#5006

مصنف : ڈاکٹر نگار سجاد ظہیر

مشاہدات : 7829

مطالعہ تہذیب

  • صفحات: 346
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 15570 (PKR)
(جمعہ 01 ستمبر 2017ء) ناشر : قرطاس کراچی

دنیا کی تمام تہذیبوں اور ثقافتوں کے مقابلے میں اسلام کی تہذیب و ثقافت بالکل منفرد اور امتیازی خصوصیات کی حامل ہے۔ اس کی بنیادی وجہ وہ اُصول و ضوابط اور افکار و نظریات ہیں جو نبی اکرم ﷺ نے اپنے اُسوہ حسنہ کے ذریعے اُمتِ مسلمہ کو عطا فرمائے ہیں۔ ثقافت کی تمام ترجہات میں اُسوہ حسنہ سے ہمیں ایسی جامع راہنمائی میسر آتی ہے جس سے بیک وقت نظری، فکری اور عملی گوشوں کا احاطہ ہوتا ہے۔ ایسی جامعیت دنیا کی کسی دوسری تہذیب یا ثقافت میں موجود نہیں ہے۔ زیر نظر کتاب’’مطالعہ تہذیب‘‘  محترمہ نگار سجاد ظہیر صاحبہ کی تصنیف ہے مصنفہ 1987ء سے 2014ءتک اٹھائیس بر س جامعہ کراچی  سے  وابستہ رہیں موصوفہ نے  یہ کتاب   ایم اے    کے طلبہ وطالبات   کی نصابی   ضرورت کو مد نظر  رکھتے ہوئے مرتب کی ۔اس کتاب کا  پہلا ایڈیشن  1993ء میں شائع  ہوا، 2007ء میں   اس کتاب کا  دوسرا ایڈیشن  چند ابواب کے اضافے کے ساتھ  شائع  ہوا  جس پر اس کتاب کو صدارتی  ایوارڈ سے بھی نوازا گیا۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

انسان کی تاریخ

9

تہذیب کیا ہے؟

17

تہذیب کے عناصر تکوینی

23

ہندو تہذیب

37

ایرانی تہذیب

61

یونانی تہذیب

88

رومی تہذیب

97

عربی تہذیب

116

بعثت محمدی اور اسلامی تہذیب کا آغاز

137

اسلامی تہذیب کی فکری بنیادیں

143

توحید

148

رسالت

163

آخرت

191

نظام ہائے حیات

246

شریعت اسلامیہ کے ماخذ/ فقہ کے ماخذ

329

کتابیات

344

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 11039
  • اس ہفتے کے قارئین 169571
  • اس ماہ کے قارئین 1688644
  • کل قارئین115580644
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست