#3510

مصنف : سیف اللہ ربانی

مشاہدات : 3832

سینما سے مسجد تک

  • صفحات: 146
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5840 (PKR)
(جمعرات 03 مارچ 2016ء) ناشر : ادارہ مطبوعات خواتین لاہور

اسلام ایک واحد دین ہے، جس نے دیگر اچھائیوں اور مثبت امور کے ساتھ ساتھ عفت و عصمت، شرم و حیا اور پاکیزہ اخلاق و کردار کا درس بھی دیا ہے۔ اگر دنیا کے تمام مذاہب و ادیان اور معاشروں کی تہذیبوں کا جائزہ لیا جائے گا کہ پاکیزہ تہذیب، اچھے اصول اور مثبت ثقافت محض دین اسلام کا ہی حصہ اور خاصہ رہی ہے۔ جبکہ کسی قسم کی پراگندگی اور فساد سے اسلام کا کوئی تعلق نہیں بلکہ اسلام تو خیر کی ترویج اور شر کے انسداد کا علمبردار ہے۔ یہی وجہ ہے کہ کرہ ارض کی تاریخ کے ہر دور میں صالحیت پسند عنصر اسلام کی پاکیزہ تعلیمات سے نہ صرف متاثر ہوتا رہا بلکہ وہ افراد بدیہی طور پر اپنے اپنے معاشروں میں اپنے صالح کردار کی روشنی بھی بکھیرتے رہے ہیں۔ زیر نظر کتاب"سینما سے مسجد تک" جس کو محترم سیف اللہ ربانی اور محترمہ ام فریحہ نے مدوّن کیا ہے۔ یہ کتاب فلمی دنیا سے تعلق رکھنے والے سابق (غیر مسلم) اور مسلم فنکاروں کی اپنے"فن" سے تائب ہونے کی داستانوں اور مشاہدات پرمشتمل ہے۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ ان کو ہمت و استقامت دے اور کتاب ہذا کو تدوین کرنے والوں کو بھی اجر عظیم سے نوازے۔ آمین(عمیر)

عناوین

صفحہ نمبر

انتساب

7

ابتدائیہ

8

باب نمبر 1 : ہم نے فلمی دنیا کیوں چھوڑی

13

جناب یوسف اسلام (برطانیہ)

13

جناب فارض رحمت اللہ (امریکہ)

52

عبدا للہ گلبرٹ (فرانس)

56

بی بی بی سی کے سربراہ کے بیٹے کا قبول اسلام

57

اذان نے میری دنیا بدل دی

59

مجھے شہادت فی سبیل اللہ عزیز ہے

60

مشہور فلپائنی ادکار رابن کا قبول اسلام

60

باب نمبر 2: پھر ہم نے فلمی دنیا کو خیر باب کہہ دیا)

 

پھر قرآن کی آیات میرے دل میں اترتی چلی گئیں

63

گلیمر کی دنیا سے سحر جلال کی واپسی

70

زندگی کی طرف واپس آنے والے

74

رائل پارک جانے کی غلطی میں بھی کر چکی ہوں

77

میں نے اداکاری کیوں چھوڑی

85

مسلمانوں کے تضادات غیر مسلم دنیا میں فروغ دعوت دین میں بہت بڑی رکاوٹ ہیں

91

اسلامی ثقافت بہت عظیم ہے

97

قرآن کریم کے مطالعہ نے مجھے یقین وا یمان کی روشن شاہراہ پر لا کھڑا کیا

100

باب نمبر 3: سینما سے مسجد تک

 

میرا خاندانی پس منظر اور آپ بیتی کا اصل سبب

107

وہ میرا دوست تھا

108

میری پہلی فلم

111

مرض بڑھتا گیا

114

صوم صلوٰۃ کی پابندی بھی جاری رہی

115

فرائض دین کے اہتمام میں سستی کا آغاز

115

قلب و ذہن میں مومن کا جہاں اور ہے منافق کا جہاں اور کی باز گشت

117

ذہنی کشمکش کا آغاز

117

پھر دل نے پلٹا کھایا

120

سینما کو آخری سلام

121

سینما کی دنیا کا ایک مختصر جائزہ

122

معاشرے پر فلموں کے اثرات

127

گھر کے چند بھیدیوں کی گواہیاں

135

کیا کھویا، کیا پایا

139

کلام آخر

140

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 24855
  • اس ہفتے کے قارئین 430725
  • اس ماہ کے قارئین 1004772
  • کل قارئین110326210
  • کل کتب8843

موضوعاتی فہرست