#1944

مصنف : ام عبد منیب

مشاہدات : 5677

داڑھی مرد مؤمن کا شعار

  • صفحات: 95
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3325 (PKR)
(جمعرات 25 ستمبر 2014ء) ناشر : مشربہ علم وحکمت لاہور

اللہ تعالی نے انسان کو جوڑا جوڑا پیدا کیا ہے ،اور مرد وعورت میں ظاہری تمیز کرنے کے لئے مرد کو داڑھی جیسے خوبصورت زیور سے مزین کیا ہے۔داڑھی مرد کی زینت ہے ،جس سے اس کا حسن اور رعب دوبالا ہو جاتا ہے۔داڑھی خصائل فطرت میں سے ہے ۔ تمام انبیاء کرام داڑھی کے زیور سے مزین تھے۔یہی وجہ ہے کہ شریعت اسلامیہ نے مسلمانوں کو داڑھی بڑھانے اور مونچھیں کاٹنے کا حکم دیا ہے۔اللہ تعالی کی عطا کردہ اس فطرت کو بدلنا اپنے آپ کو عورتوں کے مشابہہ کرنا اوراللہ کی تخلیق میں تبدیلی کرنا ہے ،جو بہت بڑا گناہ ہے۔۔۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ داڑھی مرد مومن کا شعار ہے‘‘ معروف مبلغہ داعیہ،مصلحہ،مصنفہ کتب کثیرہ اور کالم نگار محترمہ ام عبد منیب صاحبہ کی تصنیف ہے ۔ جس میں انہوں     داڑھی کی اہمیت وفضیلت پر روشنی ڈالتے ہوئے اسے فطرت کا عطیہ قرار دیا ہے۔اللہ نے ان کو بڑا رواں قلم عطا کیا تھا،انہوں نے سو کے قریب چھوٹی بڑی اصلاحی کتب تصنیف فرمائی ہیں۔ محترمہ ام عبد منیب صاحبہ محمد مسعود عبدہ  کی اہلیہ ہیں ۔ موصوف   تقریبا 23 سال قبل جامعہ لاہور الاسلامیہ میں عصری علوم کی تدریس کرتے رہے اور 99۔جے ماڈل ٹاؤن میں بمع فیملی رہائش پذیر رہے ۔موصوف کے صاحبزادے محترم عبد منیب صاحب نے اپنے طباعتی ادارے ’’مشربہ علم وحکمت ‘‘ کی تقریبا تمام مطبوعا ت محدث لائبریری کے لیے ہدیۃً عنائت کی ہیں ۔اللہ تعالیٰ ان کی تمام مساعی جمیلہ کو قبول فرمائے۔ آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

فطرت کا عطیہ

7

تمام انیباء کی سنت

9

صحابہ کرام اور اہل ایمان کی پہچان

11

ڈاڑھی بڑھانے کا حکم

12

ڈاڑھی کی تعریف

13

ڈاڑھی واجب ہے یا سنت

14

ڈاڑھی استرے کی زد میں

17

قانون فطرت سے انحراف

17

مردانگی سے انکار

18

عورتوں کی مشابہت

19

اللہ کی تخلیق پر زبان حال سے اعتراض

20

زنخہ بننے کا پیش خیمہ

21

شیطان کی اطاعت

24

قوم لوطؑ کا فعل

25

مغضب کا فعل

26

مشرکوں اور مجوسیوں کی مشابہت

26

جوگیوں اور قلندروں کی نقالی

28

امت مسلمہ سے نام کٹوانے کا باعث

29

جو جیسا وہ ویسا

30

کسی کی ڈاڑھی مونڈنا یا نوچنا قابل تاوان جرم

31

مال اور وقت کا ضیاع

33

کارے بے کار

34

جلد بڑھاپا آجانے کا باعث

35

شخصیت و کردار پر ڈاڑھی کا اثر

36

مرد مسلم کا شعار

37

عزت و رعب کا باعث

38

گناہ سے بچانے میں ڈاڑھی کا کردار

41

جنسی کشش کا باعث

41

علم دین اوراہلیت امامت کی علامت

42

چند اشکالات و اعتراضات

44

تارک سنت گنہ گار نہیں ہوتا

47

ڈاڑھی رکھنا اہل عرب کا دستور تھا

49

ڈاڑھی رسول اللہﷺ کی ذاتی پسند تھی

50

سنت کیا ہے؟

51

محبت کا تقاضا

53

سوال الٹا، جواب الٹا

55

بعض نامور شخصیات مگر ڈاڑھی ندارد

56

ڈاڑھی والے جرائم پیشہ ہوتے ہیں

59

ڈاڑھی مونڈنے سے اسلام میں کوئی فرق نہیں پڑتا

63

عیار دشمن، غدار دوست

66

ڈاڑھی اور بیوی

71

ڈاڑھی نہ رکھنا ایمانی کمزوری

72

احساس ندامت

73

ڈاڑھی کے رنگا رنگ نمونے

75

کیا لمبی ڈاڑھی بد صورت لگتی ہے

76

لمبی ڈاڑھی (طول فحش) اور خفیت عقل

77

ایک مٹھی برابر ڈاڑھی

79

سچی ڈاڑھی

84

ڈاڑھی کے طبی فوائد

85

ڈاڑھی سے سفید بال اکھیڑنا

87

ڈھاڑی کو خضاب لگانا

88

مونچھیں

91

ڈاڑھی مونڈنے والے حجام کی کمائی

92

شیونگ کا سامان بنانے والے

92

 

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 4604
  • اس ہفتے کے قارئین 163136
  • اس ماہ کے قارئین 1682209
  • کل قارئین115574209
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست