#466

مصنف : ڈاکٹر فضل الٰہی

مشاہدات : 22486

جھوٹ کی سنگینی اور اس کی اقسام

  • صفحات: 228
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6840 (PKR)
(جمعرات 19 مئی 2011ء) ناشر : مکتبہ قدوسیہ،لاہور

گناہوں کی دو قسمیں ہیں :صغیرہ  اور کبیرہ ،پھر کبیرہ گناہوں  میں بعض انتہائی سنگین ہیں ،جن کی بنا پر لوگ شدید اذیت اور مشکلات سے دو چار ہوتے ہیں ۔ایسے ہی گناہوں میں سے ایک بد ترین گناہ جھوٹ ہے ۔لیکن حیرت انگیز بات یہ ہے کہ ہمارے معاشرے میں جھوت عام ہو چکا ہے ۔بہت سے لوگ دوسرے لوگوں کے جھوٹ پر رنجیدہ ہونے والے اپنے لیے دروغ گوئی کو عقل و دانش کی علامت سمجھتے ہیں ۔کذب بیانی سے بزعم خود دوسروں کو بے وقوف بنانے کا تذکرہ اپنے لیے باعث افتخار گردانتے ہیں ۔عالم اسلام کے عظیم اسکالر ڈاکٹر فضل الہیٰ نے زیر نظر کتاب میں جھوٹ کی ہلاکت خیزی کو واضح کیا ہے اور جھوٹ کی سنگینی ،جھوٹ چھوڑنے کا عظیم الشان صلہ ،جھوٹ کی اقسام اور جھوٹ بولنے  کی اجازت کے مواقع جیسے اہم مسائل کو قرآن و حدیث اور علمائے سلف کے اقوال کی روشنی میں اجاگر کیا ہے ۔ہر مسلمان کو یہ کتاب لازماً پڑھنی چاہیے تاکہ معاشرے کو جھوٹ جیسے قبیح جرم سے پاک کیا جا سکے ۔
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

تمہید

 

27

کتاب کی تیاری میں پیش نظر باتیں

 

28

خاکہ کتاب

 

29

شکر و دعا

 

29

جھوٹ کی سنگینی

 

31

تمہید

 

31

جھوٹ کا زمانہ جاہلیت میں معیوب سمجھا جانا

 

33

قبل از اسلام ابو سفیان کا قول

 

33

جھوٹ کا ایمان  کے منافی ہونا

 

37

ارشاد تعالی (انما یفتری الکذب...الآیۃ)

 

37

جھوٹ اور شرک کا باہمی تعلق

 

41

ارشاد باری تعالیٰ (فاجتنبوالر جس ...الأیۃ)

 

41

جھوٹ کا منافقوں کی خصلتوں میں سے ہونا

 

44

ارشاد نبوی ﷺ :آیۃ المنافق ثلاث ...الحدیث

 

44

جھوٹ کا باعث قلق واضطراب ہونا

 

47

ارشاد نبوی ﷺ :الکذب ریبۃ

 

47

جھوٹ کا راہ ہدایت میں رکاوٹ ہونا

 

48

ارشاد باری تعالی(ان اللہ لا یہدی...آلأیۃ )

 

48

جھوٹ اور اس کے مطابق عمل قبولیت روزہ میں رکاوٹ

 

49

ارشاد نبوی ﷺ :من لم یدع قول الزور..الحدیث

 

49

جھوٹ کا تاجروں کو فاجر بنانے والی چیزوں میں سے ہونا

 

51

جھوٹ کا گناہوں اور جہنم کی طرف لیجانا

 

54

کذاب کے لیے  طویل اور شدید عذاب

 

60

رسول اللہ ﷺ اور صحابہ کا جھوٹ کے متعلق موقف

 

63

جھوٹ کا خالی از خیر ہونا

 

65

مبحث دوم

 

 

جھوٹ چھوڑنے کا عظیم الشان صلہ

 

67

مبحث سوم

 

 

جھوٹ کی اقسام

 

83

اللہ تعالی پر جھوٹ باندھنا

 

84

نبی کریم ﷺ پر جھوٹ باندھنا

 

101

جھوٹا خواب بیان کرنا

 

123

اپنے باپ کی بجائے کسی اور کی طرف نسبت کرنا

 

128

بلادئے پالینے کا اظہار کرنا

 

133

تہمت لگانا

 

139

جھوٹی گواہی دینا

 

149

مال کی خاطر جھوٹی قسم کھانا

 

152

تجارت میں جھوٹ

 

174

مزاحیہ طور پر جھوٹ بولنا

 

180

لوگوں کو ہنسانے کے لیے جھوٹ بولنا

 

185

ازراہ تکلف جھوٹ بولنا

 

187

مخاطب کو حقیر سمجھتے ہوئے جھوٹ بولنا

 

188

ہرسنی ہوئی بات بیان کرنا

 

190

مبحث چہارم

 

 

جھوٹ بولنے کی اجازت کے مواقع

 

193

حرف آخر

 

203

فہرست مصادر و مراجع

 

219

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 13984
  • اس ہفتے کے قارئین 13984
  • اس ماہ کے قارئین 1687935
  • کل قارئین113295263
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست