#3632

مصنف : احمد بزرگ سملکی

مشاہدات : 3857

معرکہ رنگون

  • صفحات: 190
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4750 (PKR)
(ہفتہ 23 اپریل 2016ء) ناشر : ختم نبوت اکیڈمی لندن

اللہ تعالی نے نبی کریم ﷺکو آخری نبی اور رسول بنا کر بھیجا ہے۔آپﷺخاتم النبیین اور سلسلہ نبوت  کی بلند مقام عمارت کی سب سے آخری اینٹ ہیں ،جن کی آمد سے سلسلہ نبوت کی عمارت مکمل ہو گئی ہے۔آپﷺ کے بعد کوئی برحق نبی اور رسول نہیں آسکتا ہے ۔آپﷺ نے فرمایا: میرے بعد متعدد جھوٹے اور کذاب آئیں گے جو اپنے آپ کو نبی کہلوائیں گے۔آپﷺ کی وفات کے بعد آنے والے متعدد کذابوں میں سے ایک  جھوٹا اور کذاب شخص مرزا غلام احمد قادیانی ہے ،جس نے نبوت کا دعوی کیا اور شریعت کی روشنی میں کذاب اور مردود ٹھہرا۔لیکن اللہ رب العزت نے اس کےجھوٹ وفریب کوبے نقاب کرد یا اور وہ دنیا وآخرت دونوں جہانوں میں ذلیل وخوار ہو کر رہ گیا۔ زیر تبصرہ کتاب" معرکہ رنگون " محترم مولانا احمد بزرگ سملکی﷫ رئیس دار الافتاء سورتی سنی جامع مسجد رنگون کی تصنیف ہے جس میں انہوں نے ستمبر 1920ء میں برما کے دار الحکومت  رنگون میں امام اہل سنت مولانا عبد الشکور لکھنوی ﷫کے ہاتھوں  قادیانیوں کی لاہوری پارٹی کے راہنما خواجہ کمال الدین  کی  ذلت آمیز فرار کی کہانی بیان کی ہے۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول ومنظور فرمائے اور تمام مسلمانوں کو اس خطرناک  فتنے سے محفوظ فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

عرض ناشر

1

تاجران رنگون سے گذرش

1

ابتدائیہ

4

مقدمہ

6

تنبیہ ضروری

14

مرزائیوں کے مقابلہ کے واقعات

15

سلسلہ تحریرات

17

نوٹس

19

خط بنام سرجمال صاحب رئیس رنگون

19

نقل خط خواجہ کمال الدین قادیانی

21

باگلے صاحب کے سوالات

27

باگلے صاحب کی چٹھی کاجواب

35

اعتراضوں کاجواب

36

مرزاقادیانی  کادعوی نبوت اور اس کے کفریات

47

خواجہ کمال الدین کے اصلی مذہب کاانکشاف

57

مناظرہ کی تیاری

59

خواجہ کمال الدین کافرار

60

خواجہ کمال الدین کی رسوائی

60

حضرت مولانا محمد عبدالشکور لکھنوی کے رخصتی کلمات

61

خواجہ کمال الدین اور تبلیغ اسلام

63

شریعت ربانی کی عدالت سے

66

لہذا حکم ہواکہ

68

خواجہ کمال الدین کی طرف سے مطبوعہ آخری اشتہار

69

خواجہ کمال الدین کی دوسری تحریر

76

خلاصہ تحریرات واشتہارات

82

مابقیہ سولات کے جوابات

84

سلسلہ مواعظ

88

مرزاقادیانی اور قادنیت بطلان (جھوٹ)

90

مرزاقادیانی کاکذاب ہونا

91

اشعار

107

مرزاقادیانی کےاقوال

121

مرزاقادیانی کادعوی نبوت

130

مرزاقادیانی کےدعوی کےحوالے

131

خدائی دعوی

139

مرزاقادیانی کاضرورت دین سے منکر ہونا

140

ختم نبوت کی بحث

143

ختم نبوت کی روشن دلیل

144

ختم نبوت قرآن مجید کی روشنی میں

146

ختم نبوت احادیث کی روشنی میں

146

حیات مسیح ﷤ کی بحث

150

اہل اسلام کےدلائل حیات مسیح ﷤

154

حیات مسیح ﷤ احادیث کی روشنی میں

160

قادیانیوں کی انگریزی ترجمعہ قرآن مجید کانمونہ

166

خاتمہ

173

حکومت وقت کی راے

174

مقدمہ قادیانی

174

رائے عدالت

175

فیصلہ

176

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 32992
  • اس ہفتے کے قارئین 458482
  • اس ماہ کے قارئین 1658967
  • کل قارئین113266295
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست