#855

مصنف : ولیم ایل لینگر

مشاہدات : 33764

انسائکلو پیڈیا تاریخ عالم جلد 1

  • صفحات: 303
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 9090 (PKR)
(پیر 10 اکتوبر 2011ء) ناشر : الوقار پبلیکیشنز لاہور

انسانی معاشرے یا اس کے کسی حصے کے آغاز، ارتقاء ، ترقی اور تنزل کے بارے میں معلومات کا علم تاریخ کہلاتا ہے۔ ماضی کے حالات و واقعات معلوم کرنے اور اس کے مطالعہ کا شوق بہت زیادہ پرانا ہے۔ انسان کو اپنے گردو پیش کے حالات سے اس وقت سے دلچسپی ہے جب کہ وہ جنگلوں اور غاروں میں زندگی بسر کرتا تھا ظاہر ہے کہ یہ شوق گزرتے وقت کے ساتھ ساتھ مزید پروان چڑھتا گیا۔ زیر نظر کتاب اسی شوق کی تکمیل کے لیے بہت حد تک معاون ثابت ہو گی۔ مصنف نے کتاب میں اختصار کے ساتھ تاریخ عالم پر مکمل فروگزاشت پیش کی ہیں جس میں دنیا میں بسنے والے تقریباً تمام ممالک کی تاریخی و واقعاتی حیثیت سامنے آگئی ہے۔ کتاب کو انگریزی سے اردو میں منتقل کیا گیا ہے جس کے مصنف ولیم ایل لینگر ہیں اردو ترجمہ پاکستان کی مشہور شخصیت غلام رسول مہر نے کیا ہے۔ مصنف اگرچہ عیسائی مذہب سے تعلق رکھتے ہیں لیکن پھر بھی تاریخ اسلام پر وافر معلومات فراہم کی ہیں اگرچہ بعض جگہ پر ان کی معلومات سے اختلاف بھی کیا جا سکتا ہے۔ لا ریب یہ کتاب قابل تحسین اور ہر فرد کے لیے قابل مطالعہ ہے اور واقعتاً تاریخ عالم کا انسائیکلوپیڈیا ہے۔(ع۔م)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

تاریخ کی تعریف

 

7

تاریخ اور اس کا دائرہ کار

 

12

قدیم پتھر کا زمانہ

 

16

پتھر کے زمانے کے بعد کا دور

 

18

علاقائی ثقافتوں کی تقسیم

 

21

براعظم افریقہ کے علاقوں کےحالات

 

23

اسلام کا ابتدائی زمانہ

 

26

اموی دور حکومت 661 ء سے 750ء تک

 

31

اسپین میں اسلامی حکومت711ء سے 1031ء تک

 

36

عباسی خلافت 750ء۔1100ء

 

40

اسلامی اسپین1037ء۔1492ء

 

47

سلجوقی ترک

 

50

صلیبی جنگوں کا آغاز

 

52

بغداد اور مصر

 

56

سلطنت عثمانیہ 1300ء۔1481ء

 

59

افریقہ عہد وسطی میں

 

67

ایران

 

70

ہندوستان

 

72

سلطنت عثمانیہ 1481ء۔1656ء

 

81

سلطنت عثمانیہ 1656ء۔1793ء

 

90

افریقہ 1517ء۔1800ء

 

96

سلطنت ایران 1500ء۔1794ء

 

98

ہندوستان 1498ء۔1798ء

 

105

سلطنت عثمانیہ 1793ء۔1839ء

 

114

سلطنت عثمانیہ 1839ء۔1861ء

 

124

سلطنت عثمانیہ 1861ء۔1908ء

 

133

سلطنت عثمانیہ 1908ء۔1914ء

 

138

مصر اور سوڈان 1805ء۔1882ء

 

143

مصر اور سوڈان1882ء۔1914ء

 

150

شمالی ومغربی افریقہ

 

153

ایران1794ء۔1925ء

 

162

افغانستان1747ء1940ء

 

169

سلطنت عثمانیہ 1914ء۔1918ء

 

178

مصر و سوڈان 1914ء۔1938ء

 

183

جمہوریہ ترکیہ 1918ء۔1939ء

 

189

شام ،فلسطین اور اردن

 

200

فلسطین ومشرقی اردن

 

205

دولت سعودیہ ،یمن اورعراق

 

214

ایران 1914ء۔1950ء

 

220

جمہوریہ انڈونیشیاء

 

226

مشرقی افریقہ

 

232

ہندوستان اور پاکستان۔1

 

235

ہندوستان اور پاکستان۔2

 

244

انجمن اقوام متحدہ

 

252

مراکش

 

256

الجزائر

 

259

تیونس

 

261

لیبیا

 

264

مصر(1)

 

266

مصر(2)

 

270

سوڈان،یمن اور مسقط وعمان

 

273

دولت سعودیہ

 

276

عراق اور اردن

 

278

شام ولبنان اور باقی عرب علاقے

 

281

ایران

 

287

پاکستان(1)

 

289

پاکستان(2)

 

292

کشمیر

 

295

انڈونیشیاء

 

297

 

اس کتاب کی دیگر جلدیں

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 4837
  • اس ہفتے کے قارئین 163369
  • اس ماہ کے قارئین 1682442
  • کل قارئین115574442
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست