#5136

مصنف : تقی الدین ندوی مظاہری

مشاہدات : 9962

محدثین عظام  اور ان کے علمی کارنامے

  • صفحات: 299
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 7475 (PKR)
(جمعہ 12 جنوری 2018ء) ناشر : مجلس نشریات اسلامی کراچی

اللہ  رب العزت کے ہم پر اللہ تعالیٰ کے بے شمار احسانات ہیں جن میں سے سب سے بڑا احسان یہ ہے کہ ہماری دنیا وآخرت کی ہر قسم کی اصلاح وفلاح اور نجات کے لیے نبوت ورسالت کا ایک مقدس اور پاکیزہ سلسلہ شروع کیا جس کی آخری کڑی جناب محمد کریمﷺ ہیں۔  نبیﷺ کے بعد شریعت محمدی کا عَلَم امت کے علماء کے ہاتھ میں ہے لہٰذا اس مقصد کے لیے اللہ تعالیٰ نے  ہر زمانے میں  کچھ خاص لوگوں کو چُنا جو شریعت محمدیﷺ کو لوگوں تک پہنچاتے رہے اور مسلمانوں تک احادیث رسولﷺ کا گراں قدر سرمایہ پہنچانے کےلیے ائمہ حدیث نے بڑی محنتیں کیں اور بہت مشقت اُٹھا کر لمبے لمبے اسفار کیے ہیں اور کئی کتب حدیث کے کئی مجموعے مرتب کیے  ۔ زیرِ تبصرہ کتاب  میں  ان مبارک ہستیوں کی سیرت وکردار‘  کارنامے اور واقعات   کو بیان کیا گیا ہے۔ یہ کتاب اپنی جامعیت اور اپنی افادیت کے لحاظ سے اپنی نظیر آپ ہے‘ اس میں حجیت حدیث اور جدید فتنۂ انکار حدیث وتضحیک حدیث کے جوابات بھی دیے گئے ہیں اور معروف ومشہور ائمہ حدیث کے علاوہ چاروں ائمہ فقہ اور امام طحاوی کی بھی خدمات کا بیان خاصی تفصیل کے ساتھ درج کیا گیا ہے یعنی کتاب پوری کتاب علمی ودینی معلومات کا خزانہ ہے اور اس کتاب کے مطالعے سے عوام کم وقت میں زیادہ معلومات حاصل کر سکتے ہیں ۔ یہ کتاب’’ محدثین عظام اوران کےعلمی کا رنامے ‘‘ مولانا تقی الدین ندوی کی مرتب کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی اور کتب بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)( ح۔م۔ا )

عناوین

صفحہ نمبر

رائے گرامی شیخ الحدیث حضرت مولانا زکریا صاحب

13

مقدمہ از حضرت مولانا سید الحسن علی ندوی مد ظلہ

14

حرف آغاز از مؤلف

20

دین میں حدیث و سنت ما مقام

25

عام تاریخی ذخیروں سے فن حدیث کے امتیازات

25

صحابہ کرامؓ  کی تحصیل سنت کی کیفیت

29

طلب حدیث کیلئے صحابہ کی رحلت

34

روایت  حدیث میں صحابہ کرامؓ   کا طرزعمل

36

حضرت عمرؓ کی کثرت روایت سے منع کرنے کی ممانعت 

39

کیا قبول حدیث کیلئے صحابہؓ نے مزید شرائط مقرر کئے تھے

40

اخبار آحاد کا درجہ

42

کتابت حدیث

44

خود آنحضرت ﷜ﷺ کا احکام و ہدایت قلمبند کروانا

45

صحابہ کرامؓ  اورکتابت حدیث

48

عہد نبوی کا تحریری سرمایہ

49

تابعین اور کتابت حدیث

52

تدوین حدیث

54

آئمہ اربعہ اور  تدوین حدیث

58

امام ابو حنیفہ

62

نام و نسب

65

سکونت

65

تحصیل علم

66

حرمین وغیرہ کا سفر

67

تلامذہ

68

زہدہ و تقوی

69

امام صاحب  کی ایک اہم فضیلت

69

ذکاوت و ذہانت

70

امام صاحب کا علمی مرتبہ

70

امام صاحب  کی تابعیت کی بحث

71

ا مام صاحب اور ا مام مالک

72

مآخذ علم

74

ا مام صاحب کی وفات

75

امام ابو حنیفہ کا علم حدیث میں مقام

76

روایت حدیث میں احتیاط

78

ا مام صاحب کی شرائط

78

ا مام صاحب پر ایک بے بنیاد الزام

81

امام اعظم اور فن جرح و تعدیل

83

مسانید  امام اعظم

83

امام مالک

 

نام ونسب وولادت

88

مدینہ طیبہ

89

تحصیل علم

90

شیوخ و اساتذہ

91

مجلس درس

92

تلامذہ

93

فقہ مالک

93

امام صاحب کے فضل و کمال کا اعتراف

     94

اخلاق و عادات

94

وفات

96

تصنیفات

96

مؤطا

96

زمانہ تالیف

97

وجہ تسمیہ

98

مؤطا کی غرض

99

مؤطا کا کتب حدیث میں مقام

100

امام شافعی کی  شہادت

101

مؤطا کی مقبولیت

103

روایات کی تعداد

104

مؤطا کے مراسیل و بلاغات

104

مؤطا کی خصوصیات

105

مؤطا کے رواۃ

106

شروح و تعلیقات

109

امام شافعی

 

نام ونسب وابتدائی حالات

112

طلب علم

113

امام شافعی پر دور ابتلاء

114

امام محمد کے حلقہ میں شافعی  کی شرکت

115

رحلت علمی

116

امام شافعی کا مصر میں قیام

116

وفات

117

شیوخ و تلامذہ

117

تصنیفات

118

مسند شافعی

118

امام شافعی و علم حدیث

119

امام احمد بن حنبل

 

نام ونسب وابتدائی حالات

122

تحصیل علم

123

مجلس درس

124

زہد و تقوی

124

تواضع و مسکنت

125

شیوخ و تلامذہ

125

وفات کا حال

126

امام احمد ابتلا ء و امتحان میں

126

تصنیفات

128

مسانید کی تصنیف کا آغاز

129

مسانید و ابواب کی تالیف

130

مسانید احمد کی تالیف

131

ایک غلط فہمی کا ازالہ

131

مسند کی ترتیب

132

زوائد مسند

132

مسند میں تخریخ روایات کی شرط

133

مسند کی بعض خصوصیات

134

مسند پر ابن جوزی وغیرہ کے اعتراضات

134

امام بخاری

136

نام ونسب

136

پیدائش اور ابتدائی حالات

137

سماع حدیث کیلئے سفر

137

اساتذہ و شیوخ

138

تلامذہ

139

غیر معمولی قوت حافظہ

140

امام بخاری  کا زہدو تقوی

141

شیوخ و معاصرین کا اعتراف

142

امام صاحب پر دور ابتلا و آزمائش

143

مسئلہ خلق قرآن پر امام صاحب  کا نقطہ نظر

144

وفات

145

امام بخاری  کا مسلک

146

تصنیفات

147

الجامع الصحیح

147

وجہ تالیف

148

وجہ تسمیہ

149

اس تصنیف میں اہتمام

149

الجامع الصحیح کی مقبو لیت

150

جامع صحیح کا  مقصد ومقصود اعظم

151

امام بخاری کے تخریج کے شرائط

152

کتب احادیث میں   جامع بخاری کا مقام

153

تعداد روایات

155

جامع صحیح کی خصوصیات

155

صحیح بخاری کے تراجم ابواب

158

امام دار قطنی وغیرہ کے شبہات

159

ایک  غلط فہمی کا ازالہ

160

امام اعظم ابو حنیفہ  سے روایت نہ کرنے کی وجہ

161

جامع صحیح کے شروح و حواشی

162

امام مسلم

 

نام ونسب

167

سماع حدیث کیلئے سفر

167

شیوخ وتلامذہ

168

امام موصو ف کے فضل کا اعتراف

169

اخلاق و عادات  زہدو تقوی

169

امام صاحب کا مسلک

170

وفات کا حال

171

تصنیفات

172

الجامع الصحیحللامام مسلم

172

وجہ تسمیہ

173

غرض تصنیف

173

تعداد  روایات

174

تراجم ابواب

175

زمانہ   تصنیف

175

امام صاحب کا اپنی تصنیف میں اہتمام 

175

صحیح مسلم کی خصوصیات

176

صحاح ستہ میں صحیح مسلم کا مقام 

179

غلط فہمی کا ازالہ

180

تخریج  روایت کے شرائط

182

تخریخ روایت کے شرائط

184

صحیح مسلم کا سلسلہ روایت 

184

صحیح مسلم پر بعض شبہات

184

صحیح مسلم کی شروح

186

امام ابو داؤد

 

نام و نسب

189

پیدائش ووفات

190

تحصیل علم کیلئے سفر

190

اساتذہ و شیوخ

190

تلامذہ

191

زہد و تقوی

191

امام موصوف کی فضل کا اعتراف

192

ابو داؤد کا مسلک

194

تصنیفات

194

سنن کا زمانہ تالیف

194

سنن ابوداؤد کی وجہ تالیف

 

سنن کی مقبولیت

 

سنن ابوداؤد کا صحاح ستہ میں رتبہ

 

تعلیم کے اعتبار سے صحاح ستہ کا مقام

 

صحاح ستہ میں صحت کے لحاظ سے  مقام

 

سنن ابوداؤد کی خصوصیات

 

تعداد روایات

 

صرف چار احاد یث انسان کے دین کیلئے کافی ہیں

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

اس موضوع کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 51705
  • اس ہفتے کے قارئین 100717
  • اس ماہ کے قارئین 2172634
  • کل قارئین113779962
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست