#4760

مصنف : خواجہ محمد قاسم

مشاہدات : 5300

حدیث اور غیر اہل حدیث بجواب حدیث اور اہل حدیث

  • صفحات: 159
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3975 (PKR)
(جمعرات 24 اگست 2017ء) ناشر : مکتبہ قدوسیہ،لاہور

اللہ تعالیٰ نے اپنے دین کی تکمیل محمد رسول اللﷺ پر کر دی۔ اس اس کے بعد نہ کسی مسئلہ میں کوئی ترمیم کر سکتا ہے اور نہ کوئی تنسیخ کر سکتا ہے البتہ کچھ لوگ مسائل میں تاویل‘ غلو اور حیلہ سازی کرتے پھرتے ہیں جس کے متعلق یہ فرمایا گیا ہے کہ بعد میں آنے والے لوگ ان کی تردید کرتے رہیں گے اور ایک گروہ ہمیشہ حق پر رہے گا۔ اس سے معلوم ہوتا ہے کہ کچھ لوگ ہمیشہ دین کی خدمت میں لگے رہیں گے اور یہ بھی معلوم ہوا کہ اصل دین صرف قرآن وحدیث میں ہے اور صحابہ کے زمانہ میں صرف قرآن اور حدیث میں علم ہوتا تھا باقی کچھ علوم بعد کی ایجاد ہیں۔ زیرِ تبصرہ کتاب  میں اس بات کا اثبات کیا گیا ہے کہ اہل حدیث ہی ایسا مذہب ہے جو حدیث کو من وعن سر تسلیم خم کرتے ہوئے عمل پیرا ہو رہا ہے اور کچھ ایسے مسائل کا تذکرہ ہے کہ جن میں اہل حدیث مذہب کے علاوہ کے لوگ دعوی تو حدیث پر عمل پیرا ہونے کا کرتے ہیں مگر حقیقت میں عمل نہیں کرتے۔ اور ہر مسئلے کو دلائل کے ساتھ مزین کیا گیا ہے۔ اور حوالہ جات کا بھی اہتمام کیا گیا ہے۔ اس کتاب کے مطالعے سے عوام کم وقت میں زیادہ معلومات حاصل کر سکتے ہیں ۔ یہ کتاب’’ حدیث اورغیر اہل حدیث ‘‘ خواجہ محمد قاسم کی مرتب کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی اور کتب بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)( ح۔م۔ا )

عناوین

صفحہ نمبر

مقدمہ از،خالد گھرجاکھی

1

پیش لفظ

9

پانی کی نجاست

37

نجاست منی

38

شراب کی نجاست

39

مردار خون خنزیرکانجس ہونا

40

کتے کی نجاست

41

جانوروں کاپیشاب

41

پگڑی پر مسح

42

وضو میں پاؤں کادھونا

43

وضو میں بسم اللہ پڑھنا

43

گردن کامسح

43

خون نکلنے سےوضو

44

قےسےوضو ٹوٹنا

44

نماز میں قہقہہ سےوضو

44

مس ذکر سےوضو

45

وضومیں کوئی جگہ خشک

45

قضائے حاجت میں قبلہ روہونا

46

جمعہ کےدن کاغسل

46

تیمم

47

مدت حیض

48

مس مصحف کےلیے طہارت

48

پاکیزگی نماز کی شرط

49

جگہ کاپاک ہوناصحت نماز کی شرط

50

سترعورت بھی شرط

50

نمازفجر کاوقت

51

گرمیوں میں ظہردیرسے

53

اوقات مکروہیہ

54

جمع بیت الصلاتین

54

دوہری اقامت

55

کانوں کےبرابر رفع الیدین

56

ہاتھ باندھنے کامقام

57

ثناء

58

بسم اللہ جہری یاسہری

59

فاتحہ خلف الامام

60

رکوع کی رکعت

61

آخری دورکعتوں میں قراءت

62

آمین

63

رفع الیدین

64

جلسہ استراحت

67

زمین پر ٹیک لگا کراٹھنا

68

تورک

68

پہلے قعدہ میں تشہد

69

فرضوں کےبعد اجتماعی دعا

70

مردعورت کی نماز میں فرق

71

بچےکی امامت

73

امام بہترین شخص ہوناچاہیے

79

بھول کربےوضو نماز پڑھادینا

76

کندھے ملانا

79

محلے کی مسجد میں دوبارہ جماعت

82

نماز میں مصحف سےقرات کرنا

85

حالت سہومیں گفتگو

86

کیاوترواجب ہے

87

وترکی تعداد اورطریقہ

89

دعائے قنوت

90

جماعت ہوتےفجر کی سنتیں

94

فجرکی سنتوں کےبعد لیٹنا

95

سورج نکلنے سےپہلے سنتوں کی قضا

96

مغرب سےبہلےدو سنتیں

97

تراویح

100

فوت شدہ نمازوں کی قضا

115

سجدہ سہو

117

مقتدی کےسہوپر سجدہ نہیں

118

سجدہ تلاوت کےلیے وضو

118

مسافت قصر

119

مدت سفر

122

سفرمیں قصر

123

سفرمیں سنتیں

124

بستیوں میں جمعہ

125

شرائط جمعہ

130

وقت جمعہ

131

جمعہ کی واذانیں

131

جمعہ کی اذان منبر کےپاس

134

دوران خطبہ نماز اورگفتگو

139

جمعہ کی سنتیں

141

عیدکےدن جمعہ

142

تکبیرات عیدین

143

نمازجنازہ میں رفع الیدین

144

نماز جنازہ قرات

145

نماز جنازہ بالجبر

147

مسجد میں نماز جنازہ

149

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 35677
  • اس ہفتے کے قارئین 461167
  • اس ماہ کے قارئین 1661652
  • کل قارئین113268980
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست