیع  للہ

179

ابوافضیل عبدالکریم الطالبع

180

ابو لعباس احمد بن  تلق القادر باللہ

183

امیر المومنین ابوجعفر القایم باللہ

184

ابسامیری کی بغاوت اورہنگامہ

184

ابو القاسم عبداللہ المتقدی بامراللہ ض

185

ابو لعباس احمد المتسظہر

186

ابو المنصور الفضل المسترشد

188

ابو دجعفر ارشاد

189

ابو عبداللہ امحمد التقی

190

ابو المفر یوسف  المستنجد

192

ابو محمد حسن المتضی

193

ابوالعباس احمد الناصر

195

ابو نصر الظاہر

198

ابو جعفر المنصور المتنثر

198

ابو احمدعبداللہ الستعصم اباللہ

200

خلافت عباسیہ مصر

204

ابو العباس احمدبن علی الحاکم بامراللہ ول ی

206

ابو ربیعہ سلیمان

208

ابو سحاق ابراہیم

208

ابو لعباس احمد

209

ابو الفتح ابوبکر

210

ابو عبداللہ محمد

211

امیر المومنین ابو یحیی زکریا

212

ابو حفص عرم

212

ابو الفضل عباس

213

ابو الفتح داؤد

215

ابو ربیعہ سلیمان

216

ابوبکر حمزہخ

216

ابولمحاسن یوسف

217

ابو الاعزعبدالعزیز

219

ابو لصبر یعقوب

219

امتوکل ثالث

220

سلاطین عثمانیہ قبل خلافت عثمانیہ

221

امیرالمومنین سلیم اول

232

سلیمان الاول

233

مرادثالث

236

محمد ثالث

236

احمد اول

237

مصطفی اول

239

عثمان ثانی

239

مرادرابع

239

امیرالمومنین ابراہیم بن احمد

241

محمد رابع

243

سلیمان ثانی

245

احمد ثانی

246

مصطفی ثانی

247

احمد ثالث

249

محموداول

251

عثمان ثالث

252

مصطفی ثالث

253

عبدالمجید اول

255

سلیم ثالث

256

مصطفی رابع

259

محمود رابع

259

عبدالمجید اول

261

عبدالعزیز بن محمود

265

مراد خامس

267

عبدالمجید ثانی

268

محمد سادس

271

عبدالمجید ثانی بن عبدلمجید اول

272

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 4453
  • اس ہفتے کے قارئین 162985
  • اس ماہ کے قارئین 1682058
  • کل قارئین115574058
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست