#4320

مصنف : محمد بن اسماعیل بخاری

مشاہدات : 20200

کتاب البیوع

  • صفحات: 367
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 9175 (PKR)
(جمعہ 03 مارچ 2017ء) ناشر : مرکز الدراسات الاسلامیہ، میاں چنوں

ہرمسلمان کے لیے اپنے دنیوی واخروی تمام معاملات میں شرعی احکام اور دینی تعلیمات کی پابندی از بس ضروری ہے کیونکہ اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے : َیا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا ادْخُلُوا فِي السِّلْمِ كَافَّةً وَلَا تَتَّبِعُوا خُطُوَاتِ الشَّيْطَانِ إِنَّهُ لَكُمْ عَدُوٌّ مُبِينٌ(سورۃ البقرۃ:208)’’اے اہل ایمان اسلام میں پورے پورے داخل ہوجاؤ اور شیطان کے قدموں کے پیچھے مت چلو ،یقیناً وہ تمہارا کھلا دشمن ہے ‘‘۔کسی مسلمان کے لیے یہ جائز نہیں کہ وہ عبادات میں تو کتاب وسنت پر عمل پیرا ہو او رمعاملات او رمعاشرتی مسائل میں اپنی من مانی کرے او راپنے آپ کوشرعی پابندیوں سے آزاد تصور کرے۔ ہمارے دین کی وسعت وجامعیت ہےکہ اس میں ہر طرح کے تعبدی امور اور کاروباری معاملات ومسائل کا مکمل بیان موجود ہے۔ ان میں معاشی زندگی کے مسائل او ران کے حل کو خصوصی اہمیت کے ساتھ بیان کیاگیا ہے ہر مسلمان بہ آسانی انہیں سمجھ کر ان پر عمل پیرا ہوسکتاہے ۔ نبی کریم ﷺ نے تجارت کو بطور پیشے کے اپنایا او رآپ کے اکثر وبیشتر صحابہ کرام کا محبوب مشغلہ تجارت تھا۔ امت مسلمہ کے لیے حضو ر ﷺ کی حیات طیبہ میں اسوہ حسنہ موجود ہے اورآپ کے بعد آپ کے صحابہ کرام کی پاک زندگیاں ہمارے لیے معیار حق ہیں۔ یہ بات بلاخوفِ تردید کہی جاسکتی ہے کہ اکل حلال اور کسبِ معاش کاعمل آج کے دور میں بھی تجارت کےذریعے پوراکیا جاسکتاہے۔ زیر تبصرہ کتاب’’ کتاب البیوع ‘‘ قرآن مجید کےبعد صحیح ترین کتاب صحیح بخاری سے کتاب البیوع کا اردو ترجمہ ، تشریح وفوائد ہے ۔ امام بخاری ﷫ نے کتاب البیوع میں خرید وفروخت کےمسائل پر مشتمل 247 مرفوع احادیث بیان کی ہیں۔ اور ان احادیث پر 113چھوٹے بڑے عنوان قائم کیے ہیں جو علم معیشت میں اساسی قواعد کی حیثیت رکھتے ہیں ۔ ان قواعد واصول سے پتہ چلتا ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے تجارت کے کےنام پر لوٹ مار کےکھلے راستوں کےساتھ ساتھ ان تمام پوشیدہ راہوں کو بھی مسدود کردیا ہے جو تجارت کوعدل وانصاف اور خیر خواہی سے ہٹا کر ظلم وزیادتی کے ساتھ دولت سمیٹنے کی طرف لے جانے والے ہیں ۔آپ ﷺ نے انتہائی باریک بینی سے نظام تجارت کا جائزہ لیا اور اس کی حدود وقیود کا تعین فرماکر عمل تجارت کو ہر طرح کےظلم اور استحصالی ہتھکنڈوں سےپاک کردیا۔ صحیح البخاری کے کتاب البیوع کا یہ ترجمہ وتشریح جماعت کے معروف مفتی وشارح صحیح بخاری شیخ الحدیث ابو محمد حافظ عبدالستار حماد﷾ نے کیا ہے ۔یہ ترجمہ و تشریح دورِ حاضر کی ضروریات کےمطابق احادیث کی تشریح، حدیث اور عنوان حدیث میں مطابقت ، بظاہر متعارض احادیث میں علمی تطبیق ،منکرین احادیث کےشبہات کا ازالہ اور حدیث سےمتعلقہ دیگر روایات میں آمدہ اضافوں کی صراحت پرمشتمل ہے ۔نیز حافظ عبد الستار حماد﷾ نے کتاب البیوع کی تشریح وفوائد میں صحیح احادیث کا التزام کیا ہے اور احادیث کی تحقیق وتخریج بھی کی ہے ۔خرید وفروخت کے متعلق عصری غلط فہمیوں کا ازالہ کرنے کےساتھ ساتھ تجارت کے بے شمار پہلوؤں پر سیر حاصل بحث کی ہے ۔موضوع کی مناسبت کے پیش نظر کتاب البیوع کےساتھ کتاب السلم کوبھی شامل کردیاکیا ہے ۔اللہ تعالیٰ حافظ صاحب کی اس کاوش کو قبول فرمائےاور اسے کاروباری حضرات اور تاجرین کے لیے نفع بخش بنائے ۔(آمین) (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

خرید وفروخت کابیان

 

خرید وفروخت کے مسائل واحکام

5

تجارت کی مشروعیت

12

تجارت کے ضوابط

13

حلال واضح ہے اور حرام بھی ظاہر ہے اوران  کےدرمیان  کچھ مشتبہ چیزیں

20

شبہات کی تفسیر

22

مشتبہ چیزوں سےپرہیز کرنا

27

جس نےوسوسہ وغیرہ کو مشتبہ امرخیال نہ کیا

29

دینی امورکو دنیاوی امور پر ترجیح دینا

31

جس نےکچھ پرواہ نہ کی جہاں سےچاہامال کمالیا

33

خشکی وغیرہ میں تجارت کرا

34

تجارت کےلیے سفر کرنا

36

تجارت کےلیے سمندری سفرکرنا

38

دینی امور کودنیاوی امورپر ترجیح دینا

39

خاوند کےمال میں سے خرچ کرنا

40

جس نے رزق میں وسعت کی خواہش کی

42

رسول اللہ ﷺ کاادھار کرنا

43

آدمی کاخود کمانا اوراپنے ہاتھ سےکام کرنا

45

خریدوفروخت کے وقت آسانی اورکشادہ دلی کرنا اورنرمی کےساتھ حق طلبی کرنا

49

جس شخص نےمالدار کوبھی مہلت دی

50

جس شخص نے کسی تنگ دست کو مہلتدی

52

جب بائع اورمشتری دونوں وضاحت کریں کوئی چیز نہ چھپائیں اورخیرخواہی کریں

53

کھجوروں کی مختلف اقسام کوملاکر فروخت کرا

55

گوشت بیچنے والے اوراونٹ ذبح کرنے والے کےمتعلق جوکہاگیا ہے

56

خریدوفروخت کرتے وقت جھوٹ بولنا اورعیب کوچھپانا برکت کوختم کردیتا ہے

58

سود اورسودکی حرمت

59

سودکھانے والا اس کےمتعلق گواہی دینے والا اوراسے لکھنے والا

60

سود کھلانے والا

63

سوداوربرکت

65

خریدوفروخت کرتےوقت قسم کھانا ناپسندید ہ عمل ہے

67

پیشہ زرگری کےمتعلق ہدایات

68

کاریگر اولوہار کی ذکر

71

درزی کابیان

73

کپڑا بننے والےکاذکر

74

بڑھئی کابیان

76

امام کااپنی ضروریات کوخود خرید کرنا

78

جانوروں اورگدھوں کی خرید وفروخت

80

جاہلیت کی منڈیوں میں اسلام کےوقت خریدوفروخت کرنا

83

پیاس کی بیماری میں مبتلا یاخارشی یااونٹوں کی خرید وفروخت کرنا

84

فتنہ وفساد کےزمانہ میں ہتھیاروں کی خرید فروخت کرنا

86

عطر فروش کاذکراورکستوری کی خرید فروخت کابیان

87

سنگی لگانے والے کاتذکرہ

88

ایسی اشیاءکی تجارت جن کااستعمال مردوعورت کےلیے مکروہ ہے

90

مال کامالک قیمت بتانے کازیادہ حق دار ہے

92

خیارکتنے دن جائز ہے

93

اگر خیارمعین نہ کریں توکیا اس طرح بیع جائز ہوگی

95

جب تک بائع اورمشتری جدانہ ہوں انہیں اختیار باقی رہتاہے

96

جب بیع  کےبعد بائع اورمشتری ایک دوسرے کواختیار دے دیں توبیع واجب

99

جب بائع کواختیار ہوتو کی بیع جائز ہوگی

101

کوئی چیز خریدتے ہی اسے ملکیت سےنکال دینا

103

خریدوفروخت میں فریب  کاری اردھوکہ ہی ناجائز ہے

106

بازاروں کی نسبت کیاکہاگیا ہے

107

بازار میں شوروغل کرناناپسندیدہ عمل ہے

113

ناپ تول کرنابیچنے  والے اوردینے والے کےذمہ ہے

115

غلہ وغیرہ ناپنامستحب ہے

119

رسول اللہ ﷺ کے صاع اورمدکی برکت کابیان

120

غلہ فروخت  کرنے اورس کے ذخیرہ کرنےکے متعلق جومنقول ہے

122

قبضہ سے پہلے کسی چیز کافروخت  کرنااورایسی چیز بیچنا جوموجودہ نہ ہو

126

غلے کے ڈھیر کی تجارت

128

سامان خریدنے کےبعد اس جگہ رکھوادینا

130

کسی کی بیع میں دخل اندازی کرنا

132

نیلامی کی بیع

134

دھوکہ وہی کےلیے نرخ بڑھانا بعض نےکہا کہ یہ بیع جائز ہی نہیں

136

دھوکہ اورحبل الحبلہ کی بیع

138

بیع ملامسہ

139

بیع منابذہ

141

بیع کےلیےجانور کےدودھ   ککو نہ دوہنا

143

خریدار اگرچاہیے تودودھ بستہ جانور کوواپس کردے لیکن دودھ کےبدلے صاع بھر کھجور دے

148

زناکارغلام کی خریدوفروخت

149

عورتوں سےخریدوفروخت کرنا

151

بیع میں شہری کادیہاتی کی مدد کرنا

153

شہری کا دیہاتی کےلیے بیع کرنا

155

کوئی شہر ی کسی  دیہاتی کےلیے دلالی کرتےہوئے خریداری نہ کرے

156

آگے جاکرقافلے والوں کاسامان خریدنا

158

استقبال جائز ہونےکی حد

161

خریدوفروخت میں ناجائز شرطیں لگانا

163

کھجور کو کھجور کےعوض فروخت کرنا

166

کشمش کےعوض کشمش  اورغلے کےعوض کی خرید وفروخت کرنا

168

جوکےعوض جوفروخت کرنا

171

سونے  کے عوض سونا فروخت کرنا

174

چاندی کودینار کےعوض ادھار فروخت کرنا

178

چاندی کو چاندی کےعوض فروخت کرنا

176

سونے  کےچاندی کےعوض دست بدست فروخت کرنا

180

مزلینہ اورعرایا کی بیع کابیان

181

درخت  پر لگی کھجور سونے چاندی کےعوض فروخت کرنا

184

عرایا  کی تفسیر کابیان

187

صلاحیت ظاہر ہونے سے پہلے پھلوں کوفروخت کرنا

189

قابل انتفاع ہونے  سے قبل کھجور فروخت کرنا

193

جب پھل قبل از صلاحیت بیچا گیا تو آفت آنے پر نقصان کی ذمہ داری بائع  پر ہوگی

194

ایک مدت کےلیے غلہ ادھار خریدنا

196

اگر کوئی بہترین کھجور وں کےعوض عام کھجور ون کو فروخت کرنا چاہیے

197

پیوند شد ہ کھجور کادرخت یاکھیتی  کھڑی زمین فروخت  کرنا یا ٹھیکے  پر ینا

199

کھڑی کھتی کوغلہ کےعوض ماپ کرفروخت کرنا

201

کھجور کادرخت جڑ سمیت فروخت کرنا

202

بیع محاضرہ کابیان

203

کھجور کاگودافروخت کرنا اوراسے تناول کرنا

205

معاملات میں عرف کی حیثیت

206

ایک شریک اپنا حصہ دوسرے شریک کےہاتھ فروخت کرسکتا ہے

209

مشترکہ زمین مکان اورباغ کافروخت کرناجوابھی تقسیم نہ کئے گئے ہوں

210

دوسرے کےلیے بیع کرنا

211

مشرکین اوراہل حرب سےخریدفروخت کرنا

214

حربی سے غلام خریدنا اس کاہبہ کرنا اورآواز کرنا

216

دباغت سے پہلے مردار کی کھال کاحکم

223

خنزیرکو قتل کرنا

224

مردار کی چربی پگھلائی جائے اورنہ ہی اس کی چکناہٹ کوفروخت کیاجائے

226

بےجان اشیاء کی تصویر

228

شراب کی تجارت حرام ہے

230

آزاد شخص کوفروخت کرنے کاکفارہ

233

یہودیوں کوجلاوطن کرتےوقت رسول اللہ ﷺ کاانہیں اپنی زمینیں فروخت کرنےکاحکم دینا

232

غلام  اورجانور کاجانور کےعوض فروخت کرنا

233

لونڈی غلام کی خریدفروخت

235

مدبر غلام کی خرید وفروخت کابیان

236

کیاآقا اپنی لونڈی کو استبراء رحم سے بہلے سفر میں لے جاسکتا ہے

239

مردار اوربتوں کی خریدوفروخت

241

کتے کی قیمت  وصو ل کرنا

243

سلم کابیان

 

معین ماپ میں سلم کرنا

247

تول یاوزن مقرر کرکے بیع سلم کرنا

248

ایسے شخص سےبیع سلم کرناجس ےکے پاس اصل مال نہیں

251

درخت پرلگی کھجوروں کی بیع سلم

254

بیع سلم میں کس کوضامن بنانا

256

بیع سلم میں گروی رکھنا

257

مقررمدت تک کےلیے بیع سلم کرنا

258

اونٹنی کےجننے کی مدت تک کےلیےبیع سلم کرنا

260

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 44844
  • اس ہفتے کے قارئین 44844
  • اس ماہ کے قارئین 1718795
  • کل قارئین113326123
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست