#1434

مصنف : سعید احمد چنیوٹی

مشاہدات : 10983

اتحاد ملت کا نقیب فکر اہل حدیث ہی کیوں ؟

  • صفحات: 50
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2250 (PKR)
(منگل 08 اکتوبر 2013ء) ناشر : مرکزی جمعیت اہل حدیث فیصل آباد

قرآن میں ہے’’ اسی طرح ہم نے تم کو میانہ روش بنایا تاکہ تم لوگوں پر گواہ بنو۔‘‘ اس آیت  کے تناظر میں  اہل حدیث فکر کے حاملین کا یہ کہنا ہے کہ  ہم حتی الوسع کوشش کرتے ہیں کہ کسی بھی معاملے میں اعتدال کا دامن ہاتھ سے نہ چھوٹے۔عقائد ، عبادات اور معاملات وغیرہ میں کسی بھی پہلو سے افراط و تفریط کا شکار نہ ہوں۔حضرات صحابہ کرام اور سلف صالحین کا یہی منہج اور مسلک تھا۔جس طرح اسلام باقی تمام مذاہب و ادیان کےمقابلے میں وسط و اعتدال پر مبنی ہے اسی طرح صحابہ کرام ؓ و سلف تمام فرق کےمقابلے میں اعتدال و وسط کے پیروکار ہیں۔مثلا خوارج اور روافض کے مقابلہ میں صحابہ کرام ؓ کے بارےمیں انہی کا موقف اعتدال ، میانہ روی کا آئینہ دار ہے۔خوارج، معتزلہ اور مرجئہ کے مابین مسلہ وعدہ و وعید کے بارے میں سلف کا موقف ہی معتدل و وسط ہے۔قدریہ اور جبریہ کے مابین تقدیر میں وسط پہلو سلف ہی کا ہے۔جہمیہ معطلہ اور مشبہ کےمابین مسلہ صفات باری تعالیٰ میں وسط مسلک سلف ہی کا ہے۔ نہ ان کے ظاہریت ہے نہ تقلید جامد، نہ جمود ہے نہ ہی آزاد خیالی، نہ رہبانیت ہے اور نہ ہی حیلہ سازی۔فکر اہل حدیث کے قائلین و حاملین کا کہنا ہے کہ ہم اسی منہج فکر کے پر کار بند ہیں ۔ زیر نظر کتابچہ مصنف کی اسی طرز کی ایک کاوش ہے جس میں موصوف نے تاریخی اور علمی دلائل سے یہ بات ثابت کرنے کوشش فرمائی ہے۔(ع۔ح)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

اظہار حقیقت

 

3

حرفے چند

 

5

عرض مولف

 

8

فرقہ بندی کا ارتقاء

 

10

شاہ ولی اللہ ؒ

 

10

دور تعطل

 

11

رد عمل

 

12

کتاب اللہ اور سنت رسول اللہ ﷺ

 

15

دور خلافت راشدہ میں استنباط کا طریقہ

 

20

سیدنا ابوبکر صدیق ؓکا اپنے موقف سے رجوع

 

21

سیدنا فاروق اعظم ﷜ کا اپنے اجتہاد سے رجوع

 

22

ائمہ اربعہ اور منہج اہلحدیث

 

23

امام مالک ؒ

 

24

امام شافعی ؒ

 

25

امام احمد بن حنبل ؒ

 

26

ائمہ مجتہدین کا طریقہ استنباط

 

27

برصغیر کے علماء احناف کا رجوع

 

28

اہل حدیث کی تعریف

 

30

فہم دین کا طریقہ کار

 

31

طریق اہل حدیث اور دائرہ کار

 

32

انحراف کرنے والے

 

33

منہج اہل حدیث کے ثمرات و امتیازات

 

38

اتحاد کی علامت

 

38

دین کے تحفظ کی ضمانت تشکیک و اضطراب نہیں

 

40

تسلسل اور عدم انقطاع

 

43

وسعت جامعت

 

44

ائمہ اربعہ اور ان کے مقلدین

 

46

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 5276
  • اس ہفتے کے قارئین 163808
  • اس ماہ کے قارئین 1682881
  • کل قارئین115574881
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست