#1018

مصنف : عبد العزیز سید الاہل

مشاہدات : 27052

حضرت عمر بن عبد العزیز رحمتہ اللہ علیہ

  • صفحات: 291
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 8730 (PKR)
(ہفتہ 26 مئی 2012ء) ناشر : نفیس اکیڈمی کراچی

حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمۃ اللہ علیہ کا زمانہ خلافت مختصر ہونے کے باوجود کمال سے بھرپور اور اعمال صالحہ سے آراستہ و پیراستہ تھا۔ آپ رحمۃ اللہ علیہ کا عہد خلافت لوگوں کے لیے پرسکون اور پر امن زمانہ تھا۔ سیرت کی بہت سی کتابوں میں حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمۃ اللہ علیہ کی سیرت پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ لیکن اس سلسلہ میں دو کتب سب سے ممتاز نظر آتی ہیں۔ جن میں سے ایک مؤرخ ابن جوزی کی ’سیرت عمر بن عبدالعزیز‘ جبکہ دوسری ابن الحکیم کی’سیرت عمر بن عبدالعزیز‘ہے۔ یہ دونوں کتب چونکہ قدیم ہیں اس لیے ان کا اسلوب بھی قدیم ہے ان میں تنقید اور بحث و مباحثہ سے گریز کرتے ہوئے روایات کو جمع کرنے پر اکتفا کیا گیا ہے۔ زیر نظر کتاب میں مصنف نے ان کتب کے واقعات و روایات کو جدید اسلوب میں پیش کیا ہے۔ ان کتابوں میں بیان کردہ تقریباً تمام اہم واقعات اس کتاب کا حصہ ہیں۔ جس میں عمر بن عبدالعزیز رحمۃ اللہ علیہ کی پوری تاریخ جمع ہو گئی ہے اور مدت خلافت کی نشاندہی بھی کر دی گئی ہے۔ نیز آپ رحمۃ اللہ علیہ  کے لا زوال کارنامے تفصیل کے ساتھ قلمبند کیے گئے ہیں۔ (ع۔م)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

فاروق اعظم ؓ(عمر بن الخطاب)

 

32

عہد خلافت فاروقی

 

33

عبدالعزیز بن مروان

 

39

عمر بن عبدالعزیز کا حلیہ

 

44

ایک صحیح اور سچا خواب

 

48

عمر سے روایات حدیث

 

53

معاویہ کی درخواست

 

59

مدینہ منورہ کی امارت

 

63

عمر ؓکے رجحانات

 

68

ایک عالم پر غصہ

 

71

مسجد نبوی کی توسیع

 

73

یہ خبیب کون تھے؟

 

82

خبیب کی وفات

 

84

عمر ؓکی معزولی

 

85

عمر ؓنے مدینہ کیوں چھوڑا؟

 

93

ولید کے مظالم

 

95

عمر کی سب سے پہلی توبہ

 

96

ولید کو عمر کی ایک نصیحت

 

101

عمر کی نظر بندی

 

104

ولید کی وفات اور سلیمان کی آمد

 

106

سلیمان کھانے کا بڑا حریص تھا

 

108

سلیمان نے یزید کو کاتب بنانا چاہا

 

112

سلیمان کی بیماری

 

113

سلیمان کی موت

 

119

بیعت عمر

 

120

عورتوں کی حرص کی چیزیں

 

129

عمر کے ایک بیٹے کا واقعہ

 

130

خیبر کی جائیداد کا فیصلہ

 

134

امراء کی ایک سازش

 

137

عمر کا امراء کے مطالبے سے انکار

 

144

عدل کس پر واجب ہے

 

155

عبدالملک بن عمر

 

156

عمر کے دامن میں دو چیزیں جمع تھیں

 

163

عمر کو زمانہ فساد معلوم تھا

 

170

عمر فریبیوں کے چالوں میں نہ آتے تھے

 

177

عاملوں کی دیکھ بھال

 

184

عہد عمر ؓمیں طبیعیات کو اعتدال

 

195

بیت المال یا سرکاری خزانہ

 

199

اصلاح رفتہ رفتہ ہوتی ہے

 

206

ایک نادار کی فریاد

 

218

مسجد دمشق کی تعمیر پر خرچہ

 

228

سچی گفتگو سحر حلال ہے

 

234

مسئلہ تقدیر

 

239

عمر ؓکا نظریہ بحق بجانب تھا

 

244

خلفا کے نزدیک گالیوں کی سزا

 

250

طریقہ تعلیم

 

262

موت کا ڈر

 

271

فرشتوں کی آمد

 

284

منصور کو ایک نصیحت

 

289

ایک سبق آموز روایت

 

289

عہد بنی امیہ میں مٹی زرخیز تھی

 

290

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 36981
  • اس ہفتے کے قارئین 462471
  • اس ماہ کے قارئین 1662956
  • کل قارئین113270284
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست