فتاوی بن بازرحمہ اللہ۔جلددوم(1178.01#)

عبد العزیز بن عبد اللہ بن باز
دار السلام، لاہور
336
10080 (PKR)
6 MB

مملکت سعودی عرب کو اللہ تعالیٰ نے یہ توفیق بخشی ہے کہ اس نے کبار علما کا ایک مستقل بورڈ قائم کر رکھا ہے جو مختلف فتاوٰی جات کے ذریعے پوری دنیا کے مسلمانوں کی رہنمائی کے فر ائض سرانجام دے رہا ہے۔ شیخ ابن باز جب حیات تھے وہ اس بورڈ کے سربراہ تھے اس کے علاوہ ان کا ساتھ الشیخ عبدالرزاق عفیفی اور متعدد معتبر علمائے کرام دیتے تھے۔ ان فتاوٰی جات کی اہمیت کے پیش نظر ادارہ دار السلام نے ان کو اردو قالب میں پیش کیا ہے جس کو ہم ’کتاب و سنت ڈاٹ کام‘ پر پیش کرنے کی سعادت حاصل کر رہے ہیں۔ کتاب کو دو جلدوں میں تقسیم کیا گیا ہے پہلی جلد کا اردو ترجمہ مولانا عبدالرحمٰن کیلانی نے کیا ہے جس میں عقیدہ، طہارت، نماز، زکوٰۃ، روزے، حج، نکاح و طلاق، رضاعت اور لباس وغیرہ جیسے موضوعات پر سوالات کے کتاب و سنت کی روشنی میں جوابات دئیے گئے ہیں۔ جبکہ دوسری جلد کا ترجمہ کرنے کی سعادت محترم عطاء اللہ ساجد کو حاصل ہوئی ہے اور نظر ثانی کے فرائض مولانا صفی الرحمٰن مبارکپوری نے ادا کیے ہیں۔ پہلی جلد میں عقیدہ پر بہت تھوڑے فتوے شامل کیے گئے تھے اس لیے اس کمی کو دوسری جلد میں پورا کیا گیا ہے اور عقیدے کے بہت سے سوالات کے جوابات شامل کیے گئے ہے خصوصاً مسئلہ تکفیر پر تفصیلی روشنی ڈالی گئی ہے۔ علاوہ ازیں متعدد فرقوں اور بدعات سے متعلق بھی فتوے شامل کتاب  ہیں۔(ع۔م)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

وہ اعمال جن سے کفر لازم آتا ہے

 

13

مسلمان کن صورتوں میں دائرہ اسلام سے خارج ہوتا ہے

 

22

دین کی بنیاد پر محبت ونفرت

 

49

مخصوص شخص پر کفر کا اطلاق

 

95

اعضائے جسم کو معیوب ہونے سے بچانا

 

112

زمین پر بسنے والی ہر چیز فانی ہے

 

125

دنیا میں اللہ تعالی کا دیدار

 

127

دل کے خیالات ،وساوس اور ان کا علاج

 

131

فرقہ ناجیہ

 

140

تصوف

 

172

مختلف فرقے

 

199

طریقہ برہامیہ

 

200

طریقہ قادیانیہ

 

202

تیجانیہ

 

204

قادریہ

 

230

نقشبندیہ

 

233

ھبریہ

 

235

خوارج

 

236

رافضی

 

238

بوہرہ

 

244

باطنیہ

 

252

بریلویت

 

255

دروز مذہب

 

257

تناسخ ارواح

 

276

فری میسن تنظیم

 

279

فرقہ مہدیہ

 

283

بدعات

 

284

تلاوت قرآن کی بدعتیں

 

300

نماز کی بدعتیں

 

309

روزہ کی بدعتیں

 

316

حج کی بدعتیں

 

319

دعا میں بدعت

 

321

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈوانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین: 2090
  • اس ہفتے کے قارئین: 17377
  • اس ماہ کے قارئین: 31348
  • کل قارئین : 48492748

موضوعاتی فہرست

ای میل سبسکرپشن

محدث لائبریری کی اپ ڈیٹس بذریعہ ای میل وصول کرنے کے لئے ای میل درج کر کے سبسکرائب کے بٹن پر کلک کیجئے۔

رجسٹرڈ اراکین

ایڈریس

        99--جے ماڈل ٹاؤن،
        نزد کلمہ چوک،
        لاہور، 54700 پاکستان

       0092-42-35866396، 35866476، 35839404

       0092-423-5836016، 5837311

       library@mohaddis.com

       بنک تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں