#4495

مصنف : شاہ معین الدین احمد ندوی

مشاہدات : 7197

اسلام اور عربی تمدن

  • صفحات: 371
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 16695 (PKR)
(بدھ 08 مارچ 2017ء) ناشر : دار المصنفین شبلی اکیڈمی اعظم گڑھ، انڈیا

اسلامی تہذیب وتمدن اور ثفاقت ومدنیت کے خاص اصول واحکام اور مبادی واقدار ہیں۔ جودوسروں سے ممتاز ومنفرد ہیں۔ اس کی مدنیت کے جو ظواہر اور ٹھوس معاملات امور وجود میں آئے وہ ان ہی بنیادی اقدار واصول کے عطاکردہ ہیں۔ اور وہ بھی دوسری تہذیبوں ،تمدن اور ثقافتوں کے ظواہر سے جداگانہ اور ممتاز ہیں ۔اسلامی تہذیب وتمدن بالخصوص نبوی عہد کے تمدن کےدو اہم پہلو ہیں۔ ایک آفاقی وعالمی پہلو ہے اوردوسرا مقامی اور علاقائی پہلوہے۔ عہد نبوی کا تمدن اپنی بنیاد ونہاد میں عربی اسلامی تمدن ہے۔ جس میں عربی مقامی روایات بھی موجود ہیں۔ ان خالص مقامی روایات وظواہر میں سے بھی بعض میں اسلامی آفاقیت موجود ہے اور وہ تمام اقدار واصول کی طرح تمام مسلمانوں اور مسلم علاقوں کےلیے لازمی اگر نہیں بنتی تو پسندیدہ ومسنون ضرور قرار پاتی ہے۔ زیر تبصرہ کتاب ’’اسلام اور عربی تمدن‘‘ شام کی مشہور فاضل شخصیت محمد کرد علی کی عربی کتاب ’’ الاسلام والحضارۃ العربیۃ‘‘ کا اردوترجمہ ہے۔ فاضل مصنف نے اس کتاب میں مذہب اسلام اور اسلامی تہذیب وتمدن پر علمائے مغرب کے اہم اعتراضات کا جواب دیا ہے اور یورپ پر اسلام اور مسلمانوں کےاخلاقی، علمی اور تمدنی احسانات او راس کے اثرات ونتائج کی تفصیل بیان کی ہے۔ نیز مسلمانوں کی علمی وتمدنی تاریخ پر اجمالی تبصرہ بھی کیا ہے۔ (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

دیباچہ مترجم

1

مقدمہ

5

مخالفین اوران کی مخالفت کےاسباب

5

اسلام اورعربوں کےساتھ انصاف

5

اہل مغرب کی ناانصافیوں کےاسباب

6

تاریخ کےمطالعہ کی دشواریاں

9

عرب اوراسلام کےمعترضین کےاقوال

9

پرلیبان کی تنقید

12

تاریخ کی تنقید اوراس کی وحدت

15

پہلا باب

 

ناقدوں اورنکتہ چینوں کےمقاصد

18

امریکن مورخ کی تنقید اورمذہبی خونریزیوں

18

پرگفتگو

18

رینان اورجانوکی تردید

20

عربوں کےآثارقدیمہ کی کمی کاسبب

23

کتب خانہ اسکندر یہ جلانے کی تہمت

25

مسیحی اوراسلام   وعیسائیت میں اتحاد کی دعوت

28

دوسراباب

 

مشرق ومغرب میں شعوبیت

35

شعوبیہ کی تعریف اوران کےمقاصد

35

شعوبیوں کی نقل کردہ حکایات پر مغربی علماکی تنقید

38

دوبے عقل شامی اورمصری شعوبی

46

تیسراباب

 

متعصب شعوبی اورمنصف مزاج اشخاص

51

مخالفین کےبیانات پر تنقید اورمختلف قوموں بر بحث

51

فرانسیسی ،اطالوی ،برطانوی اورروسی علماء کےخیالات

54

عربی تمدنوں پر بحث

58

مختلف خطوں کےاسلام اوراسلام ونصرانیت بر بحث

61

مسلمانوں اورتہذیب وتمدن اوران کےبارےمیں علماء مغربی کی رائے

64

چوتھاباب

 

وہ مہمات مسائل جن پر شعوبیوں نے

68

اعتراضات کیےہیں اوکاجواب

68

رسول اللہ ﷺ کی صداقت

68

قرآن اوراسلام

72

اسلام کی فضیلت کااعتراف علمائےیورپ کی زبان سے

77

قضاءقدر کاعقیدہ

85

تعددازواج اورطلاق

91

پردہ

100

مسکرات

115

سود

119

تصوراورنقاشی

127

پانچواں باب

 

عرب زمانہ اسلام میں

132

اسلام کےظہور کےوقت دنیا کی حالت اور قرآن اول کےمسلمانوں کاحال

132

مسلمان عربون کی امتیازی خصوصیات

136

عرب قوم کامجموعہ اوراس کےخلفاء اوراقائدوں کےاخلاق

138

لیبان اورڈوزی کی رائے

144

عربوں کی نئی تہذیب کامبداوران کاماخذ

149

چھٹا باب

 

عربوں کی ثروت اوران کےعلوم

153

بعض صحابہ ؓ کی صنعت وحرفت اوران کااوررسول اللہﷺ

161

تہذیب تمدن کاآغاز مصارف میں وسعت اوربنی امیہ کی ثروت

164

عربوں کاجالت سےنکلنا اورعلم کی جانب بنی امیہ کی توجہ

165

مادی علوم کی ابتدء

169

شعروادب کی جانب عربوں کی توجہ

171

ساتواں باب

 

عربی زبان کی سکونت کےعلاقے اورمشرقی اورمغربی زبانوں میں ان کےاثرات

174

عربی زبان کی اشاعت اورا کےساباب

174

عجمی ملکوں میں عرب قبائل اوراہل عجم کی تعریب

175

عربی زبان کاکمال اراس کےاشاعت کےاسباب وطریقے

176

بعض علاقوں میں عربی زبان کی اشاعت اروبعض سےاس کازوال

179

لاتینی زبانوں میں عربی اثرات

182

مشرقی زبانوں پر عربی کااثر

185

عربی بولنے والی قومیں

186

عربی دور آخر میں اوراس کی عوامی بولیاں

187

آٹھواں باب

 

اسلام کےدورشباب میں یورپ کی حالت

191

انگریزی اورفرانسیسی ملکوں کیوحشت وبربریت

191

یورپ کی جہالت اوراس کےملکوں کی وحشت وبربریت

194

عرب ممالک اوریورپین ملکوں کاموازنہ

197

یورپ پر عربوں کےاثرات کےبارےمیں لیبان کی رائے

203

نواں باب

 

عربوں کےمفتوحہ ملکوں میں ان کےاثرات

205

قیصر اروکسری کےمقبوضہ ملکوں کی بدحالی

205

عرب سلاطین کی رواداری ارواسلام کی اشاعت

208

یہودیوں اورعیسائیوں کےساتھ مسلمانوں کاطرز عمل اورعیسائیوں پر ان کاخاص توجہ

212

دسواں باب

 

یورپ میں عربوں کےعلوم کےاثرات

218

عربی تمدن کےبارےمیں یورپ کےمنصف مزاجوں اورشعوبیوں کےخیالات

218

وہ فنون جن کی جانب عربوں زیادہ توجہ کی

220

عربوں کےاکتشافات وایجادات اوراس کےبارہ میں یورپ کےاکابر علماءکی رائیں

226

انجینیر نگ اورنقش وتصویر میں عربوں کی جدتیں

235

گیارہواں باب

 

عربوں شاعری اورفنون لطیفہ کااثریورپ پر اندلسی موشحات اوراندلس کےادبیاتمیں

241

اسپینی شاعر کاکلام

241

اندلسی رقص موسیقی

248

بارہواں باب

 

عربوں کاتمدن اندلس میں

251

اندلس کاملک اورعربوں کی فتح اندلس میں عربی فوج ان کےقبیلے اورا ن کی حکومتیں

253

اندلس کےشہراوراس کےعرب تہذیب

255

اندلس میں عربوں کےکارنامے

257

اندلس اورعلم

259

اندلس کی حکومتوں کی امتیازی خصوصیات

263

عربی سیاست کاضعف

263

مسلمانوں کازوال اوراسپینیوں کاتعصب

366

تیراہواں باب

 

جزیرہ سسلی میں عربوں کاتمدن

272

عرب بحرروم کےجگر میں اورسسلی پر ان کی فوج کشیاں

272

عرب جنوبی اٹلی میں

274

سسلی کانقشہ اوراس میں عربوں کےکارنامے

278

سسلی کی آبادی

281

سسلی کےمسلمان اکابر

282

سسلی سےمسلمانوں کااخراج اورنارمنوں کاقبضہ

283

باقی ماندہ مسلمانوں کاتبدیل مذہب

287

اطالوی زبان میں عرب اورعربیت کےاثرات

288

سسلی اوراندلس کاموازنہ

290

سسلی چھوڑنےکےبعد یہاں مسلمانوں کےآثار

291

چودہوا ں باب

 

مسلمان اوراہل یورپ جنگ صلیبی میں

293

مسلمانوں سےجنگ کےلیے صلیبیوں کی بہانہ جوئی

293

صلیبیوں کی جہالت اوران کےاورمسلمانوں کےدرمیان موازنہ

296

صلیبیوں کےہاتھوں مسلمانوں کاقتل عام

297

صلیبیوں کےساتھ صلاح الدین کاحسن سلوک

299

مسلمانوں اورصلیبیوں کےاخلاق پر جنگ صلیبی کےاثرات

300

جنگ صلیبی میں فریقین کےحامی اورمخالف

303

صلیبی جنگ میں مسلمانوں کوکیافوائد پہونچے

304

جنگ صلیبی کاتباہ کاریاں اوراس کی تلافی کےلیے مسلمانوں کی کوشش

306

صلیبی بادشاہوں کےساتھ مسلمانوں کی سیاست اوران کاطرز عمل

308

صلیبیوں کوجنگ سےجوفوائد پہونچے

310

جنگ صلیبی کےنقصانات اورفوائد کے بارہ میں لیبان کی رائے

313

صلاح الدین کی سیاست اوراس سے صلیبیوں کااستفادہ

315

پندرہواں باب

 

عربی تہذیب وتمدن پر مغلوں اورترکوں کی یورش

320

اسلامی ملکوں کی تہذیب

320

مغلو ں میں تمدن کی صلاحیت واستعداد

324

ترکوں کےہاتھوں ان کی پیشر وحکومتوں کےکاموں کی بربادی

331

ایرانیوں اورترکوں میں موازانہ

332

ترک وتاتارکے بارےمیں لیبان کی رائے

335

ترکوں کی جہالت اورعربوں کو ان کاجاہل بنایا

337

سولہواں باب

 

اسلامی اورغیراسلامی ملکوں پر یورپین نوآباد کاروں کی یورش

340

ڈچوں اورانگریزوں اورفرانسیسیوں وغیرہ کااستعمار

347

نوآباد یاتی ممالک اورجدید نوآبادی کےطریقے

351

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 12173
  • اس ہفتے کے قارئین 170705
  • اس ماہ کے قارئین 1689778
  • کل قارئین115581778
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست