#5289

مصنف : حکیم محمود احمد ظفر

مشاہدات : 4899

موسی بن نصیر

  • صفحات: 211
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 7385 (PKR)
(ہفتہ 03 اپریل 2021ء) ناشر : تخلیقات، لاہور

سر کار دو عالمﷺ کی نظر کیمیا اثر نے صرف بڑے بڑے محدث‘ فقہاء‘ فلسفی اور سائنس دان ہی پیدا نہیں کیے بلکہ دنیا کے بڑے بڑے جرنیل بھی پیدا کیے جن کی فن سپہ گری کا لوہا پوری دنیا نے مانا ہے۔ وہ ایسے جرنیل تھآ کہ جس طرف بھی رخ کرتے کامیابی وکامرانی ان کی ہم رکاب ہوتی‘ اس وقت دنیا ان کے حیرت انگیز کارناموں کو دیکھ کر انگشت بدندان ہو جاتی‘ اور آج بھی ان کے کارنامے مشعل راہ ہیں۔ ان لوگوں نے صرف انسانوں کے خون سے زمین کو رنگین نہیں کیا بلکہ اللہ کے باغیوں کی سرکوبی کر کے انسانیت کو امن وسکون اور رشد وہدایت کی راہ دکھلائی‘ اور پوری دنیا امن وسلامتی کا گہوارہ بن گئی۔ان عظیم جرنیلوں میں سے ایک موسی بن نصیر بھی ہیں۔زیرِ تبصرہ کتاب خاص موسی بن نصیر کے حالات زندگی‘ کارناموں اور ان کی خدمات کی عکاسی کرتی ہے۔ موسی بن نصیر اپنے زمانہ کے ایک بہت بڑے کمانڈر اور جرنیل تھے انہوں نے اپنی پوری زندگی جس طرف کا رخ کیا کامرانی حاصل کی اور ایک تاریخ رقم کی۔ اور موسی کو پہنچنے والی مختلف اذیتوں اور صعوبتوں کو کتاب میں بیان کیا گیا ہے اور اس کتاب کا بیشتر مواد عربی اور انگریزی کتابوں کے علاوہ تاریخ اندلس حصہ اول سے لیا گیا ہے۔ حوالہ جات سے کتاب کو مزین کیا گیا ہے۔ کتاب کا اسلوب نہایت عمدہ‘سادہ اور عام فہم ہے۔ یہ کتاب’’ مو سی بن نصیر ‘‘ حکیم محمود احمد ظفر کی مرتب کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی درجنوں کتب اور بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)( ح۔م۔ا )

عناوین

صفحہ نمبر

پیش لفظ

7

اندلس جغرافیائی آئینہ میں

9

اندلس کی وجہ تسمیہ

9

اندلس کی زراعت

11

اندلس مسلمانوں کی حکومت سےپہلے

12

یہوداندلس

15

اندلس اورمسلمان

20

اندلس پرتیسراحملہ

25

جولین نےمسلمانوں کوحملہ کی کیوں ترغیب دی؟

28

فاتح اندلس طارق بن زیادکاحملہ

31

چندافسانے

33

ڈیوک تھیوڈومیرکی شکست

35

جنوبی اندلس کےچنداورشہروں پرقبضہ

51

کاؤنٹ جولین کاایک مشورہ

52

موسی بن نصیرکااختلاف

53

طیطلہ کی طرف پیش قدمی

54

قرطبہ کی فتح

55

مالقہ اورتدمیروغیرہ کی فتح

58

طیطلہ کی فتح

61

وادی اعجازکی فتح

64

مدینہ مائدہ کی فتح

64

شمالی اندلس کی فتح

64

مفتوحہ علاقوں کاانتظام وانصرام

65

گاتھ شہزادےاوران کاانجام

72

ولیدبن عبدالملک کےدورخلافت کےکارنامے

75

گاتھ شہزاداے المنداوراس کی اولاد

82

سارہ کااموی دربارمیں اہم مقام

84

سارہ کاچچاارطباس یااوپاس

85

ارطباس شاہی عتاب میں

87

موسی بن نصیرکااندلس میں ورود

92

موسیٰ بن نصیرکون تھے؟

93

قرمونہ کی فتح

98

اشبیلیہ کی فتح

98

مارودہ کی فتح

100

اشبیلیہ کی بغاوت

101

لبلداورباجہ کی فتح

102

طارق اورموسی بن نصیرکی ملاقات

102

شمال مشرقی اندلس کی فتوحات

103

شمال مشرق اندلس پرقبضہ

106

جنوبی فرانس کےشہروں پرقبضہ

107

یورپی حکمرانوں کی مجلس مشاورت

110

موسی بن نصیرکی تجویز کاردہونا

111

ایک عجیب کتبہ کی دریافت

114

مغربی صوبوں کی فتوحات

114

دمشق سےایک اورقاصدکاورود

114

موسی کاجانشین عبدالعزیز

122

موسی اورطارق کےکارنامے

122

مال غنیمت کی واپسی

124

قیروان مین جشن مسرت

144

اکاؤنٹ جولین اس کی خدمت کاصلہ

148

موسی بن نصیرایک دوراہےپر

158

ولیدکاانتقال اورسلیمان بن عبدلملک کی تخت نشینی

166

سلیمان بن عبدلملک کی جانشینی

166

موسی بن نصیرسلیمانی عتاب کی زدمیں

170

موسی کی زندگی کاتنزل

188

یزیدبن لہلب کون تھے؟

189

موسی بن نصیرکی اولادسےانتقام

191

عبدالعزیزبن موسی کےخلاف پراپیگنڈہ

193

موسی بن نصیرکی وفات

197

طارق بن زیادکی گمنامی

198

موسی بن نصیرکےبعداندلس

200

حربن عبدالرحمن کاناکامی اورعیسائیوں کامتحدہ محاذ

201

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 29187
  • اس ہفتے کے قارئین 454677
  • اس ماہ کے قارئین 1655162
  • کل قارئین113262490
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست