#2897

مصنف : حامد انصاری غازی

مشاہدات : 17701

اسلام کا نظام حکومت

  • صفحات: 469
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 11725 (PKR)
(پیر 07 ستمبر 2015ء) ناشر : مکتبہ الحسن لاہور

اسلام کا نظام ِ حکومت سیاسی دنیا کےلیے ناموسِ اکبر ہے حاکمیت کی جان ہے ۔ اسلامی نظام حکومت کا مآخذ اللہ کاآخری قانون ہے۔تمام برائیوں کا خاتمہ کرتاہے اور تمام بھلائیوں کاح کم دیتا ہے جو انسان ِ کامل کو اللہ تعالیٰ کا نائب بناتا ہے۔ اوراسلام ایک کامل دین اور مکمل دستور حیات ہے اسلام جہاں انفرادی زندگی میں فردکی اصلاح پر زور دیتا ہے وہیں اجتماعی زندگی کے زرین اصول وضع کرتا ہے جوزندگی کے تمام شعبوں میں انسانیت کی راہ نمائی کرتا ہے اسلام کا نظامِ سیاست وحکمرانی موجودہ جمہوری نظام سے مختلف اوراس کے نقائص ومفاسد سے بالکلیہ پاک ہے اسلامی نظامِ حیات میں جہاں عبادت کی اہمیت ہے وہیں معاملات ومعاشرت اور اخلاقیات کو بھی اولین درجہ حاصل ہے، اسلام کا جس طرح اپنا نظامِ معیشت ہے اور اپنے اقتصادی اصول ہیں اسی طرح اسلام کا اپنا نظامِ سیاست وحکومت ہےاسلامی نظام میں ریاست اور دین مذہب اور سلطنت دونوں ساتھ ساتھ چلتے ہیں، دونوں ایک دوسرے کی تکمیل کرتے ہیں دونوں ایک دوسرے کے مددگار ہیں، دونوں کے تقاضے ایک دوسرے سے پورے ہوتے ہیں، چنانچہ ماوردی کہتے ہیں کہ جب دین کمزور پڑتا ہے تو حکومت بھی کمزور پڑ جاتی ہے اورجب دین کی پشت پناہ حکومت ختم ہوتی ہے تو دین بھی کمزور پڑ جاتا ہے، اس کے نشانات مٹنے لگتے ہیں۔ اسلامی فکر میں دین اورسیاست کی دوری کاکوئی تصور نہیں پایا جاتا اور کا اسی کانتیجہ ہے کہ مسلمان ہمیشہ اپنی حکومت کواسلامی اصولوں پر قائم کرنے کی جدوجہد کرتے رہے۔ یہ جدوجہد ان کے دین وایمان کاتقاضہ ہے ۔قرآن پاک اور احادیث نبویہ میں جس طرح اخلاق اور حسنِ کردار کی تعلیمات موجود ہیں۔اسی طرح معاشرت،تمدن اور حکومت کے بارے میں واضح احکامات بھی موجود ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب’’اسلام کا نظام حکومت‘‘مولانا حامد الانصاری غازی کی تصنیف ہے۔ اس کتاب میں انہوں نے اسلام کی ریاستِ عامہ کا مکمل دستورِ اساسی اور ضابطۂ حکومت جس میں اسلام کےنظامِ حکومت کے تمام شعبوں ،اس کےنظریہ سیاست وسیادت کے تمام گوشوں ، ریاست ومملکت اور اس کےمتعلقات اور عام دستوری معلومات کو وقت کی نکھری ہوئی زبان اورجدید تقاضوں کی روشنی میں نہایت تفصیل سے واضح کیاگیا ہے۔( م۔ا) 

عناوین

 

صفحہ نمبر

مقدمہ

 

 

فہرست مضامین

 

 

نقش آغاز

 

4

اسلامی نظام اور قدیم نظریے

 

7

عصر نمرود

 

 

یونانی نظریہ

 

 

چین اور ہند

 

 

 نظریہ عجم

 

 

یہود ونصاری

 

 

نظریہ عصر حاضر

 

 

ترتیب و تدوین کے محرکات

 

9

اسلامی حکومت کے تکوینی اور

 

 

ارتقائی دور

 

11

ابتدائی دور

 

12

اجتماعی دور

 

 

نتظیمی دور

 

 

اسلامی دور حکومت

 

 

 مسلمانوں کا دور حکومت

 

 

اسلامی دور

 

 

مسلمانوںکا دور

 

14

مناسب طریق کار

 

15

حکومت کا مفہوم

 

17

پستانوی کا نظریہ

 

21

حکومت کی پہلی تقسیم

 

22

دینی حکومت ۔ دنیاوی حکومت

 

 

نطر یہ دینی

 

 

نظریہ دنیاوی

 

23

لار ڈ برائس کی رائے

 

25

علامہ و جدی کی تصریح

 

26

شیروانی کی تصریح

 

 

شریعتیں اور سلسلہ انبیاء

 

 

انبیار

 

27

خلفا ء

 

 

ملک سیاسی

 

28

خلافت

 

 

امام شاہ ولی اللہ  کی تصر یحات

 

 

اہم اور تاریخی نظریے

 

34

نظریہ ربانی

 

 

مہا تمابدھ کا نظریہ

 

35

حکومت کا قیام

 

37

نظیریہ ابتدائی

 

 

نظریہ حکومت آبائی

 

38

نظریہ معاہدہ عمرانی

 

39

زمانہ تاریخ کی حکومتیں

 

 

ہندوستانی سلطنتیں

 

40

مصری سلطنتیں

 

 

بنی اسرائیلی سلطنتیں

 

 

یونانی سلطنت

 

40

روما کی سلطنت

 

41

کلیسائی حکومتیں

 

 

جرمن ٹیوٹن سلطنت

 

 

حکومت بحیثیت تنظیم انسانی

 

 

انسانی حکومتیںاور ان کی قسمیں

 

 

تین اچھی حکومتیں

 

42

زمانہ حال کی حکومتیں

 

 

شاہی گیر شاہی

 

 

دستور شاہی

 

 

شہنشاہی

 

 

اعیانی

 

 

عمومی حکومت

 

 

جمہوریت

 

 

مرکزی حکومت

 

 

لامرکزی حکومت

 

44

فیڈ رل ( وفاقی) حکومتیں

 

 

و حدانی حکومتیں

 

 

وفاقی حکومتیں ۔ و فاقی عہدیت

 

 

فطری حکومت

 

42

فطری حکومت کے غاصر ترکیبی

 

48

نبوت کا منصب عظیم اور انبیاء

 

 

کی آئینی حیثیت

 

49

اسلام کے علماء اجئما عیا ت کی آراء

 

52

قانون قوت

 

53

ربان قوت

 

53

ربانی مہم

 

54

ربانی سفارت

 

 

قرآن حکیم میں انبیاء کی فطری

 

 

حکومتوں کا ذکر

 

57

ابتدائی دور

 

 

تنظیمی دور

 

58

انبیاء کے دو طبقتے

 

 

فطری حکومت

 

 

سیاسی تاریخ

 

61

اسلامی معاشرہ کی تخلیق

 

 

انسانی معاشرہ کے تکوینی درجات

 

62

ربانی معاہد ہ انسانی تکویں سے پہلے

 

63

فطری سیاست کا ابتدائی ظہور

 

64

انسانی معاشرہ کی تفیہم

 

65

اسلام سےپہلے تاریخی

 

 

حکومتیں

 

66

جزیر ۃ العرب کے محل وقوع پر

 

 

ایک نظر

 

68

جزیرہ نمایا جزیرہ عرب

 

 

جزیرۃ العرب کے حق میں چند دلائل

 

70

عرب کا سیاسی ماحول

 

71

علاقوں کی تقیسم

 

72

عرب اور اس کی اجتماعی نظام

 

73

عرب کی قدیم قومیں

 

74

عدنانی عرب کی قدیم قومیں

 

74

عدنانی عرب اور قحطانی عرب

 

 

ریاست فسان

 

75

ریاست حیرہ

 

76

ریاست کندہ

 

 

عصر جاہلیت کی امارت

 

77

پیغمبر اعظم سے پہلے تاریخی ملکوں

 

 

اور قوموں کی حالت

 

81

ایشیا

 

82

اسلامی دور

 

83

عہد محمدی

 

 

خلافت راشدہدوراول

 

 

اول سیاسی آثار

 

88

سردار امت کی پیدائچ

 

 

واقعہ بحرالا سیاسی پہلو

 

90

اجماعی کردار

 

92

اسلامی سوسائٹی کی بناء

 

 

انسانی سو سائٹی کی تنظیم

 

93

خفیہ انجمن

 

94

دارالاسلام

 

 

ہجرت ایک سیاسی اصول

 

 

کی حیثیت سے

 

 

پیغمبراعظم مد بر حکومت کی

 

 

حیثیت سے

 

95

پیغمبر اعظم کے اجتماعی کارنامے

 

92

اسلامی حکومت

 

100

خلافت راشد ہ ( ریاست عامہ )

 

 

دوراول

 

100

اسلامی حکومت صدیق اکبر ؓ

 

 

کے عہد میں

 

101

صدیق اکبر اک سیاسی مرتبہ

 

 

تاریخ اسلام  کی ایک سیاسی حقیقت

 

104

نظام حکومت

 

108

حکومت نظام

 

110

اسلامی حکومت فاروق اعظم ؓ

 

 

کے عہد میں

 

 

منصب خلافت

 

111

نظام حکومت

 

112

خلاف راشدہ

 

 

دور دوم

 

114

اسلامی حکومت حضرت

 

 

عثمانؓ کے عہد میں

 

 

نظام حکومت

 

112

اسلامی حکومت حضرت

 

 

علیؓ کے عہد میں

 

118

دفعہ اسلام اور حکومت

 

124

قانو نی تشریحات اور نظائر

 

 

مذہب اور سیاست

 

127

چند قانونی حوالے

 

129

ایک عظیم تاریخی واقعہ

 

132

حکومت کا زمانہ

 

134

دفعہ 2 اسلامی حکومت

 

 

کی عام حقیقت

 

134

حکومت کی تعریف

 

 

قانونی تشریحات

 

141

قرآن عظیم کے نظریات

 

142

حکم 142امانت

 

146

وراثت 142 نعمت

 

147

علما امت کے نظریات

 

148

حکومت اعلیٰ

 

150

دفعہ 3

 

 

حکومت الٰہی

 

 

فرمانروائے اعلیٰ

 

151

دفعہ 4

 

 

دفعہ 5فرمانروائے اعلیٰ کے نام

 

156

دفعہ 6 فرمانروائے اعلی ٰ کی خصو صیات

 

 

دفعہ7 فرما نرد اعلیٰ کے حقو ق و

 

 

اختیارات

 

153

قانون تشریحات

 

154

دفعہ 8اقتدار اعلیٰ

 

159

قرآن عظیم اور اقتدار علیٰ

 

 

قانونی تشریحات

 

141

اقتدار اعلیٰ کی خصوصیات

 

 

وحدت اقتدار

 

 

قدرت عامہ

 

162

آزادی ۔ جلالت عامہ

 

164

زندگی  ودوام ۔ نظائر

 

165

جدید نظریہ اور اس کی تنقید

 

166

دفعہ9 ریاست عامہ

 

170

نیا بتی حکومت

 

 

دفعہ10اسلامی حکومت

 

 

کا قانون

 

171

نیابتی حکومت

 

 

قانونی تشریحات

 

172

قانون سنت

 

180

قانون صحابہ

 

183

یادداشت

 

184

قانون اجماع ۔ یادداشت

 

185

قانون شوریٰ ،۔قانون امامت

 

186

قانون اجتہاد ۔ قانون فقہ

 

187

فقہا ء قانون ، یاددواشت

 

188

ارتقا پذیر قانون

 

189

دفعہ 11 اسلامی حکومت

 

 

اور سیاست

 

190

تشریحات اور نظارئر

 

 

حکمت اور سیاست

 

 

یادداشے

 

199

سیاست حاضرہ اور علماء مروز

 

200

یادداشت

 

201

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 50564
  • اس ہفتے کے قارئین 347542
  • اس ماہ کے قارئین 1401042
  • کل قارئین110722480
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست