#5218

مصنف : بدر الزماں قاسمی کیرانوی

مشاہدات : 14547

جدید عربی ایسے بولیے

  • صفحات: 228
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5700 (PKR)
(پیر 26 فروری 2018ء) ناشر : مکتبہ الحسن لاہور

عربی سیکھنا اور سکھانا امت مسلمہ کا اولین فریضہ ہے ۔ لیکن مسلمانوں کی اکثریت عربی زبان سے ناواقف ہے جس کی وجہ سے وہ فرمان الٰہی اور فرمان نبوی ﷺ کو سمجھنے سے قاصر ہیں ۔ حتی کہ تعلیم حاصل کرنے والے لوگوں کی اکثریت سکول ،کالجز ،یونیورسٹیوں کے نصاب میں شامل اسلامیات کے اسباق کو بھی بذات خود پڑھنے پڑھانے سے قا صر ہے ۔دنيا كي سب سے بڑی اسلامی مملکت پاکستان دنیا کے نقشے پر اس لیے جلوہ گر ہوئی تھی کہ اس کے ذریعے اسلامی اقدار اور دینی شعائر کا احیاء ہوگا۔ اسلامی تہذیب وثقافت کا بول بالا ہوگا اور قرآن کی زبان سرزمین پاک میں زند ہ وتابندہ ہوگی۔مگر زبان قرآن کی بے بسی وبے کسی کہ ارض پاکستان میں اس مقام پر پہنچ گئی ہے کہ دور غلامی میں بھی نہ پہنچی تھی۔علماء ومدارس کی اپنی حدتک عربی زبان کی نشرواشاعت کے لیے کوششیں وکاوشیں قابل ذکر ہیں۔ لیکن سرکاری طور پر حکومت کی طرف کماحقہ جدوجہد نہیں کی گئی۔ زیرتبصرہ کتاب ’’ جدید عربی ایسے بولیے ‘‘ مولانا بدر الزماں قاسمی کیرانوی کی کاوش ہے ۔ اس کتاب کی جدت،ندرت،اہمیت اور افادیت یہ ہے کہ یہ جدیداحوال وظروف اور وزمرہ معاملات ومسائل کو پیش نظر رکھ کر مرتب کی گی ہے ۔ تدریس وتفہیم میں سہولت کے پیش نظر اسے مکالمات کی صورت میں تیار کیا گیا ہے اور مشکل الفاظ نمایاں کر کے ان کے معانی واضح کردیے گئے ہیں ۔ مدارس دینیہ کے طلباء و مدرسین کے لیے یہ کتاب ایک نادر تحفہ ہے کیونکہ مدارس دینیہ کی اکثریت عربی گرائمر تو جانتی ہے مگر آج کل کی بولی اور لکھی جانے والی عربی زبان سےناواقف ہے ۔اس کتاب کی مدد سے عرب ممالک کے مسافروں کے لیے عربی سیکھنا نہایت آسان ہے ۔ اور یہ کتاب اساتذہ وطلبہ کےلیے عربی بول چال پر ایک شاندار رہنما کتاب ہے ۔(رفیق الرحمن)

عناوین

صفحہ نمبر

ملاقات

13

تعارف

14

تعلیم

18

مدرسہ میں تعلیم حاصل کرنا

20

مدرسہ جانااوروہاں سےواپسی

21

طالب علم

23

مطالعہ

24

اسکول

25

دودوستوں کےدرمیان گفتگو

28

ملازمت کےلیےانٹرویو

29

کام کےمیدان میں

31

دفتر میں

34

پیشے

34

ایک کاروباری ملاقات

38

کچھ عام تعبیرات

39

عام طورپراستعمال ہونےوالےجملے

42

کام آنےوالےسوالات

46

روزہ مرہ استعمال میں آنےوالے تعبیرات

47

ڈاکٹرکےپاس

50

دانتوں کاڈاکٹر

54

انسانی جسم کےحصے

56

بیماریاں

61

نقائص

65

خوبیاں

66

برائیاں

70

اوصاف

67

ہسپتال میں

68

سٹرک پرایک حادثہ

70

کارکی خرابی

71

کارسےمتعلق الفاظ

73

سفر

74

سفارت خانہ میں

75

ہوائی جہادکاسفر

77

ریل کاسفر

81

بس کاسفر

84

زمینی سفر

85

سمندری سفر

86

کسٹم آفس

88

ٹیکسی ڈرائیورکےساتھ

89

ہوٹل

91

فلیٹ کرایہ پرلینا

94

ریسٹورنٹ

96

شہرمیں

98

شہر

102

قانون

104

فائربریگیڈاورطبی خدمات

105

قومی دفاع

106

تعمیری سازوسامان

108

بڑھئی کےاوزار

109

ٹیلیفون

110

ڈاک خانہ میں

112

بینک

116

سکےاورتجارتی اصطلاحات

118

روپیہ پیشہ

120

بینک ڈکیتی کےبارےمیں گفتگو

121

بازارمیں

122

کتابون کی دکان پرخریداری

124

اسٹیشزکادکان پر

125

کپڑوں کی خریداری

128

مردانہ اورزنانہ ملبوسات

129

زیورات اورگہنے

130

عورتوں اورمردوں کےاستعمال کی اشیاء

132

درزی کی دکان پر

133

سلائی

134

نائی کی دکان پر

135

گوشت کی دکان پر

136

جوتوں کی دکان پر

137

لانڈری میں

137

گھڑیوں کی دکان پر

139

الیکٹرونک اوربجلی کےسامان کی دکان پر

141

انگریزی دواؤں کی دکان پر

142

چشموں کی دکان پر

144

پھلوں کی دکان پر

145

سبزیوں کی دکان پر

146

پھل اورسبزیاں

147

پھول

149

پرچون فروش کی دکان پر

149

کھانےکی چیزیں

152

مسالاجات

154

گھراورخاندان

155

گھرمیں ایک گفتگو

158

بستر پرجانا

259

سوکراٹھنا

160

ناشتہ

161

دوپہرکاکھانا

162

پانچ بجےکی چائے

164

رشتہ دار

165

انسان اوراس کی زندگی

166

زندگی کےمراحلے

167

منگنی اورشادی

167

گھراورفرنیچر

167

باورچی خانہ کاسامان

171

گھریلوسامان

172

سامان رکھنےوالی چیزین

173

شادی

174

پکنک

175

سیاحتی مقامات کی سیر

176

سینما

178

موسیقی کےآلات

180

تفریح اورمشغلے

181

نائٹ پارٹی

183

ایک پارٹی میں شرکت

183

دعوت

184

ساحل سمندرپر

185

چڑیاگھڑ

187

جنگلی جانور

188

جنگلی پرندے

189

پالتوجانور

189

پالتوپرندے

190

کیڑےاوررینگنےوالےجانور

190

مچھلیاں اوردوسرےجانور

191

گاؤں میں

192

گاؤں

193

ذرائع آب

194

پانی کی قسمیں

194

آگ

194

درخت اوران کےحصے

195

قیمتی پتھر

196

معدنیات

196

موسم اوراس کی تبدیلیاں

197

موسم

201

شوق

201

بری عادت

202

جذبات کااظہارکرنا

203

تواضع اورخاطری داری کےلیے بولےجانےوالےجملے

204

اوقات

206

وقت کیسےمعلوم کری؍

207

ہفتہ کےدن

208

سال کےمہینے

209

وہ الفاظ جن سےخطوط شروع کیےجاتےہیں

212

وہ کلمات جن سےخطوط کااختتام ہوتاہے

213

راستہ پوچھنا

2214

علامت اورنوٹس

215

حکومتیں اورشعبے

216

گنتی

217

رنگ

221

دنیا

221

ممالک اوراقوام

222

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 8564
  • اس ہفتے کے قارئین 163726
  • اس ماہ کے قارئین 599211
  • کل قارئین107265973
  • کل کتب8802

موضوعاتی فہرست