#4471

مصنف : ڈاکٹر یوسف القرضاوی

مشاہدات : 10755

فتاویٰ ڈاکٹر یوسف القرضاوی جلد اول

  • صفحات: 395
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 9875 (PKR)
(جمعہ 19 مئی 2017ء) ناشر : البدر پبلیکیشنز لاہور

پیش آمدہ واقعات کے بارے میں دریافت کرنے والے کو دلیل شرعی کے ذریعے اللہ تعالیٰ کے حکم کے بارے میں خبر دینے کو فتویٰ کہتے ہیں۔ فتویٰ ایک اہم ذمہ داری ہے اور اس کی وجہ یہ ہے کہ مفتی دینی معاملات میں لوگوں کی رہنمائی کرتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ مسلم معاشرہ میں فتویٰ نویسی کو بڑی اہمیت حاصل رہی ہے؛ چونکہ ایک مسلمان کو دینی اوردنیاوی معاملات میں جدید مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے؛ اس لیے مسلم معاشرہ میں اس کی موجودگی ضروری ہوجاتی ہے ۔نبی کریم کے دور سے لے کر اب تک علماء نے اس اہم ذمہ داری کو نبھایا اور ا س کے اصول ،شرائط اور آداب پر بھی سیر حاصل گفتگو کی ہے۔ فتاویٰ دراصل مسلم معاشرہ کے اقتصادی ،معاشی ،سیاسی اور سماجی مسائل کے عکاس ہوتے ہیں۔ ان سے ہمیں پتہ چلتا ہے کہ ایک مخصوص معاشرہ کے لوگ ایک مخصوص وقت اور حالات میں کن مسائل کا شکار تھے؟ معاشرتی تغیرات اور علمی وفکری اختلافات کی نوعیت کیا تھی؟ ان مسائل کے حل کے لیے اس دور کے اہلِ علم نے کس نہج پر سوچ وبچار کی اور کن اصولوں کو پیش نظر رکھا ؟ نیز ان فتاویٰ نے مسلم معاشرہ پر کتنے گہرے اثرات مرتب کیے؛چنانچہ امام مالک  ،امام ابو حنیفہ، امام احمد بن حنبل،امام مالک،ابن تیمیہ اور برصغیر میں شاہ عبدالعزیز دہلوی کے فتاویٰ نے مسلم معاشرہ پر بڑے گہرے اثرات مرتب کیے۔بہت سے علماء کے فتاویٰ انقلابی اور فکری تحریکات کا باعث بنے۔تاہم بعض فتاویٰ مسلم معاشرہ میں فکری انتشار کا باعث بھی بنے اور یہ عمل برصغیر میں مسلمانوں کے زوال کے بعد شروع ہوا۔یہی وجہ ہے کہ بارہ سو سال میں اتنے فتاویٰ نہیں دیے گئے جتنے برصغیر کے دوسوسالہ غلامی کے زمانے میں جاری کیے گئے۔ اس دور میں ہمیں فتاویٰ میں شدت پسندی نیز مسلکی وسیاسی تکفیر کا عنصر بڑا واضح طور پر نظر آتا ہے ۔ زیر تبصرہ کتاب" فتاوی یوسف القرضاوی"علامہ ڈاکٹر یوسف القرضاوی کے عربی  فتاوی پر مشتمل ہے، جس میں انہوں نے عصر حاضر میں پیش آنے والے مسائل کا حل پیش کیا ہے۔ اردو ترجمہ محترم سید زاہد اصغر فلاحی نے کیا ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ  ان کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔۔آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

پیش لفظ

11

عرض مترجم

13

مقدمہ

17

فتوٰے  کاطریقہ کار

21

تقلید  وتعصب سےآزادی

21

یسروا ولاتعسیروا

22

لوگوں کوان کی سمجھ اوران کی اپنی زبان میں مخاطب کرنا

24

ایسےمسائل سےجتناب جونفع بخش نہ ہوں

26

فتوے میں اعتدال کی راہ اختیار کرنا

27

فتوے کومطوبہ توضیح وتشریح کےساتھ پیش کرنا

29

چند اہم باتیں

31

پہلا باب

33

قرآنی آیات

 

سورج کی گردش

33

آسمان کی حقیت

34

بارش کی حقیقت

35

جہنم کہاں ہے ؟

37

وہ کون سی بستی ہے ؟

39

ہارون سےمراد کون ہے؟

40

آیت ان الملوک

41

قصہ ذوالقرنین کی تفصیل

44

سورۃ  توبہ میں بسم اللہ نہ لکھنے کی حکمت

46

 صحابہ ﷢ کےذاتی قرآنی نسخے

47

قرآن کی مختلف قراتیں

48

آسمان وزمین کی تخلیق چھ دنوں میں

50

حواشی وحوالہ جات

52

دوسراباب

53

احادیث

 

عور ت کی سربراہی

53

اہل خانہ کی نوحہ خوانی کی وجہ سےمیت کاعذاب میں مبتلا ہونا

55

جلدبازی شیطان کاکام ہے

58

ایساکیوں ہے؟

61

بھلی بات بولو اورنہ خاموش رہو

63

مکھی کےایک پر میں شفا

64

طلاق سےمتعلق حدیث نبوی

68

حواشی وحوالہ جات

72

تیسراباب

73

عقائد

 

مسلم کو کافر قرار دینے میں غلو سےکام لینا

73

مالک کی اجازت کےبغیر اس کی زمین پر قبر یامسجد بنانا

85

نبی ﷺ کےمعجزات

88

تقدیر کامسئلہ

93

روحو کاچکر

97

کیانبی ﷺ اللہ کی پہلی مخلوق تھے؟

101

حضور ﷺ کی بعثت سےقبل اسلام کاوجود

103

نئےگھر میں رہائش سےقبل قربانی

105

گنڈوں اورتعویذوں سےعلاج

106

حضرت خضر﷤

109

شیطانی وسوسہ

111

ایک گمراہ کن وصیت

115

حواشی وحوالہ جات

118

چوتھا باب

119

طہارت اورنماز

 

نمازنہ پڑھنے والے کاشرعی حکم

119

وضو کی مسنون دعائیں

123

موزوں پر مسح کرناجائز ہے

125

’’مسجد تقوی‘‘

126

غسل جنابت کی حکمت

127

گرجاگھروں میں نماز اداکرنا

130

بسم اللہ بالجہر کہنے میں اختلاف

130

صلاۃ الخوف

132

پٹی بندھی ہونے کی حالت میں وضو

134

چاند گرہن اورسورج گرہن کی نماز

134

دووقت کی نمازوں کوملا کرپڑھنا

139

سنن رواتب کی اہمیت

140

نماز میں خشوع وخضوع کی اہمیت

142

شرابی کی نماز

144

وہ پانی جسےحائضہ عورت چھولے

145

جماعت کےپیچھے تنہا نما ز کاحکم

146

حواشی وحوالہ جات

148

پانچواں باب

149

زکوۃ اورصدقات

 

کن تجارتوں میں زکٰوۃ واجب ہے؟

149

کیامال گودام اورشوروم پر زکوۃ ہے؟

151

زکوۃ سےمتعلق متفرق سوالات

151

زکو ۃ والی آیت میں فی سبیل اللہ سےمراد

157

کسی کافر کو زکوۃ کی رقم دینا

161

حواشی وحوالہ جات

165

چھٹا باب

166

روزہ اورصدقۃ الفطر

 

سحری کاحکم

166

احتلام کی حالت میں روزہ

167

بوڑھے شخص اورحاملہ عورت کےلیے روز ے رخصت

167

آپریشن کی وجہ سے روزے کی رخصت

169

نماز نہ پڑھنے والے کاروزہ

170

روزے پر گناہوں کی تاثیر

172

فجر کی اذان سن کر بھی  سحری کھاتےرہنا

174

صدقۃ الفطر کہاں دیں؟

175

عورتوں کامسجد میں تراویح اداکرنا

176

روزے کی حالت میں ٹی وی دیکھنا

178

تراویح کی نماز جلدی جلدی اداکرنا

179

ایام حیض کو موخر کرنے کےلیےگولیوں کااستعمال

181

شعبان میں قضاروزے رکھنا

182

روزے میں انجکشن لگانے کاحکم

1836

روزے کی حالت میں مسواک یاپیسٹ کرنےکاحکم

184

کس سفر میں روزہ معاف ہے؟

186

صدقۃ الفطر کی مقدار

188

دوسرے رمضان سےقبل ہی قضاروزوں کی ادائی

189

شعبان کےبعض دنوں کوروزے کےلیےمخصوص کرنا

190

حواشی وحوالہ جات

192

ساتواں باب

193

حج اورعمر ہ

 

نفلی حج افضل ہےیاصدقہ کرنا؟

193

عورت کاکسی محرم کےبغیر سفر حج کرنا

195

حج کےلیے پیدل سفر کرنا

198

بچپن کاحج

198

حجراسود

199

کس پتھر سےتبرک حاصل کرناشرک ہے؟

202

حج بدل کرنا

203

آٹھواں باب

205

تیوھار اروعید

 

شب برات کی حقیت

205

ماہ رجب کی فضیلت

206

یوم عرفہ کاروزہ

208

مسئلہ قربانی

209

قربانی سےمتعلق چند دوسرے سوالات

210

بقرعید کےچاند کےبعد بال یاناخن کٹوانا

212

یوم عاشورا کاروزہ

213

عاشوراہ کاروزہ یہودیوں سےمخالفت کاحکم

214

محرم کی دسویں تاریخ کوجشن منانا

216

حواشی وحوالہ جات

218

نواں باب

219

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 29589
  • اس ہفتے کے قارئین 532228
  • اس ماہ کے قارئین 1155936
  • کل قارئین112763264
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست