#4220

مصنف : مختلف اہل علم

مشاہدات : 7044

فتاویٰ برائے کہانت ، جنات ، آسیب

  • صفحات: 402
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 10050 (PKR)
(بدھ 18 جنوری 2017ء) ناشر : مکتبہ بیت السلام الریاض

فال نکالنے پیش گوئی کرنے ، قیافہ شناس، نجومی غیب کی خبر بتانے والے کو کاہن کہتے ہیں ۔اور کاہن کے عمل کو کہانت کہتے ہیں۔ کاہن کا ذکربائبل میں بکثرت پیشن گوئی کرنے والےکے طور پر آیا ہے، عام زندگی میں اس سے جادوگر مراد بھی لیا جاتا ہے۔قرآن کریم میں بھی کاہن دو دفعہ جادوگر کے معنوں میں ہی آیا ہے۔کاہن، عربی زبان میں جیوتشی، غیب گو، اور سیانے کے معنیٰ میں بولا جاتا تھا، زمانہ جاہلیت میں یہ ایک مستقل پیشہ تھا، ضعیف الاعتقاد لوگ یہ سمجھتے تھے کہ ارواح اور شیاطین سے ان کا خاص تعلق ہے جن کے ذریعہ یہ غیب کے خبریں معلوم کرسکتے ہیں، کوئی چیز کھو گئی ہو تو بتا سکتے ہیں اگر چوری ہوگئی ہو تو چور اور مسروقہ مال کی نشاندہی کرسکتے ہیں اگر کوئی اپنی قسمت پوچھے تو بتا سکتے ہیں ان ہی اغراض و مقاصد کے لئے لوگ ان کے پاس جاتے تھے اور وہ کچھ نذرانہ لیکر بزعم خویش غیب کی باتیں بتاتے تھے اور ایسے گول مول فقرے استعمال کرتے تھے جن کے مختلف مطلب ہو سکتے تھے تاکہ ہر شخص اپنے مطلب کی بات نکال لے۔دین اسلام نے اس کام کوکرنےکی سختی سے تردید کی ہے اور کہانت کا عمل کرنے کروانے کے متعلق سخت وعید بیان کی ہے۔حدیث نبوی ہے : جو شخص عراف (قسمت کا حال اورگمشدہ چیزوں کا پتہ بتانے والے پامسٹ اورنجومی وغیرہ) یا کاہن (علم رمل، علم جعفر اورجادوگر وغیرہ) کے پاس گیا تواس کی چالیس دن تک نماز قبول نہیں کی جائے گی۔ایک اور فرمان نبوی ہے کہ جو شخص کسی کاہن یا نجومی کے پاس آیا اوراس کی باتوں کو سچ مانا تو اس نے وحی جو نبی ﷺپر نازل ہوئی اس کا انکار کیا۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ فتاویٰ برائےکہانت جنات ، آسیب ‘‘ سعودی عرب کے جید مفتیا ن وعلمائے عزام کے جادو، جنات، کہانت کے متعلق جاری کردہ فتاوی جات پر مشتمل کتاب کا اردو ترجمہ ہے ۔ اس کتاب میں جنات او ران کے متعلقہ بعض عقدی وعلمی پہلوؤں پر گفتگو کی گئی ہے اوراس کی مختلف مباحث میں جنات وشیطان سےمحفوظ رہنے کے لیے شرعی اور اد وظائف اور طریقہ ہائے علاج کا بھی تذکرہ کیاگیاہے اورساتھ ہی جادو کے علاج کےلیے اختیار کردہ شیطانی طریقوں سےمنع بھی کیاگیا ہے۔ نیر اس کتاب میں کہانت کی شرعی حیثیت بھی بیان کی گئی ہے ۔اللہ تعالیٰ اس کتاب کے مؤلف ، مترجم وناشرین کو جزائےخیر عطافرمائے اوراس کتاب کی تکمیل میں حصہ لینے والے تمام حضرات کے لیے اسے بلندیِ درجات کاسبب بنائے ۔(آمین) (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

عر ض نا شر

15

باب جنات

17

جنات

19

 جن    کا  اجما لی  حکم  کیاہے

20

جن کا وجود

20

جنات کا مختلف اشکال  میں ڈ ھلنے کی قد رت  پانا

20

جنوں  کی  رہا ئش گا ہیں  اور ان کے کھانے پینے کے  مقا مات

22

محمد ﷺ  کی بعثت  پر  ایمان  لانے  میں  جنوں  کا مکلف ہو نا

23

جنات  کو ان  کے اعمال  پر  بد لہ  ملے گا

25

 بد ن  انسانی  میں  جن  کا دا خل ہو نا

26

جنات   کا حدیث  ر وا یت  کر نا  کیسا  ہے

27

جنات  کے  لئے ذبح کر نا

28

وہ اذکار جن کے ذریعے  شیا طین  اور سر کش  جنات  کے شر  سے  بچا جا سکتا  ہے

29

 جنات   اور ان کی تا ثیر سے  متعلق کچھ فتو یٰ  جات

36

جنات  اور ان  کی تا ثیر  سے متعلق  کچھ  فتو یٰ جات

36

جنات کا چھو نا  اور اس  کا علا ج

44

زوجین کے باہمی تعلق میں رکا وٹ

44

کو ئی شخص رات کے وقت  گھر  کے اندرونی  حصے  سے  اپنے  او پر  پتھر گر تے دیکھتا  ہے  لیکن  وہ  کسی کو   یہ کام  کر تے   ہوئے  نہیں  دیکھتا

45

نفاس والی عو رت  اور مختو ن  بچے کے پاس نفع کے حصول اور نقصان   سے بچنے  کے لئے  لو ہا ر کھنا

50

فضیلتہ  الشیخ  ابن باز  ﷭ کا جن کے  بد ن  انسان  میں دخو ل  اور منکرین  کے رد  پر حق  کو وا ضح کر نے والا   ایک خط

53

اللہ تعالی کا فر مان   ( الذین  یا کلون  الر با ....... من ا لمس) کے متعلق  بعض مفسرین کی تفا سیر

59

تنبیہ

64

رو حوں کو حا ضر کرنے والے  شخص  کا حکم ( مقا لہ  الشیخ  ابن باز ﷫)

67

فضیلتہ  الشیخ  ابن باز  ﷭ کا مقا لہ  جو 1395 ھ کو نشر کیا گیا

76

مسئلہ  تلبیس  الجن  با لانس  کی وضاحت  و تکذیب 

80

جن  کا انس  کے ساتھ  تلبس حقیقت  ہے

90

انسان  جب  اپنے  آ پ  کو دم  کر نا  چا ہے  تو کیا پڑ ھے

91

 زو جہ  سے صحبت  میں مر بو ط  کا علاج

93

 صحبت  سے مر بوط  شخص   کے علاج   کی کیفیت

94

 کیا  کو ئی  جن  انسان  کو  اغوا  کر سکتا  ہے

95

 کیا  جن  بھیڑ یو ں  سے ڈ ر تے ہیں

95

نفع کے حصو ل  اور نقصان  سے بچا ؤ  کے   لئے   نیکو کا ر  جنو ں  سے مدد ما نگنے  کا حکم

96

کیا جن غیب جا نتے ہیں

97

کیا  جن  کو   مسخر کرنا  جا ئز ہے

99

کیا  جن  و انس  کے ما بین  جما ع  کا وقو ع ممکن  ہے

99

کیا جن  بنی  آدم  کی عو رتو ں  سے مجا معت  کر سکتا ہے

100

  جنات  کو  پکارنا جا ئز نہیں

101

جن کے نام   پر ذبح  کر نا  حر ام  ہے

102

مر ض  کی پہچان  میں مسلمان  جن سے خدمت  لینے  کا حکم

103

 جن  کو استعمال  کر نے وا لے  پر مخفی   رہنے  کا حکم

103

سلف صا لحین  کے طر یقے   کی اتبا ع  کر نے  والے  معا لج  ان  کے  با رے  میں     علما ء  کے فتو ے

104

جن نکا لنے کے لئے  انسان  پر کچھ  پڑ ھنے  کا حکم 

106

 کیا  مصروعین  کے علا ج  میں  جنات  سے مدد  لینا  جا ئز ہے

109

قر آن  سنتے   و قت   بیمار ہو جانے  والے  حکم

111

جن کی  خا طر ذبح  کر نا

113

ار واح  کی حا ضری  اور ان سے سو ال کر نا

115

کیا جن  انسان  کو نظر  بد لگا سکتا ہے

116

رو حوں  کو حا ضر کر نا

130

ان ارو اح کے ساتھ  انسان کا کیا تعلق ہے

131

باب 2   کہا نت

170

کہانت

170

کہا نت سے متعلقہ  احکام

170

کا ہن کا حکم ار تداد  اور عدم ارتداد  کے لحاظ سے

174

 کہا نت اور اس سے متعلقہ  امور کے با رے  میں علما ء کے فتا وی

177

رما لون  کو ن ہیں

179

کا ہن کے  پا س  جانا  مکڑی  کے دھا گے  سے لٹکنے  کے  متر ادف  ہے

186

  کا ہن  شیا طین   کے وا سطے  سے غیب  کے دعوے دا ر ہو تے  ہیں

188

 کا ہن  و عراف  کے پا س  جانے  اور ان کی تصد یق سے ڈر ا نا

188

 مر یض  کا کا ہن   کی طر ف   جانا جا ئز نہیں

190

کا ہن کے پا س آ نے  اور کہا نت کا  حکم

191

 عر اف  سے  سوال   کر نے  کا حکم

193

تخبیم کا حکم

194

 جادو  کہا نت  اور تخبیم  میں فر ق

195

تخبیم اور  کہا نت  کے در میان  تعلق

196

غیب  کا علم  اللہ تعالی  کے سو ا  کو ئی نہیں  جا نتا 

197

 تشاؤم  ( نحو ست  پکڑ نے  ) کی مما  نعت  کا بیان

199

 گھر  سے نحو ست  پکڑنے  کا بیان

200

کا ہن  اور عر اف کے پاس جا نے کا حکم

201

عر افین  اور کا ہنو ں کے پا س  مریضو ں  کا علا ج

208

عر اف سے سے سو ال  ا ور اس کی  تصد یق   کے حکم  میں فر ق

209

د یوا نگی  اور با نجھ  پن کا علا ج

210

نجو میوں  کی طر ف  جانے کا حکم

211

کاہنوں  اور نجو میوں  کے پا س  جانے   والوں  کی دیا نت دا ری  کا حکم

214

اہل تصو ف  کے  پاس جانا

216

سوالی  صو فیہ  کا گرو ہ

217

نجو میت 

220

 تخبیم  کا شر عی  کا حکم   کیا ہے

220

 عر اف اور اس  کا   شر عی  حکم

223

 عر  افت  کا حکم

223

فضیلتہ  الشیخ  محمد بن  عبد الو ہاب  کی کتا ب ’’ کتا ب  التو حید ’’  سے کاہنو ں  وغیر ہ  کا بیان

226

فضیلتہ  الشیخ   ابن  عیثیمن  ﷫  نے  القو ل  المفید  میں فر ما یا

228

وسا وس  ’  صر  ع  اور جنات  کی شکایت  کے علا ج  کے متعلق  کبار  علما ء کے  فتا وی

247

 طہا رت  میں وسا  وس سے  نجات  کیسے  ہو گی

248

بعض  اشخا ص  کو پیش  آمدہ  و سا وس کا علا ج

250

اعصابی  مر یض  سے  شر عی  امور  کے خا تمے  کا حکم

251

 کیا و سوسے  پر انسان  کا مو اخذہ  ہو گا

252

وسا وس اور ان کے دفاع  کی کیفیت 

253

 شر عا   مبا ح  ادو یا ت  سے علاج  کر نا جا ئز ہے 

254

 دو ا لینا  قر آ ن و سنت   کی نظر   میں

266

 گھا س کے سا تھ  علاج

269

قر آ نی آ یات   اور مبا ح اد ویات  سے مصر و ع کاعلاج

272

دل کی تنگی او ر  شکوک  و شبہات  کا شر عی علا ج

276

کیا کو ئی  مسلمان  اپنے آ پ کو  دم کر سکتا ہے

279

شر کیہ دعا ئیں

282

مر غی ذبح کر کے  علاج کر نا

283

 طب  عر بی کے ذریعے  علاج کا دعوی ٰ  کر نا  

284

 مضبوطی  سے  دین  کو پکڑ نا  امر اض  نفو س  سے نجات کا ذریعہ  ہے

286

جسمانی امر اض کا علاج  قر آن کے ساتھ

288

پر ند و ں کا گلہ گھو نٹ  کر علا ج   کر نا

285

پگھلےے  ہو ئے سیسے  سے علاج

296

 کیا چہرے   کے دانو ں کا علاج  کا جادو سے ہو سکتا ہے 

296

جادو زدہ  شخص  کا شر عی علاج

301

زا ر کے ذریعے علاج 

304

تعو یزات  ’ تما ئم  خاور مختلف  قسم  کے دموں  کے متعلق  علما ء کے فتا وی

307

شر عی دم  اور خر افات  سے اس کا  امتیا ز

307

قر آ ن  قلو ب  و ابدان  کے لئے شفا ء ہے 

320

 سورت فاتحہ ’ اخلا ص   اور معو ذتین  کی قر آت شر عی  دم ہے  

323

نبی کر یم ﷺ کا قر آن  ’ اذکار  اور دعا ؤں کے ساتھ  دم کر نے  کی اجا ز ت د ینا  ’ جب تک وہ  دم شر کیہ نہ ہو

324

قر آن کو دوا  بنانا  در ست  ہے  لیکن  اس کے تعو یز بنانا جا ئز  نہیں

327

 نبی  اکر م ﷺ  سے ثا بت  شدہ  اذکار  ’ ادعیہ  اور   کے ساتھ  دم کر نا

333

 با زار میں  دم  اور منتر فر و خت کرنے کا حکم

333

زہر یلے  جانور  وں کے ڈسنے  کے دم  جنھیں  بعض  دیہاتی لو گ  اختیار  کئے  ہو ئے ہیں

337

ایسے  آدمی  کی طر ف جانا  جو قبر   والوں  کا وسیلہ  ڈالتا  ان سے مدد ما نگتا  اور تبرک  حا صل  کر تا  ہے

340

جبر یل ﷤ کا آسمان  سے نزول  اور جن نکا لنے  میں مدد کر نا  محض  ایک گمان ہے

341

قر آنی  دم  اور تعو یز  کا حکم

342

نظر کی  تا ثیر

342

نفسیاتی  مر ض  کا علا ج  ما ء  زمزم  لما  شر ب  لہ

343

تعو یزات

346

دم ’ تعو یزات   اور جادو  شرک ہے

346

نظر بد اور حسد سے بچنے  کے لئے  قر آنی  آ یات  کو اپنے  پا س ر کھنا

349

زم زم  کا پانی کھانے    وا لے کا کھانا اور مر یض   کے لئے شفا ہے   

357

شفا ء کی امید سے  مریض  کے بد ن  سے قرآنی  آیات  لٹکانا

360

تعویز لٹکانے  والے  پیچھے  نما ز پڑ ھنا  کیسا  ہے

360

قر آ نی  آیات کا حجاب اور  تعویز

361

قر آنی  وغیرہ قر آنی  تعو یز ات  کو لٹکانا

362

دم  کر نے  میں  کو  ئی  حرج  نہیں  ’ جب  تک  اس میں  شرک نہ ہو

363

قر آنی  آ یات  پر شفا یابی  کے لئے پر دہ  لٹکانا

365

مریض  پر  شفا  یابی  کے لئے  پر دہ   لٹکانا

365

حفا ظت  و شفا  کی امید  سے قر  آنی   آیات  لٹکانا

366

تعویزات  لکھنے  کی اجرت  لینا

367

جس  نے تمیمہ  لٹکا یا  ’ اللہ  اس کو فا ئدہ نہ دے

367

 تمام تعو یزات  شر ک ہیں 

368

تعو یزات  لکھنے  والے  کی اقتدا  میں نما ز

368

تعو یز  لٹکائے ہو ئے نماز

369

ٖآیات  قر ٖآنیہ  اور شر کیات  سے مرکب تعو یزات

369

جان کی حفاظت  .... تعو یز کے ذریعے

370

کلمہ  گو اور نماز  ی شخص  کا ذبیحہ ’ جب کہ وہ قر آنی  تعو یزات  بھی لٹکاتا ہو

371

تعو یزات کا حکم

371

شر کیہ اد عیہ  و حجا ب

373

دم پڑھنے  کے بعد مر یض پر تھو ک پینکھنا

374

شر عی دم  کر نے کے آداب  و صفات

376

دم کا حکم  اور مریض  کے گلے  میں آیات  لٹکانا

379

 عو رت  کا علاج  کر نے  وا لے  کی صفات

380

حفا ظت اور  منتر

381

زہر زائل  کر نے  کا پیا لہ

382

خواب..... اسلام کے میزان میں

384

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 50072
  • اس ہفتے کے قارئین 347050
  • اس ماہ کے قارئین 1400550
  • کل قارئین110721988
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست