#1404

مصنف : محمد اسحاق بھٹی

مشاہدات : 19326

اسلام کی بیٹیاں

  • صفحات: 603
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 24120 (PKR)
(منگل 03 ستمبر 2013ء) ناشر : مکتبہ قدوسیہ،لاہور

موجودہ دور میں بعض مسلمان مغرب سے متاثر ہو کر انہی افکار و نظریات اور تہذیب کو اپنانا چاہتے  ہیں جو مغرب نے متعارف کروائے ہیں ۔ وہ زندگی کے ہر شعبے کی اسی طرح تشکیل کرنا چاہتے ہیں جس سے بہتر طریقے سے اہل مغرب کی تقلید ہو جائے ۔ کسی بھی انسانی سماج کی ترقی کا انحصار بہت حد تک اس پر ہے کہ وہ سماج اپنے اندر عورت کو کیا مقام دے رہا ہے ۔ اس سلسلے میں انسان نے اکثر طور پر ٹھوکریں ہی کھائی ہیں ۔ تاہم اسلام نے اس باب میں بھی ایک معتدل رائے اپنائی ہے ۔ آج اسلام پر اعتراض اٹھائے جاتے ہیں ان میں سے ایک یہ بھی ہے کہ اسلام عورت کے دائرءکار کو انتہائی محدود کر کے رکھ دیتا ہے ۔ جبکہ ایک غیر جانب دارانہ نظر سے اسلامی تاریخ کا جائزہ لیا جائے تو یہ اعتراض بے بنیاد نظر آتا ہے ۔ کیونکہ تاریخ اسلام میں ہمیں ہرشعبہءزندگی میں خواتین کا نمایاں کردار نظر آتا ہے ۔ زیر نظر کتاب اسی پہلو کو اجاگر کرنے کی ایک کڑی ہے جس میں مختلف اسلامی ادوار کی نمایاں خواتین کی سیرت و سوانح کے مختلف پہلو بیان کیے گئے ہیں ۔ اس سلسلے میں ایک تاریخی ترتیب کو ملحوظ خاطر رکھا گیا ہے چناچہ سب سے پہلے امہات المؤمنین ، اس کے بعد بنات الرسول اور پھر جلیل القدر صحابیات کے حوالے سے ذکر کیا گیا ہے ۔ اسی طرح پھر سلسلہ وار اسلامی تاریخ کی ایک ترتیب کے ساتھ خواتین کا ذکر کیا گیا ہے ۔ یہ کتاب مؤرخ اسلام مولانا اسحاق بھٹی صاحب  کے اخبار امروز جو کسی وقت ایک نمایاں اخبار ہوا کرتا تھا اس میں چھپے گئے قالموں کا مجموعہ ہے ۔ اللہ مصنف کو جزائے خیر سے نوازے ۔ (ع۔ح)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

ام المؤمین حضرت خدیجہ ؓ

 

13

ام المؤمنین حضرت سودہ ؓ

 

18

ام المومنین حضرت عائشہ ؓ

 

22

ام المومنین حضرت حفصہ ؓ

 

27

ام المومنین حضرت زینب بنت خزیمہ   ؓ

 

31

ام المومنین حضرت جویریہ ؓ

 

46

ام المومنین حضرت ام حبیبہ ؓ

 

50

ام المومنین حضرت صفیہ بنت حیی ؓ

 

55

ام المومنین حضرت میمونۃ بنت حارث   ؓ

 

60

حضرت ریحانہ بنت شمعون بن  زید ؓ

 

64

حضرت ماریہ قبطیہ ؓ

 

69

حضرت زینب ؓ

 

72

حضرت ام کلثوم   ؓ

 

73

حضرت فاطمۃ الزہرا   ؓ

 

75

حضرت اروی بنت عبدالمطلب   ؓ

 

80

حضرت عاتکہ بنت عبدالمطلب

 

84

حضرت صفیہ بنت عبدالمطلب

 

88

حضرت ایم ایمن

 

93

فاطمہ بنت خطاب ؓ

 

97

حضرت ام سلیم بنت ملحان

 

102

حضرت ام عمارہ

 

107

حضرت اسماء بنت یزید

 

113

خولہ بنت ثعلبہ ؓ

 

122

حضرت سمیہ بنت خباط

 

128

حضرت خنساء ؓ

 

132

ام عبداللہ بنت ابی دومہ

 

143

ام مطاع اسلمیہ

 

154

ام مطاع بنت ارث

 

166

ام منذر بنت قیس

 

181

ام مغیث

 

184

حضرت عزہ اشجعی

 

187

حضرت عمارہ

 

190

حضرت دردہ بنت ابولہب

 

193

ہند بنت عتبہ

 

198

حضرت لیلیٰ بنت ابو حشمہ

 

203

حضرت ام کلثوم بنت عقبہ ؓ

 

207

حضرت شفا بنت عبداللہ ؓ

 

210

حضرت ربیع بنت معوذ ؓ

 

213

حضرت ام ہانی

 

217

حضرت ام ورقہ بنت عبداللہ

 

221

حضرت فاطمہ بنت اسد

 

224

حضرت فاطمہ بنت قیس

 

227

حضرت امامہ بنت ابوالعاص

 

233

حضرت ام عطیہ بنت حارث

 

236

حوابنت یزید

 

246

حضرت خلیدہ نبت قیس

 

249

حضرت ام حرام بنت ملحان

 

257

حضرت خولہ بنت حکیم

 

264

حضرت شیما بنت حارث

 

267

حضرت زینب بنت ابو معاویہ

 

271

حضرت معاذہ بنت عبداللہ

 

274

حضرت ربیع بنت نضر

 

280

حضرت امتہ بنت خالد

 

287

حضرت اسماء بنت انیس ؓ

 

292

حضرت برزہ بنت مسعودثقفی ؓ

 

301

حضرت امت اللہ بنت ابوبکرہ ثقفی

 

304

حضرت ام معبد خزاعیہ

 

307

حضرت بریرہ

 

309

حضرت یسیرہ

 

313

حضرت بسیرہ

 

318

حضرت ام اسحاق غنویہ

 

331

حضرت ام حمید انصاریہ

 

336

حضرت فاطمہ بنت ولید

 

348

حضرت فاطمہ بنت عتبہ

 

351

حضرت اروی بنت حارث

 

354

حضرت ام العلاء انصاریہ

 

360

ام طفیل

 

364

معاذہ بنت عبداللہ عددی

 

371

حضرت حبیبہ عددیہ

 

374

بکارہ ہلالیہ

 

378

عائشہ بنت عثمان

 

382

بنانہ بنت ابی یزید

 

387

حفصہ بنت سیرین

 

391

حمیدہ بنت عبید

 

395

جمانہ بنت مہاجر

 

398

حضرت فاطمہ بنت عبدالملک

 

402

حضرت زینب بنت معدان

 

406

حسنہ عابدہ

 

417

ام عاصم بنت عاصم

 

428

فاطمہ بنت مرادان

 

432

عاتکہ بنت مردان

 

437

نفیسہ بنت حسن

 

442

امتہ الجلیل بنت عمروعددی

 

448

زبیدہ بنت حعفر

 

452

حضرت حسنیٰ

 

458

حمیضہ بنت یاسر

 

462

خدیجہ بنت سحنون

 

470

بوران بنت حسن

 

473

جوہر براثیہ

 

477

حضرت ام حبان سلمیہ

 

485

ام الحسن بنت ابی جعفر طبخانی

 

489

حضرت ام الحریش

 

494

خدیجہ بنت محمد بغدادی

 

501

بلارہ بنت تمیم

 

507

عائشہ بنت محمد حرانی

 

515

جروہ بنت مرہ تمیمی

 

519

ام حکیم بنت یحییٰ اموی

 

526

حمدہ بنت واثق

 

530

فخرالنساء بیگم

 

533

امتہ الحبیب

 

535

آغاہیگی

 

556

بادشاہ بیگم

 

560

روشن آراء بیگم

 

564

جاناں بیگم

 

568

قدسیہ بیگم

 

575

جمیلہ بوحیرد

 

579

فروزہوا

 

582

زینت

 

587

حوریہ

 

591

فلاہ داؤد

 

595

مآخذ ومصادر

 

599

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 47561
  • اس ہفتے کے قارئین 344539
  • اس ماہ کے قارئین 1398039
  • کل قارئین110719477
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست