#930

مصنف : ڈاکٹر فضل الٰہی

مشاہدات : 25507

ابراہیم علیہ الصلاۃ والسلام بحیثیت والد

  • صفحات: 134
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4020 (PKR)
(بدھ 28 مارچ 2012ء) ناشر : مکتبہ قدوسیہ،لاہور

اللہ تعالیٰ نے حضرت ابراہیم ؑ کی زندگی کو تمام مسلمانوں کے لیے مشعل راہ قرار دیا۔ واقعتاً آپ ؑ کی زندگی کا ہر پہلو قابل اتباع اور نمونہ عمل ہے۔ پیش نظر کتاب میں محترم ڈاکٹر فضل الہٰی نے حضرت ابراہیم ؑ کی حیات طیبہ میں تفکر و تدبر کرتے ہوئے مسلمانوں کے لیے دروس و عبر کا استنباط کیا ہے۔ مصنف نے حضرت ابراہیم ؑ کی زندگی کو بطور والد تین گوشوں میں تقسیم کیا ہے۔ پہلے گوشے میں پہلے میں حضرت ابراہیم ؑ کی ان باتوں کا تذکرہ ہے جن کے اولاد کے حصول کے لیے انھوں نے رغبت اور کوشش کی۔ دوسرے گوشے میں وہ باتیں ہیں جن سے انھوں نے اپنی اولاد کو محفوظ رکھنے کے لیے انھوں نے کوشش اور خواہش کی۔ تیسرےاور آخری گوشے میں ان طریقوں کا تذکرہ ہے جو انھوں نے اپنی اولاد کے متعلق ارادوں اور خواہشات کی تکمیل کے لیے اختیار کیے۔ مصنف نے کتاب میں اس بات پر شدید زور دیاہے کہ والدین اپنی اولادوں کی تربیت کے سلسلے میں حضرت ابراہیم ؑ کی زندگی کو مشعل راہ بنائیں اور اس میں موجود نصیحتوں سے فیض یاب ہوں۔ (عین۔ م)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

تمہید

 

21

کتاب کی تیاری میں پیش نظر باتیں

 

23

کتاب کا خاکہ

 

24

شکر ودعا

 

25

اللہ تعالیٰ سے نیک اولاد طلب کرنا

 

27

اولاد کی دینی مصلحت کو دنیاوی مفادات پر ترجیح دینا

 

30

بیٹے اور بیوی کی دنیوی مصلحت کا خیال رکھنا

 

34

اپنی نسل کے لیے پھلوں کے رزق کی دعا

 

36

اپنی نسل کے لیے عبادت وطاعت میں معاون رزق طلب کرنا

 

40

بیٹے اور اس کے اہل خانہ کے رزق میں برکت کی دعا

 

43

اپنی نسل کے لیے منتخب شہر کے پرامن ہونے کی دعا

 

47

اپنی اولاد کے لیے صالح ماحول کا انتخاب

 

52

اللہ تعالیٰ سے اولاد کو بتوں کی عبادت سے بچانے کی دعا

 

54

بیٹوں کے لیے ہرشہر سے پناہ الہیٰ کے حصول کی فریاد

 

57

اولاد کو کہی جانے والی بات پر خودعمل کرنا

 

60

اللہ تعالیٰ سے نسل میں سے امت مسلمہ بنانے کی دعا

 

62

اپنی نسل کو نماز قائم کرنے والے بنانے کا اہتمام

 

65

بہو کے صابرہ شاکرہ ہونے کی خواہش اور کوشش

 

68

بیٹے اور اہل خانہ کی خبرگیری

 

76

بیٹے کو تعمیر کعبہ میں شریک کرنا

 

80

اپنی نسل کے لیے منصب امامت طلب کرنا

 

85

لوگوں کے دل اپنی نسل کی طرف مائل کرنے کی دعا

 

89

بیٹے کو حکم دینے سے پہلے اس سے مشورہ کرنا

 

91

حکم ربانی کو بیٹے کی محبت پر ترجیح دینا

 

97

نسل میں تعلیم وتزکیہ کے لیے بعثت رسول کی دعا

 

108

اولاد کو موت تک دین پر ثابت قدم رہنے کی وصیت

 

113

مرتے دم تک اولاد کو وعظ ونصیحت

 

116

خاتمہ

 

121

مصادر ومراجع

 

125

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 43543
  • اس ہفتے کے قارئین 340521
  • اس ماہ کے قارئین 1394021
  • کل قارئین110715459
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست