#4706

مصنف : پروفیسر ابو حمزہ محمد اعظم چیمہ

مشاہدات : 4442

کتاب الجنائز ( پروفیسر اعظم چیمہ )

  • صفحات: 315
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 7875 (PKR)
(پیر 07 اگست 2017ء) ناشر : مکتبہ اسلامیہ، لاہور

ایک مسلمان کے لیے ضروری ہے کہ وہ اپنے ہر عمل میں احکامات الٰہی کو مد نظر رکھے۔ لیکن بدقسمتی سے ہمارے ہاں تقلیدی رجحانات کی وجہ سے بعض ایسی چیزیں در آئی ہیں جن کا قرآن وسنت سے ثبوت نہیں ملتا۔اللہ تعالیٰ نے ہر مسلمان کے دوسرے مسلمان پر پانچ حق رکھے ہیں جن کو ادا کرنا اخلاقی اور شرعی فرض بنتا ہے اور انہیں حقوق العباد کا درجہ حاصل ہے۔ان پانچ حقوق میں سے ایک حق یہ ہے کہ جب کوئی مسلمان بھائی فوت ہو جائے تو اس کی نمازہ جنازہ ادا کی جائے اور یہ نمازہ جنازہ حقیقت میں اس جانے والے کے لیے دعا ہوتی ہے کہ اللہ تعالیٰ اس کی اگلی منزل کو آسان فرمائےاس لیے کثرت سے دعائیں کرنی چاہیں۔لیکن بدقسمتی یہ ہے عوام الناس میں اکثر لوگ ایسے ہوتے ہیں جن کو جنازے کے مسائل تو دور کی بات جنازہ میں پڑھی جانے والی دعائیں بھی یاد نہیں ہوتیں جس وجہ سے وہ اپنے جانے والے عزیز کے لیے دعا بھی نہیں کر سکتے۔جبکہ اس کے مقابلے میں بعد میں مختلف بدعات کو اختیار کر کے مرنے والے کے ساتھ حسن سلوک کا رویہ ظاہر کرنا چاہتے ہوتے ہیں جو کہ درست نہیں اورشریعت کےخلاف ہے۔ زیر تبصرہ کتا ب’’کتاب الجنائز ‘‘ محترم جناب پروفیسرابو حمزہ محمد اعظم چیمہ صاحب کی تصنیف ہے ۔یہ کتاب مسائل جنازہ سے متعلق ایک جامع کتاب ہے اور اپنے موضوع میں انسائیکلوپیڈیاکی حیثیت رکھتی ہے ۔ جس میں موت سے سوگ تک کے جمیع احکام ومسائل ایک لڑی میں اس طرح پرو دیے گئے ہیں کہ عام سوجھ بوجھ رکھنے والا شخص بھی اس سے بھر پور استفادہ کرسکتا ہے ۔نیز فاضل مصنف نے بھر پور محنت اور باریک بینی سے ان مسائل کا بھی جائزہ لیا حو کسی وجہ سے اختلافات کی بھینٹ چڑھ گئے ہیں اور ان میں راجع موقف کودلائل وبراہین کی روشنی میں واضح کیا ہے ۔اللہ تعالیٰ اس کتاب کو شرف قبولیت سے نوازے اور مصنف کے لیے آخرت میں نجات کا ذریعہ بنائے ۔(آمین) (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

عرض ناشر

14

مقدمہ

16

باب :1

 

موت کی حقیقت

 

موت کی اٹل حقیقت

24

امام کائنات ﷺ کاسفرآخرت

32

موت کاوقت اورجگہ مقررہے

35

موت سےفرار ممکن نہیں

36

موت کویاد کرنا

36

موت کی خواہش اوردعاکرنا

37

موت کی حالتیں

38

بیماری کی حالت میں موت

38

بیماری گناہوں کومٹادیتی ہے

39

مریض کی عیادت کرنا

40

مریض  کاآخری وقت

42

موت کی شدت

44

اچانک موت

45

شہادت کی موت

46

خود کشی

49

رجم کی حد لگنے سےموت واقع ہونا

50

موت سےپہلے کےمعاملات

 

موت کےوقت اللہ تعالیٰ پر اچھا گمان رکھنا

52

حقوق  کی ادائیگی

52

وصیت کرنا

53

وصیت نہ کرنے کےنقصانات

57

باب :2

 

تجہیز وتکفین

 

موت کےبعد کے معاملات

59

میت کو چادر میں لپیٹ دینا

60

استرجاع (اناللہ وانا الیہ راجعون کہنا)

61

صبرکرنا

62

نوحہ کرنا

62

فصل

64

میت پررونا

66

میت پر واویلا کرنااورچیخنا چلانا

69

جنازے کے اطلاع  دینا

71

ڈھول  پیٹنا

72

میت کو غسل دینا

 

غسل کون دے؟

73

میاں بیوی کاایک دوسرے کو غسل دینا

74

غسل کےوقت پردہ کرنا

75

میت کی پردہ پوشی کرنا

76

شہید کو غسل دینا

77

غسل کی نیت

78

غسل سےپہلے تسمیہ پڑھنا

79

میت کو غسل کیسےدیا جائے ؟

80

میت کو غسل دینے کےبعد خود غسل کرنا

82

میت کو کفن دینا

84

میت کو کفن پہنانا ضروری ہے

87

شہید کوکفن دینا

87

کفن میں ایثار کرنا

89

کفن کی کیفیت

89

خوشبو لگانا

93

قبرمیں کفن کی گرہیں کھول دینا

94

حالت احرام میں فوت ہونےوالے کاکفن

95

نماز جناز ہ کاحکم

96

میت کو تابوت میں دفن کرنا

96

جنازے  کو جلدی لےکرجانا

97

جناز ے کو کندھا دینا

98

جنازہ اٹھانےکی کیفیت

99

جنازے کےہمراہ چلنا

101

جنازے کےساتھ آگ لےکرچلنا

105

جنازے کےلیے کھڑاہونا

106

کھڑے  نہ ہونے کی رخصت

108

باب :3

 

نماز جنازہ

 

نماز جنازہ کس کی پڑھی جائے اورکس کی نہ پڑھی جائے ؟

114

کفار

116

مشرک

117

بدعت مکفرہ کامرتکب

120

منافق

124

گستاخ رسول اللہ ﷺ اوردیگر شعائر اسلام کی توہین کرنےوالا

126

ختم نبوت کامنکر

127

باطل وگمراہ فرقے

128

جہمیہ

129

مرجیہ

129

قدریہ

130

متصوفین

131

تناسخ

133

خوارج

133

روافض

137

ناصبی

139

تارک نماز

142

کافرمشرک یامنافق کی عزت کرنےوالا

143

رسول اللہ ﷺ نےبعض اوقات جن کی نماز جنازہ نہیں پڑھائی

146

مقروض

146

خود کشی کرنےوالا

148

جس پر حد قائم کی جائے

149

وصیت میں زیادتی اورانانصافی کرنےوالا

151

خائن

152

فصل

153

جوبچہ مراہوپیدا ہویاپیداہوتےہی فوت ہوجائے تواس کی نماز  جنازہ

153

جنین

153

سقط

153

طفل

154

صبی

155

فصل

161

سقط کےدفن سےمتعلق احکامات

162

فصل

163

مفقود کی نماز جنازہ

163

ولد الزنا کی نماز جنازہ

166

شہید کی نماز جنازہ

167

شہید کی تدفین

169

شہید کی نماز جنازہ کاجواز

169

غائبانہ نمازہ جنازہ

171

نماز جنازہ کو ن پڑھائے

177

کسی کو نماز جنازہ پڑھانے کی وصیت کرنا

181

نماز جنازہ کہاں پڑھائی جائے ؟

181

کن اوقات میں نماز  جنازہ پڑھنا اورمیت کودفن کرناممنوع ہے؟

184

اجتماعی جنازے

185

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 44365
  • اس ہفتے کے قارئین 202897
  • اس ماہ کے قارئین 1721970
  • کل قارئین115613970
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست