#4715

مصنف : محمد سرور شفیق

مشاہدات : 4006

مفتاح الجنۃ

  • صفحات: 195
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4875 (PKR)
(جمعرات 10 اگست 2017ء) ناشر : فیض اللہ اکیڈمی لاہور

نماز انتہائی اہم ترین فریضہ اور سلام کا دوسرا رکن ِ عظیم ہے جوکہ بہت زیادہ اہمیت کا حامل ہے ۔ نماز دین کاستون ہے جس نے اسے قائم کیا اس نے دین کو قائم کیا اور جس نے اسے ترک کردیا ہے اس نے دین کی عمارت کوڈھادیا ۔ نماز مسلمان کے افضل اعمال میں سے ہے۔نماز ایک ایسا صاف ستھرا سرچشمہ ہے جس کےشفاف پانی سے نمازی اپنے گناہوں اور خطاؤں کودھوتا ہے ۔کلمہ توحید کے اقرار کےبعد سب سے پہلے جو فریضہ انسان پر عائد ہوتا ہے وہ نماز ہی ہے ۔اسی سے ایک مومن اور کافر میں تمیز ہوتی ہے ۔ بے نماز کافر اور دائرۂ اسلام سے خارج ہے ۔ قیامت کےدن اعمال میں سب سے پہلے نماز ہی سے متعلق سوال ہوگا۔ فرد ومعاشرہ کی اصلاح کے لیے نماز ازحد ضروری ہے ۔ نماز فواحش ومنکرات سےانسان کو روکتی ہے ۔بچوں کی صحیح تربیت اسی وقت ممکن ہے جب ان کوبچپن ہی سےنماز کا پابند بنایا جائے ۔ قرآن وحدیث میں نماز کو بر وقت اور باجماعت اداکرنے کی بہت زیاد ہ تلقین کی گئی ہے ۔ اور نمازکی عدم ادائیگی پر وعید کی گئی ہے ۔نماز کی ادائیگی اور اس کی اہمیت اور فضلیت اس قد ر اہم ہے کہ سفر وحضر اور میدان ِجنگ اور بیماری میں بھی نماز ادا کرنا ضروری ہے ۔نماز کی اہمیت وفضیلت کے متعلق بے شمار احادیث ذخیرۂ حدیث میں موجود ہیں او ر بیسیوں اہل علم نے مختلف انداز میں اس موضوع پر کتب تالیف کی ہیں ۔ نماز کی ادائیگی کا طریقہ جاننا ہر مسلمان مرد وزن کےلیے ازحد ضروری ہے کیونکہ اللہ عزوجل کے ہاں وہی نماز قابل قبول ہوگی جو رسول اللہ ﷺ کے طریقے کے مطابق ادا کی جائے گی ۔او ر ہمارے لیے نبی اکرم ﷺکی ذات گرامی ہی اسوۂ حسنہ ہے ۔انہی کے طریقے کےمطابق نماز ادا کی جائے گئی تو اللہ کے ہاں مقبول ہے ۔ اسی لیے آپ ﷺ نے فرمایا صلو كما رأيتموني اصلي لہذا ہر مسلمان کےلیے رسول للہ ﷺ کے طریقۂ نماز کو جاننا بہت ضروری ہے۔ زیر نظر کتاب ’’مفتاح الجنۃ‘‘ مولانا محمد سرور شفیق صاحب کی تصنیف ہے ۔ انہوں نےاس کتاب میں طہارت ، نماز پنجگانہ سےمتعلق مسائل جمع کرنے کے ساتھ ساتھ نماز تہجد ، عیدین صلاۃ، کسوف وخسوف ، صلاۃ ضحیٰ وغیرہ کااحکام ومسائل او رنماز کے بعد کے اذکار مسنونہ کو آسان اندازمیں پیش کیا ہے ۔یہ کتاب نماز کے موضوع پر ایک جامع اور مدلل کتاب کی حیثیت رکھتی ہے ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

انتساب

8

تقریظ

9

کلمۃ ممنونہ

11

آداب نماز

13

صحیح طریقہ نماز

14

نماز میں اطمینان واعتدال

14

بدترین چورنمازکاچور

15

طہارت کابیان

17

طہارت

17

طہارت مکان

18

برتن کی طہارت

18

طہارت لباس

21

طہارت جسم

23

استنجاء

23

آداب قضائے حاجت

27

آپﷺ بمنزلہ والد کےہیں

29

صفۃ  الوضوء

30

مسواک

31

طریقہ وضوء

33

خلال انگلیوں کےمتعلق

37

طریقہ مسح کابیان

38

تیمم اورطریقہ تیمم

42

غسل اوروضو کےلیے ایک ہی طرح کاتیمم ہےکوئی فرق نہیں

45

کب تک تیمم ہوسکتاہے اگرپانی نہ ملے؟

46

کہاں اورکس جگہ تیمم جائز ہے

46

نواقض وضو وتیمم

47

فضیلت وضوء

49

اوقات نماز پنجگانہ

52

اذان یااعلان نماز

62

اذان دینےکاطریقہ

63

اول مرتبہ

64

دوسری مربتہ

64

اذان وتکبیر کےبعد دعا

66

سردی اوربارش میں اذان

67

مروجہ اذان

69

سحری کی یاتہجد کی اذان

71

موذن کی فضیلت

72

مساجد

75

مسجد میں جانے کاثواب

77

اداب مساجد

78

مسجد کو صاق ستھر ارکھیں

79

وہ مقامات جہاں نماز پڑھنی منع ہے

81

سمت قبلہ

83

نماز ی کےلیے سترہ کاہونا

84

نماز ادا کرنےکاطریقہ

87

رفع دین

88

نماز میں نظر

92

تکبیر تحریمہ کےبعد ہاتھ کہاں رکھیں

95

علامہ ابن الجیم اورابن امیرالحاج

96

علامہ محمد حیات سندھی کی نصیحت

97

ہاتھ کس طرح باندھنے چاہیں؟

97

وضع الیمنی علی الیسری

98

نما ز تہجد کاافتتا اس دعاسے کرتےمذکورہ ادعیہ کےعلاوہ

100

جہری بسم اللہ کےمتعلق دلیل

102

سورت فاتحہ

105

اختتام فاتحہ پر آمین

106

التحیات

123

دورودشریف

124

التحیات میں ادعیہ

126

سلام پھیرنا

128

ایک سلام پھیرنے پر دلیل

129

سلام پھیرتےہوئے دونوں ہاتھوں کاٹھانا

130

سلام کےبعد ذکرواذکار

131

نماز صبح وشام کےبعد کی ادعیہ

132

نقشہ رکعات نماز

134

فجر کی سنتیں

138

ظہر کی سنتیں

138

عصرسے پہلے

138

عصر کےبعد کوئی نماز نہیں

139

مغرب سےپہلےدورکعت

140

بعدازمغرب

140

عشاء سےپہلے

140

خانہ کعبہ میں زوال نہیں

141

مسافر کی نماز

142

نماز قصرکرناافضل ہے

143

نماز قصر کتنےسفرمیں اداہوگی

143

سفرمیں نوافل

143

صلوۃ الخوف

144

نماز تہجد

145

فضیلت نماز تہجد

146

نماز وتبر

147

وتر نماز سنت ہے فرض نہیں

147

دعائے قنوت قبل رکوع

148

دعائے قنوت

148

دعائےقنوت بعدازرکوع

149

نماز میں حرکات وسکنات

150

بچوں کو نماز پڑھتے ہوئے اٹھانا

151

نماز میں اگر قبلہ سمت ہوتو دروازہ کھول دینا

151

نماز میں ہلکا سا کھانسنا

152

امامت نماز

153

غلام اورنابینے کی امامت

154

امامت فاسق وفاکر کی

155

عورت کی امامت

156

نابالغ بچہ کی امامت

157

مسافر کی امامت اورمدت نماز قصر

157

مسافر کی مقیم کی اقتدءمیں نماز

158

امام اورمقتدی کی نماز میں اختلاف

158

امام مقیم اورمقتدی متوضی

159

امام ضامن ے

161

رکوع کی رکعت

168

مفتی اعظم سعودیہ عربیہ کافتوی

169

آیات قرآنی کاجواب دینا

171

آیات کاجواب

171

آیات کاجواب قاری اروسامع امام مقتدی دنوں کودیناچاہیے

177

مولانا عبدالستار صاحب کلانوری ﷫ کافتوی

180

عالم نبیل  مولانا عبدالجلیل  صاحب  سامروری کافتوی

181

حضرت مولانا عبدالجبار صاحب کھنڈیلوی کافتوی

184

جناب مولانا احمد اللہ صاحب دہلوی کافتوی

186

جناب مولانا محمدحسین صاحب بٹالوی ی کافتوی

186

جناب مولانا عنایت اللہ صاحب وزیرآبادی کافتوی

187

حضرت الامام العالم الربانی ابی محمد عبدالوہاب کافتوی

187

اخی الفاضل ابوالخلیل عبدالجلیل کافتوی

187

جناب مولانا عبدالتواب صاحب ملتانی کافتوی

188

خاتمہ کتاب

192

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 18890
  • اس ہفتے کے قارئین 444380
  • اس ماہ کے قارئین 1644865
  • کل قارئین113252193
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست