#855.02

مصنف : ولیم ایل لینگر

مشاہدات : 26067

انسائکلو پیڈیا تاریخ عالم جلد 3

  • صفحات: 339
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 10170 (PKR)
(منگل 11 اکتوبر 2011ء) ناشر : الوقار پبلیکیشنز لاہور

انسانی معاشرے یا اس کے کسی حصے کے آغاز، ارتقاء ، ترقی اور تنزل کے بارے میں معلومات کا علم تاریخ کہلاتا ہے۔ ماضی کے حالات و واقعات معلوم کرنے اور اس کے مطالعہ کا شوق بہت زیادہ پرانا ہے۔ انسان کو اپنے گردو پیش کے حالات سے اس وقت سے دلچسپی ہے جب کہ وہ جنگلوں اور غاروں میں زندگی بسر کرتا تھا ظاہر ہے کہ یہ شوق گزرتے وقت کے ساتھ ساتھ مزید پروان چڑھتا گیا۔ زیر نظر کتاب اسی شوق کی تکمیل کے لیے بہت حد تک معاون ثابت ہو گی۔ مصنف نے کتاب میں اختصار کے ساتھ تاریخ عالم پر مکمل فروگزاشت پیش کی ہیں جس میں دنیا میں بسنے والے تقریباً تمام ممالک کی تاریخی و واقعاتی حیثیت سامنے آگئی ہے۔ کتاب کو انگریزی سے اردو میں منتقل کیا گیا ہے جس کے مصنف ولیم ایل لینگر ہیں اردو ترجمہ پاکستان کی مشہور شخصیت غلام رسول مہر نے کیا ہے۔ مصنف اگرچہ عیسائی مذہب سے تعلق رکھتے ہیں لیکن پھر بھی تاریخ اسلام پر وافر معلومات فراہم کی ہیں اگرچہ بعض جگہ پر ان کی معلومات سے اختلاف بھی کیا جا سکتا ہے۔ لا ریب یہ کتاب قابل تحسین اور ہر فرد کے لیے قابل مطالعہ ہے اور واقعتاً تاریخ عالم کا انسائیکلوپیڈیا ہے۔(ع۔م)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

جزائر برطانیہ

 

577

ہالینڈ او ربیلیجیم

 

588

فرانس

 

592

ہسپانیہ

 

600

اٹلی

 

605

پاپائیت

 

610

جرمنی

 

625

سکینڈے نیوبا

 

635

روس

 

636

بین الاقوامی تعلقات (1870۔1914)

 

650

انیسوی صدی میں سائنس اور معاشرہ

 

672

جمہوریہ امریکہ

 

694

افریقہ

 

709

ہندوستان

 

722

چین اور کوریا

 

631

جاپان

 

632

پہلی جنگ عظیم

 

745

جنگ کا درمیانی دور

 

752

جنگ کا خاتمہ

 

765

بین الاقوامی مسائل

 

780

دوسری جنگ عظیم

 

814

بین الاقوامی نظام امن

 

831

ایشیا

 

849

واقعات کا گوشوارہ

 

855

1952ء میں پیش آنے والے واقعات

 

858

1953ء میں پیش آنے والے واقعات

 

864

1954ء میں پیش آنے والے واقعات

 

870

1955ء میں پیش آنے والے واقعات

 

874

1956ء میں پیش آنے والے واقعات

 

880

1957ء میں پیش آنے والے واقعات

 

886

1958ء میں پیش آنے والے واقعات

 

893

1959ء میں پیش آنے والے واقعات

 

903

 

اس کتاب کی دیگر جلدیں

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 24844
  • اس ہفتے کے قارئین 118348
  • اس ماہ کے قارئین 917989
  • کل قارئین97983293

موضوعاتی فہرست