#808

مصنف : ڈاکٹر فضل الٰہی

مشاہدات : 22124

دعوت دین کون دے؟

  • صفحات: 107
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3210 (PKR)
(جمعرات 29 دسمبر 2011ء) ناشر : مکتبہ قدوسیہ،لاہور

دعوت دین ایک اہم دین فریضہ ہے ،جو اہل اسلام  کی اصلاح ، استحکام دین اور دوام شریعت کا مؤثر ذریعہ ہے۔لہذا ہر مسلمان پر لازم ہے کہ اسے شریعت کا جتنا علم ہو ،شرعی احکام سے جتنی واقفیت ہو اوردین کے جس قدر احکام سے آگاہی ہو وہ  دوسر وں تک پہنچائے۔علماو فضلا اور واعظین و مبلغین     پر مزید ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ فریضہ دعوت کو دینی وشرعی ذمہ داری سمجھیں اور دعوت دین کے کام کو مزید عمدہ طریقے سے سرانجام دیں۔دین کا پیغام حق ہر فرد تک پنہچانے کے لیے ضروری ہے کہ دعوت کے کام کو متحرک کیا جائے،دعوتی تحریک اور تبلیغی جذبہ پیدا کرنے کےلیے ڈاکٹر فضل الٰہی صاحب کی یہ ایک اچھی کاوش ہے ،جو دعوت دین کا ذوق ،شوق اور دعوتی بیداری پیدا کرنے میں ممد و معاون ہے۔(ف۔ر)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

تمہید

 

13

کتاب کی تیاری میں پیش نظر باتیں

 

15

خاکہ کتاب

 

16

شکر ودعا

 

16

دعوت دین کا ہرمسلمان کی ذمہ داری ہونا

 

17

امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کا امت میں سے ہونے کی ایک شرط ہونا

 

19

ایک دوسرے کو وصیت حق کا شرائط فلاں میں سے ہونا

 

21

ایک آیت بھی جاننے پر آگے پہنچانے پر حکم نبوی

 

25

دعوت دین کی ہرمسلمان کو ترغیب

 

39

احادیث شریفہ سے معلوم ہونے والی دو باتیں

 

41

قبول اسلام کے ساتھ ہی دعوت دین کا آغاز

 

47

دعوت دین کی خاطر عام مسلمانوں کی سرگرمیاں

 

69

دعوت دین کی ذمہ داری کے متعلق اقوال علماء

 

71

تنبیہات

 

76

حرف آخر

 

87

خلاصہ کتاب

 

87

اپیل

 

88

مصادر ومراجع

 

90۔102

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 7403
  • اس ہفتے کے قارئین 165935
  • اس ماہ کے قارئین 1685008
  • کل قارئین115577008
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست