#4335

مصنف : ڈاکٹر غلام قادر لون

مشاہدات : 6514

خواب کی حقیقت تحقیق کی روشنی میں

  • صفحات: 299
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 7475 (PKR)
(اتوار 12 مارچ 2017ء) ناشر : القلم پبلی کیشنز کشمیر

انسان کبھی نیند کی حالت میں بہت سی ایسی چیزیں دیکھتا ہے جو بیداری اورجاگنے کی حالت میں نہیں دیکھ سکتا۔ عرف عام میں اس کو خواب کے لفظ سے تعبیر کیا جاتا ہے۔ خواب میں روح جسم سے نکل کر عالم علوی اور عالم سفلی میں سیرکرتی ہے جو جاگنے میں نہیں دیکھ سکتی وہ دیکھتی ہے۔ اسے حِسِّ روحانی کہنا چاہیے، حس جسمانی صرف حاضر پر حاوی ہوسکتی ہے اور حِس روحانی حاضر وغائب دونوں کا ادراک و احساس کرتی ہے، اس لئے خواب میں ایسے احوال وکیفیات مشاہدہ میںآ تی ہیں جن سے خود خواب دیکھنے والے کو بڑی حیرت ہوتی ہے، کبھی مسرت انگیز اورکبھی خوفناک تصویریں ذہن میں ابھرتی ہیں اور بیداری کے ساتھ ہی یہ تمام کہانی یکلخت مٹ جاتی ہے۔ قرآن کے متعدد مقامات میں مختلف نوعیتوں سے خواب کا تذکرہ کیا گیا ہے اوراحادیث میں بھی رسول اکرم ﷺ نے اس کی قدرے تفصیل بیان فرمائی ہے جس سے معلوم ہوتا ہے کہ خواب کا وجود حق ہے۔ انبیاء کرام کے علاوہ دیگر افراد کا خواب اگرچہ حجت شرعی نہیں تاہم یہ فیضان الوہیت اور برکات نبوت سے ہے۔ حضرت انس سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺنے فرمایا: اچھا خواب نبوت کے چھیالیس حصوں میں سے ایک حصہ ہے۔ اس سے مراد علم نبوت ہے یعنی رویاء صالحہ علم نبوت کے اجزاء اور حصوں میں سے ایک جزو حصہ ہے۔ (صحیح بخاری ومسلم) غور کیاجائے تو اس حدیث میں آپ ﷺ نے اچھے اور بہتر خواب کی فضیلت و منقبت بیان فرمائی ہے اوراسے نبوت کا پرتو قرار دیا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب" خواب کی حقیقت، تحقیق کی روشنی میں"محترم ڈاکٹر غلام قادر لون صاحب کی تصنیف ہے، جس میں انہوں نے خواب کی حقیقت کے بارے میں گفتگو کی ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف  کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ا ن کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

دیباچہ

7

خواب

11

رؤیا  کی حقیقت

13

معبر  ین  اورتعبیر  ی  تصنیفات

23

خواب  : اقوام  عالم کی نگا ہوں  میں

53

بابل  کی تہذیب میں  خواب  کا تصور

54

مصر ی تہذیب  میں  خواب  کا مقام

56

جاپانی تہذیب میں  خواب  کی اہمیت

60

ٹیوٹن  تہذیب  میں  خواب   کا مقام

62

امر یکی  تہذیب  میں  خوا ب  کاتصو ر

63

ایرانی  تہذیب  میں  خواب   کی اہمیت

64

بنی  اسرائیل  میں  خوا ب  کا تصو ر

65

خواب کا  اسلامی تصو ر 

73

خواب  : علما ئے  اسلام  کا  نگا ہو ں میں

111

جہان  روح

131

رو ح  : قر آ ن و سنت  کی رو شنی  میں

135

رو ح اور عا لم  ارو اح

145

نیند

153

خوابوں کا تنا سب

157

خواب کی صحت   اور درستی

161

مشتر ک خواب

167

حالو میات

175

خواب  اور تعبیر  کے اصو ل و آداب

179

قر آن : تعبیر خواب  کا اوالین  ما خذ

182

حدیث اور کلام  انبیا ء تعبیر  خواب  کامستند ذریعہ

186

زبان  دانی  : تعبیر  فہمی کے لئے  خضرراہ 

189

مردم  شنا سی

191

اصول  تعبیر

195

خو اب کی اصلیت

195

خو اب مقلوب

202

خواب میں زیادتی  و کمی

204

زجر و فال

206

او قات  خواب

207

فر اموش شدہ  خو اب کی یاد دہانی

210

تعبیر

213

مکا لعہ  خواب  : عصر جدید میں

213

ایذی پس الجھاؤ

235

باز دید (الف)

255

باز دید(ب)

265

سچا  خواب

271

رو یائے صاد قہ

273

خواب و تعبیر

277

کتا بیات

281

اشار یہ  شخصیات

287

اشاریہ اماکن

296

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 27619
  • اس ہفتے کے قارئین 453109
  • اس ماہ کے قارئین 1653594
  • کل قارئین113260922
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست