#4187

مصنف : حافظ محمد اکرام

مشاہدات : 6364

غلیظ ترین گناہ خوفناک انجام

  • صفحات: 52
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2340 (PKR)
(ہفتہ 24 دسمبر 2016ء) ناشر : نعمان پبلیکشنز

لواطت كا جرم سب جرائم سے بڑا، اور سب گناہوں سے سب سے زيادہ قبيح گناہ ہے، اور افعال ميں سے غلط ہے، اس كے مرتكب افراد كو اللہ تعالىٰ نے وہ سزا دى ہے جو كسى اور امت كو نہيں دى، اور يہ جرم فطرتى گراوٹ، اور بصيرت كے اندھے پن، اور عقلى كمزورى، قلت دين پر دلالت كرتا ہے، اور ذلت و پستى كى علامت، اور محرومى كا زينہ ہے، لواطت بدترین قسم کی فحاشی ہے والعیاذ باللہﷺ اس سے اللہ کی پناہ) اللہ تعالیٰ نے اس کی وجہ سے قوم لوط کو تباہ و برباد کر دیا تھا اور انہیں دنیا میں زبردست سزا دی اور وہ یہ کہ ان کے گھروں کو الٹ کر تہہ و بالا کر دیا اور اوپر سے ان پر پے در پے پتھر برسائے ۔ لواطت کی سزا کے بارے میں صحابہ کرام﷢ سے یہ وارد ہے کہ جو شخص یہ کام كرے یا جس کے ساتھ کیا جائے دونوں کو قتل کر دیا جائے یا آگ میں جلا دیا جائے‘ یا رجم کر دیا جائے یا کسی بلند پہاڑ کی چوٹی سے گرا دیا جائے اور پھر پتھروں سے مار دیا جائے کیونکہ اس میں بے حد اخلاقی خرابی بھی ہے اور یہ فطرت کے خلاف بھی ہے‘ یہ کام کرنے والے شرعی شادی سے روگردانی کرتے ہیں اور مفعول بہ عورت سے بھی کم تر حالت اختیار کر لیتا ہے۔ زیر تبصرہ کتابب ’’غلیظ ترین گناہ خوفناک انجام‘‘ محترم جناب کی کاوش ہے جس میں انہوں نے لواطت جیسے غلیظ ترین گناہ کا آغاز اور شریعت اسلامیہ میں اس کے حکم کو واضح کرنے کے ساتھ ہمارے معاشرے میں پھیلے ہوئے اس قبیح گناہ اوراس کی معاشرتی تبارکاریوں سے آگاہ کرتے ہوئے اس کے انسانی صحت پر اثرات کو سپرد قلم کیا ہے اللہ تعالیٰ ہمارے معاشرے میں اس برائی کاخاتمہ فرمائے اور اس کتابچہ کو نوجوانوں کی اصلاح کا ذریعہ بنائے۔ (آمین) (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

عرض مرتب

7

اس برائی کاآغاز

14

لوط ﷤ کی بیوی کی مخبری

18

شریقت اسلامیہ میں اس گناہ کی سزا

22

عہد صحابہ کاایک واقعہ

23

بہترین علاج نگاہ کو پست رکھنا

24

نوجوانو آؤاللہ کی بات مانو اللہ تمہیں جنت کاوعد دے رہا ہے

25

سرورکائنات اوردعائے پاکدامنی

28

لواطت اورمشت زانی حرام ہے

29

اے نوجوانوکی جماعت

31

محترم والدین   توجہ کییجے

32

ویڈیو گیمز

33

نہروں پر نہانا

34

مدارس

34

سکول وکالج

35

کلب وغیرہ

35

دربار اورآستانے

35

اللہ کی حدود پھلانگنے والاانسان

36

ہمارے اسلاف کااس برائی سےبچنے کااہتمام

37

آنکھ ،ہاتھ پاؤں ،جلد اوردل دماغ سب گناہ میں شریک ہوتےہیں

40

نبی رحمت کابچوں سے تعلق

41

آپ ﷺ کے یہودی لڑکے سے شفقت ومحبت

42

اسامہ بن زید بر دست شفقت وتربیت

43

دنیا کےگندسے بچئے اورحورغلمان والے عمل کیجیے

43

بدکاروں کی جہنم میں سزا

44

دیناکےعذاب سےبھی ڈرتے رہیے

45

اے غیرت مند مسلم قیامت کی نشانی نہ بن

46

کبھی اے مسلم تدبربھی یکاتونے

48

فعل بدکے انسانی صحت پر اثرات

49

عفت وعصمت کی اہمیت

51

توبہ

52

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 7667
  • اس ہفتے کے قارئین 166199
  • اس ماہ کے قارئین 1685272
  • کل قارئین115577272
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست