#3649

مصنف : عبد الناصر

مشاہدات : 23582

کنوز العرب ترجمہ و تسہیل شرح شذور الذہب

  • صفحات: 515
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 12875 (PKR)
(جمعہ 29 اپریل 2016ء) ناشر : قدیمی کتب خانہ، کراچی

کسی بھی زبان کو سمجھنے کے لیے اس کے بنیادی اصول و قواعد کا جاننا بہت ضروری ہوتا ہے۔کوئی انسان اس وقت تک کسی زبان پر مکمل عبور حاصل نہیں کر سکتا جب تک وہ اس زبان کے بنیادی قواعد میں پختگی حاصل نہ کر لے۔یہ عالم فانی  بے شمار  زبانوں کی آماجگاہ ہےاور اس میں بہت سی زبانوں کا تعلق زمانہ قدیم سے ہے۔موجوہ تمام زبانوں میں سب سےقدیم زبان عربی ہے اس کاوجود اس وقت سے ہےجب سےیہ کائنات معرض وجود میں آئی اور  یہی زبان روزِ قیامت بنی آدم کی ہوگی۔عربی زبان سے اہل عجم کا شغف رکھنا اہم اور ضروری ہے کیونکہ اللہ تعالیٰ کی پاک کلام بھی عربی میں ہے۔اہل اسلام کی تمام تر تعلیمات کا ذخیرہ عربی زبان میں مدوّن و مرتب ہے اور ان علوم سے استفادہ عربی گرائمر(نحو و صرف) کے بغیر نا ممکن ہے۔ زیر نظر کتاب"کنوز العرب" جو کہ ابن ہشام انصاریؒ کی کتاب"شذور الذھب" کا اردو ترجمہ و شرح ہے۔ ابن ہشام انصاریؒ عربی گرائمر کے مایہ ناز مصنفین میں سے ہیں اس کے علاوہ بھی وہ بہت سی کتب کے مصنف بھی ہیں۔ مولانا عبد الناصر صاحب اور مولانا خورشید انور صاحب نے آسان و عام فہم اسلوب کے ساتھ اس کا ترجمہ و شرح کو احاطہ تحریر میں لائے ہے۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ مصنف و مترجمین کو اجر عظیم سے نوازے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔ آمین(عمیر)

عناوین

صفحہ نمبر

وصف صریح تعریف اور فعل مضارع سے مشابہت

149

موصول حروفی

155

مالم یکن نفع الخ حدیث نہیں ہے اضافت لفظیہ کے جواز کامعیار

161

اور فراء ابن حاجب کااختلاف

161

معارف کی ترتیب

163

حذف فاعل کے سلسلہ میں مصنف کی آراء میں تعارض

172

لیسجننہ کی مختلف تراکیب

174

اسناد ولفظی ومعنوی کی تعریفیں زعموا مطیۃ الکذاب

175

فاعل کے مظہر اور ہونکی صورت میں فاعل کی تذکیرہ تانیث کے بارے میں تین مذاہب

177

اسم جنس جمعی وافرادی تعریفات وامثلہ

180

تسمع لالمعیدی میں تنی روایتیں

184

ان خی رفخیر کی متعدد توجہیات

192

ارشاد نبوی ان یکنہ کاترجمعہ ابن صیاد کاتعارف

193

قدجعلت شثقنی پر  نحوی اشکال وجواب

194

بین کاضابطہ استعمال شعر محمد نقد اپ رنقد

198

اشرب غیر میں ربع کی توضیح

212

تحدیر (محذر ومخدومنہ )کے طرق استعمال

222

مثل شبہ کی توضیح

223

ماشرطیہ اور ماصولہ کے درمیان فرق

226

تیرہ اسماء معفول مطلق کے قائم مقام ہونے ہیں

230

کفانی لم الطب میں تنازع فعلان نہیں ہے

234

ظرف زمان مبہم کی تعریف

522

تفاعل کو فاعل میں بدلنے کاقاعدہ

228

فصلہ کی تعریف

251

علم جنس کی تعریف میں اشکال

260

رطل قضیر اور مثقال کی مقدار اللہ درہ فارساکی تشریح

264

من جریب صاع کی مقدار

268

الفظ لات کی اصل کیاہے

289

بلن کی اصل کیا ہے

299

اذن کو لکھنے کے چار طریقے

302

لام تعلیلہ کی پہچان

307

فعل منفی لاپر ان کے اظہار واضمار کاحکم

308

لام جحد اور سام اسم کی تعریف

308

حتی کاناصبہ او رغیر ناصبہ ہونیکی تحقیق

311

فا،واؤ،او رعاطفہ کے بعد ان کے اظہار اوضمار کاجوا بوجواز

315

عرض وتحضیض کی تعریف

338

زیادہ بہترین نہیں قیاسی کہنا چاہیے

361

ماضی ومضارع ہونیکے اعتبار سے شرط وجزاکی چار صورتیں نکلتی ہیں

362

جزا پر دلالت کرنے والے قرائن

375

صفت  مشبہ کے معمول پر نصب میں چار مذاہب

423

صفت مشبہ کے معمول پر جر کے دخول کی شرائط عدم جواز کی صورتیں

424

لشتان مانین الیزید بن فی اندری کی اصمعی کاناجائز کہنا وجوہات اور ان کی تردید

429

ولاتکونو اا اول کافریہ ب رایک اعتراض او روجوب

439

ھا وم کی گردان او راس کااعراب

445

النحو الوافی سے ایک اسم ضابط

456

نکرہ کے عطف بیان ہونے نہ ہونے میں تین فریق

459

فاعل کے مظہر ہونے کی صورت میں فعل میں علامت تثنیہ وجمع لگائی جائے یانہیں

462

بدل اضراب بدل نسیان بدل غلط کی تعریفات

472

ضمیر مرفوع پر عطف کاعلی الاطلاق جواز

483

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 9349
  • اس ہفتے کے قارئین 167881
  • اس ماہ کے قارئین 1686954
  • کل قارئین115578954
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست