#5589

مصنف : خورشید احمد فاروق

مشاہدات : 4201

برصغیر اور عرب مورخین

  • صفحات: 373
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 9325 (PKR)
(اتوار 16 ستمبر 2018ء) ناشر : نفیس اکیڈمی کراچی

ہندوستانی موضوعات  پرلکھنے والے عہد وسطی کے عرب مصنفین ہندوؤں کو علم ودانش سے آراستہ قوم قرارد یتے ہیں۔ ان مصنفین نےہندو زندگی  سے متعلق موضوعات پر بہت کچھ لکھا ہے۔عربوں  نےقدیم ہندوستان کے بارے میں کیا اور کتنا لکھا یہ بتانا بہت مشکل ہے۔ کیونکہ  ان  کی بہت سے اور بالخصوص معرکۃ الآراء کتابیں تنگ ذہن  علماء کےتعصب ،بے اعتنائی ، باہمی مسلکی او رمذہبی نزاع اور دوسرے آسمانی حوادث کی  نذر ہوگئی ہیں۔ مسلمانوں  نےاپنے  ابتدائی دور میں  سندھ کو ایک نئی تہذیب او ر کلچر سے آشنا کیاتھا  ۔ اس کی  تفصیل مختلف مؤرخوں کے بیانات سے ملتی ہے۔ جناب خورشید احمد فاروق کی زیر کتاب ’’ برصغیر او رعرب مؤرخین‘‘  مختلف مؤرخوں کےایسے ہی بیانات کا مجموعہ ہے۔ نیزیہ کتا ب محمود غزنوی سے پہلے کے ہندوستان (نویں،دسویں صدی عیسوی) کے مذہب ، تمدن ، علوم ، تاریخ اور تجارت وغیرہ سے متعلق عرب مؤلفوں کے بیانات پر مشتمل ہے۔تاکہ  اس  سے  وہ محققین مستفیض ہوسکیں جو یا تو عربی نہیں جانتے یا پھر  جن کےلیے مختلف عربی  ماخذات  تک رسائی حاصل کرنا نہایت مشکل ہے ۔(م۔ا) 

عناوین

صفحہ نمبر

مقدمہ

11

ہندوؤں کاتعارف

49

خدا کےبارمیں ہندوؤں کاعقیدہ

54

رسول کے بارمیں ہندوؤں کاعقیدہ

57

روح کے بارےمیں ہندوؤں کاعقیدہ

58

جہنم وجنت

59

دنیاسے نجات پانےکاطریقہ

61

عمدہ کردار

62

روزہ

63

حج

65

مقدس تالاب

65

مشہور تیر نگاہیں

66

واجب التعظیم مبارک اورمنحوس دن

67

مبارک اوقات

68

منحوس دن

69

تہوار

70

دیوالی

71

ہندوؤ نکی مشہور مذہبی اوراخلاقی کتابیں

71

زناشراب

105

چوری

108

ٹھگی

110

مقدمات وعدالت

112

میراث

114

کریاکرم

115

موت کےبعد خیرخیرات

116

خودکشی

117

ہندوستانی ریاستیں اورشہر

151

کشمیر

151

قنوج

155

ویہند

156

طمتان

157

سندھ

161

سندھ کےشہر

165

منصورہ

165

روز

170

قانری

171

سہوان

172

منجابری

172

قصدار

173

پنجگور

173

کیج

174

تیز

174

ویبل

174

بانیہ

176

سندھ کی بدھ اورمیدقومیں

177

بدھ

177

عید

178

مغربی ہندوستان کی اہم شہر

179

بھینمال

179

ماتن

180

کیمبے

181

گندھار

182

بھروچ

183

ہندوستان کےمغربی اورجنوبی ساحل کےشہر

183

اوکھمن اورکولینار

183

سوپارہ

184

سنجان

185

تھانہ

185

چول

186

سنداپور

187

فندرینہ

188

کیولان

188

مدوری متن

189

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 68277
  • اس ہفتے کے قارئین 286661
  • اس ماہ کے قارئین 286661
  • کل قارئین111893989
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست