#3629

مصنف : شمس تبریز خاں

مشاہدات : 4537

مسیحیت علمی اور تاریخی حقائق کی روشنی میں

  • صفحات: 210
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5250 (PKR)
(جمعہ 22 اپریل 2016ء) ناشر : مجلس تحقیقات ونشریات اسلام لکھنؤ

اسلام نے اہل کتاب (یہود ونصاری ) کے ساتھ روز اول ہی سے رواداری اور صلح جوئی کا رویہ اپناتے ہوئےانہیں مشرکین سے الگ اور ایک ممتاز مقام دیا اور ان کے ساتھ خصوصی رعایت کرتے ہوئے انہیں ایک نقطہ اتفاق (توحید) کی طرف بلایا۔قرآن مجید میں جابجا یہود ونصاری کا ذکر خیر بھی ہوا اور نصاری کو یہود کے مقابلے میں مسلمانوں سے زیادہ قریب اور ان کا دوست بتایا گیا۔اسلام کی انہی تعلیمات کا یہ اثر تھا کہ مسلمانوں نے اہل کتاب کے ساتھ مصالحت کا رویہ قائم رکھا اور مناظرانہ بحثوں میں علمی وتحقیقی انداز اپنایا اور مسیحیت کے اپنے مطالعے اور تحقیقی دلچسپیوں کا موضوع بنایا۔ زیر تبصرہ کتاب"مسیحیت، علمی اور تاریخی حقائق کی روشنی میں" مصر کے معروف عالم دین محترم متولی یوسف چلپی کی عربی تصنیف کا اردو ترجمہ ہے۔اردو ترجمہ محترم مولوی شمس تبریز خاں صاحب نے کیا ہے، جو اسی سلسلے کی ایک مفید اور اچھی کڑی ہے۔اس کتاب میں مولف موصوف نے عیسائیت کی تاریخ، مسیحیت کے مآخذ،مسیحی کونسلوں اور نئے پرانے فرقوں اور مسیحیت کی اصلاحی تحریکوں پر تفصیلی روشنی ڈالی ہے، اور خاص طور پر قرآن مجید کے بیانات اور اس کے بتائے ہوئے خطوط پر غور وفکر کیا گیا ہے ۔ گویا یہ کتاب اردو زبان میں عیسائیت کے بے لاگ مطالعہ وجائزہ اور معروضی انداز بحث کا ایک نمونہ ہے۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف اور مترجم دونوں کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

تمہید مترجم

6

مقدمہ مولف مقصد اور طریقہ کار

13

کتاب کامقصد

13

کتاب کاطریقہ کار

14

مسیحیت جس کی تعلیم مسیح نے دی تھی

17

قرآن ہی مسیحیت کاماخذ کیوں

24

تاریخ مسیحیت حضرت عیسی کے بعد

28

حضرت عیسی پر یہود او رومیوں کت مظالم

28

دینی مظالم کے چار دور

32

دینی مظالم نیرد کے عہد 64ھ میں

33

دینی مظالم عہد ٹراجان 106ھ میں

33

دینی مظالم ڈی سلپن کے عہد 251ھ میں

34

دینی مظالم وقلد یانویں کے عہد 284ھ میں

35

مسیحی عقائد میں فلسفہ کی آمیزش

37

امتزاج مغرب مین

37

امتزاج مشرق میں

40

مسیحیت کے ماخذ(توراۃ اناجیل رسولوں  ک خطوط)

45

مسیحیت کاماخذ اول اناجیل

47

انجیل متی

47

انجیل متی کی زبان

48

تاریخ تدوین اور مترجم

48

انجیل مرقس

50

تدوین کی زبان  اور تاریخ

52

انجیل لوقا

53

تاریخ تدوین

54

انجیل یوحنا

55

تاریخ تدوین

58

اناجیل اربعہ پر ایک نظر

59

حضرت عیسی کی اصل انجیل اور موجود اناجیل

61

انین ونییہ کی رائے

62

ڈاکٹر نظمی لوقا کی رائے

68

برنابااور ان کی انجیل

70

برنابا کی شخصیت

70

برنابا کادینی مقام

73

انجیل برنابا کے بارے میں

74

انجیل برنابا کی اہمیت

77

ایک اہم نکتہ

80

عیسائیت اناجیل اربعہ اورانجیل برنابا کی روشنی میں

82

عقائد اور انجیلیں

84

دار سن کی آزمائش یا صلیب مسیح

85

ایٹن ونییہ کی رائے مسیحیت کے بارے میں

86

ڈاکٹر نظمی لوقا کے خیالات

88

مسیحیت انجیل برنابا کی روشنی میں

91

عقیدہ

91

صلیب کے بارے میں

93

انجیل برنابا ایک عیسائی دانشورکی نظر میں

96

علامہ رشید رضامصری کادیباچہ

101

رسولوں کی اعمال او رخطوط

104

رسائل کی معنی

104

رسائل کی تعداد

105

تحریر کی زبان اور ان کے لکھنےوالے

106

پولس او رمسیحیت

108

رسائل پر چند ملاحظات

110

کلیساکی کونسلیں اور اجتماعات

113

اس تحقیق اہمیت

113

کونسل کامفہوم

114

کونسلیں اور ان کی نوعیت وتعداد

114

نیقیہ کی کونسل منعقدہ329ھ

116

سبب انعقاد

116

حاضرین کی تعداد

118

قرار دادیں

119

ملاحظات

119

قسطنطنیہ کی پہلی کونسل 381ھ

120

سبب انعقاد

120

قرار دادیں

121

ملاحظات

122

افس کی پہلی کونسل 431ھ

123

سبب انعقاد

124

حاضرین کی تعداد

124

قراردادیں

124

ملاحظات

125

خلقیہ رونیہ کی کونسل

126

سبب  انعقاد

126

حاضرین کی تعداد

127

تبصرہ اور جائز ہ

129

خلاصہ

131

قسطنطنیہ کی دوسری کونسل 553ھ

132

سبب انعقاد

132

حاضر ین کی تعداد

132

قراردادیں

132

ملاحظات

133

قسطنطنیہ کی تیسری کونسل

133

سبب انعقاد

133

حاضرین کی تعداد

133

قراردیدں

133

نقییہ کی دوسری کو نسل 787ھ

134

سبب انعقاد

134

حاضرین کی تعداد

134

قراردادیں

134

الف)قسطنطنیہ کی چوتھی کونسل869ھ

135

سبب انعقاد

135

حاضرین کی تعداد

135

قراردایں

135

(ب) قسطنطنیہ کی پانچوایں کونسل 879ھ

136

سبب انعقاد

136

قراردادیں

136

نتیجہ

137

کونسل روما 123؁ء

138

کونسل روما1139؁ء

138

کونسل روما1179؁ء

138

کونسل روما 1215؁ء

138

1546ءسے 1563ءتک

139

کونسل روما 1866؁ء

139

مسیحی فرقے پرانے اور نئے

142

چند ملاحظات

143

عہد توحید اور کلسیہ کی حکومت سے سے بے نیازی کامرحلہ

143

رومی حکومت کے زیر مانہ القانیم کارواد

144

استصال او رحکومت سے کشمکش کامرحلہ

145

تقسیم کا سبب

145

ایک اہم تاریخی نکتہ

146

دینی اصلاح کی تحریک

148

کلیسا کاتعلق عوام او رعلماء سے

149

کلیسا کاآپسی طرز عمل

150

نجان کے ٹکٹ او رپروانے

151

اخلاقی طرز عمل

152

تحریک صلاح کاآغاز اور ایک راہب کی آواز

154

اصلاح کادوسرا مرحلہ فکری محاذ

156

ارزم (1478۔1535)

157

ٹامس مور(1478۔1535)

157

لوتھر

157

لوتھر کےعقائد

159

زدنجلی

160

کالون

160

اصلاح تحریک کےنتائج

161

ایک اہم نکتہ

161

اہل کتاب کو ن ہیں

164

اہل کتاب کے بارے میں قرآ ن کاموقف

173

قدراعتراف

173

معاندین کو تنبیہ

175

عقیدہ الوہیت کی تصحیح

175

حقیقت عیسی

177

حضرت عیسی کا موقف

178

قرآن اور حضرت کاابطال

180

شرائع سابقہ کاابطال

180

حضرت عیسی کی رسالت نبی اسرائیل ایک

181

اہل کتاب کے کچھ جرم

181

قرآن کی نظر میں اہل کتاب اور مسلمانوں کااتحاد

182

قرآن او رمسلمانوں او راہل کتاب کے تعلقات

183

سیاسی تعلقات

184

فوجی او رجنگی معالات

186

چند افکار خیالات

191

غیر جاندار ن کرز تحقیق

191

مذاہب کاتقابلی مطالعہ

193

مذہبی رواداری کے دعوے

196

غیر مسلموں سے تعلقات کی حدفاصل

200

اہل کتاب اور غیر مسلموں سے تعلقات

201

مصادر ورمراجع

205

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 26378
  • اس ہفتے کے قارئین 119882
  • اس ماہ کے قارئین 919523
  • کل قارئین97984827

موضوعاتی فہرست