#2725

مصنف : کیخسرو اسفند یار

مشاہدات : 8381

دبستان مذاہب

  • صفحات: 423
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 16920 (PKR)
(پیر 29 جون 2015ء) ناشر : ادارہ ثقافت اسلامیہ، لاہور

جب ہم مذاہب کی تاریخ کا مطالعہ کرتے ہیں تو ہم پر یہ حقیقت منکشف ہوتی ہے۔ کہ جب سے یہ کائنات وجود میں آئی ہے ۔تب سے انسان اور مذہب ساتھ ساتھ چلاتے آئے ہیں ۔ابتدا میں تمام انسانوں کا مذہب ایک تھامگر جوں جوں انسانوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا گیا لوگ مذہب سے دور ہونے لگے پھر خالق کائنات نے مختلف ادوار میں انسانوں کی راہنمائی کے لیے پیغمبر بھیجے لیکن پیغمبروں کے اس دنیا سے رخصت ہو جانے کے بعد ان کے ماننے والوں نے ان کے پیغام پر عمل کرنے کی بجائے خود سے نئے دین اور مذاہب اختیار کر لیے اس طرح مذاہب کی تعداد میں اضافہ ہوتا گیا او ر اس وقت دنیا میں کئی مذاہب پیدا ہو چکے ہیں جن میں سے مشہور مذاہب ،اسلام،عیسائیت،یہودیت،ہندو ازم،زرتشت،بدھ ازم ،سکھ ازم شامل ہیں۔اس بات سے انکار ممکن نہیں کہ بنی نوع انسان ہر دور میں کسی نہ کسی مذہب کی پیروی کرتے رہے ہیں اور کر رہے ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب"دبستان مذاہب" محترم کیخسرو اسفند یار صاحب کی فارسی تصنیف ہے،جس کا اردو ترجمہ رشید احمد جالندھری ناظم ادارہ ثقافت اسلامیہ لاہور نے کیا ہے۔ اس کتاب میں انہوں نے غیر جانبدارانہ طریقے سے متعدد مذاہب عالم کا مختصر تعارف اور ان کی تہذیب وثقافت پر روشنی ڈالی ہے۔ مذاہب عالم کے تعارف کے حوالے سے یہ ایک مفید اور شاندار کتاب ہے،جو اپنے موضوع پر انتہائی مکمل ہے۔(راسخ)

عناوین

 

صفحہ نمبر

پیش لفظ (ڈاکٹر رشید احمد (جالندھری)

 

الف

مقدمہ ( حافظ غلام مرتضیٰ

 

1

پہلاباب

 

سپاسیوں کےعلمی وعملی عقائد کے بیان میں

 

13

سپاسیان کے عقائد کےمطابق ساتوں ستاروں کی پرستش کا بیان

 

23

سپاسی فرقہ کے بیان میں

 

41

پیمان فرہنگ اور ہیر بدسار کے احکام کا بیان

 

66

جمشاسپیوں کا تعارف

 

83

سمرادیوں کےبیان میں

 

84

خدائیوں کے عقیدہ کے بیان میں

 

87

رادیوں کے اصول کے بیان میں

 

87

شید رنگیٔں کےدین کےتعارف میں

 

87

پیکریوں کے عقیدے کے بیان میں

 

88

میلانیوں کے اصول کے بیان میں

 

88

آلاریوں کے عقائد کی تحقیق میں

 

89

شیدابیوں کے مذہب میں

 

89

آخشیوں کےاصول کی معرفت میں

 

89

زردشتیوں کےحالات میں

 

91

بادشاہ اور تمام لوگوں کے لیے زردشت کی نصیحت

 

108

زردشتیون کے رموز کے بعض فوائد کا بیان

 

133

مژدکیوں کے عقائد کے بیان میں

 

141

دوسرا باب

 

 

ہندوؤں کےعقائد کے بارے میں

 

144

متشرع ہندوؤں کے عقائد کے بارے میں

 

145

سمارتگوں یعنی متشرع ہندوؤں کے اعمال و افعال کے بیان میں

 

161

ویداثیوں کےعقائد کے بیان میں

 

173

سانکھیوں کے اصول کے بیان میں

 

184

جوگیوں کے مقاصد اور ان کے اقوال کے بیان میں

 

185

شاکیتوں کےعقائد کے بیان میں

 

195

شیخ ابو علی حسین بن عبد اللہ سینا قدس اللہ سرہ کا مختصر بیان

 

202

بیشنویوں کے بیان میں

 

204

چار واک کے عقائد کے بیان میں

 

211

اہل ترک کے بیان میں

 

213

بودھ کےعقائد کے بیان میں

 

215

ہندوستانیوں کےمختلف عقائد کے بیان میں

 

217

تیسرا باب

 

 

قراتبتیوں کےعقائد کے بیان میں

 

244

چوتھاباب

 

 

یہود کے بعض عقائد کے بیان میں

 

249

پانچواں باب

 

 

عیسائیوں کے عقائد کے بارے میں

 

255

حضرت عیسیٰ کے حالات میں

 

255

عیسائیوں کے عقائد کے بیان میں

 

256

عیسائیوں کے اعمال کے بیان میں

 

257

چھٹاباب

 

 

مسلمانوں کے عقائد کی تفصیل میں

 

263

اہل سنت و الجماعت کے عقائد کے بارے میں

 

263

اہل سنت والجماعت کے بعض عقائد کا بیان

 

273

مسلمانوں کا دوسرا فرقہ جو شیعہ کےنام سے مشہور ہے ان کے اقوال کے بیان میں

 

276

اثنا عشری مذہب کے بیان میں

 

277

اخبار یین کا طریقہ

 

281

اسماعیلیہ کا بیان

 

287

علی اللہیوں کا بیان

 

300

ساتواں باب

 

 

صادقیہ کے عقائد کے بیان میں

 

303

آٹھواں باب

 

 

واحدیہ اور امناء کے عقائد کےبارے میں

 

306

شخص واحد کے ظہور اور اس کےجسم کی حقیقت کےبارے میں

 

306

شخص واحد کےبعض عقائد کےبیان میں جو درویش صفا اور درویش بقا ہے

 

307

اس فرقہ کی بعض عادات و اصطلاحات و حکایت کے بارے میں

 

308

نواں باب

 

 

روشنیوں کےحالات میں

 

312

میاں بایزید کے ظہور کے بارے میں

 

312

میاں با یزید کے فرزندوں کے حالات میں

 

318

دسواں باب

 

 

عقائد الہٰیہ کے بیان میں

 

321

خلیفۃ الحق کے ظہور کے بارے میں

 

321

اہل مذاہب کے مباحثہ کےبارے میں

 

321

ستاروں کے فضائل کےبیان میں با اعتبار عقل و کشف اور وحی کے

 

336

عرش آشیانی کے بعض اقوال کے بارے میں

 

342

گیارہواں باب

 

 

حکماء کے عقائد کے بیان میں

 

349

حکماء کےعقائد اور ان کے بعض مطالب کا بیان

 

349

عذاب کے فرشتوں کا بیان

 

354

شریعت اور نبوت کی حقیقت کے بارے میں

 

362

حکماء کے پیرو اور اس مذہب والا پر چلنے والوں کا بیان

 

373

بارہواں باب

 

 

صوفیہ کے عقائد کے بارے میں

 

379

صوفیہ صفیہ کے بعض عقائد کےبارےمیں

 

379

نبوت اور ظاہری اقوال کی اہل حال کے کشف کے مطابق تاویل کا بیان

 

384

بعض متاخرین اولیاء اور تابعین صوفیہ کےحالات کا بیان جن سے مصنف نےملاقات کی

 

396

اشاریہ ( اشفاق انور )

 

409

 

 

 

 

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 63852
  • اس ہفتے کے قارئین 146253
  • اس ماہ کے قارئین 146253
  • کل قارئین111753581
  • کل کتب8856

موضوعاتی فہرست