#1075

مصنف : محمد اسحاق بھٹی

مشاہدات : 28064

برصغیر میں اسلام کے اولین نقوش

  • صفحات: 224
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6720 (PKR)
(جمعرات 21 جون 2012ء) ناشر : المکتبہ السلفیہ شیش محل روڈ، لاہور

تاریخ اور جغرافیہ کی قدیم عربی کتب کےمطالعے سےاندازہ ہوتا ہے کہ خطہ برصغیر جہاں علم و فضل کے اعتبار سے انتہائی سرسبز و شاداب ہے وہیں اسے یہ شرف بھی حاصل ہے کہ اس میں اصحاب رسول ﷺ تشریف لائے، تابعین اور تبع تابیعین نے اس سرزمین پر قال اللہ و قال الرسول کی صدائیں بلند کیں۔ زیر نظر کتاب میں انھی مقدس ہستیوں کا تذکرہ کیا گیا ہے جو برصغیر میں تشریف لائیں۔ جس میں پچیس صحابہ کرام، بیالیس تابعین اور اٹھارہ تبع تابعین کا تذکرہ کیا گیا ہے اور ان کے وہ حالات بیان کیے گئے ہیں جو برصغیر سے متعلق مصنف کے علم و مطالعہ میں آئے۔ مولانا اسحاق بھٹی ادیب آدمی ہیں ان کے بیان کردہ تاریخی واقعات میں بھی ادب کی گہری چاشنی ہے۔ تمام حالات و واقعات حتی المقدور باحوالہ بیان کیے گئے ہیں۔ (ع۔م)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

مقدمہ

 

15

عرب ہند تعلقات کی وجہ

 

15

برصغیر اور عربوں کی تجارت

 

28

دعوت اسلام

 

31

برصغیر میں پچیس صحابہ کرام

 

41

کچھ اس کتاب کے بارے میں

 

49

صحابہ کرام

 

 

حضرت عمر فاروق ؓکے عہد خلافت میں

 

51

حضرت عثمان غنی ؓکے دور خلافت میں

 

66

حضرت علی ؓکے دور خلافت میں

 

74

حضرت معاویہ ؓکے عہد حکومت میں

 

78

یزید کے زمانہ حکومت میں

 

84

تابعین

 

90

چند غلط فہمیوں کا ازالہ

 

138

محمد بن قاسم کے حملے کا پس منظر

 

140

اسلامی حکومت کی وسعت حدود

 

143

سندھ پر حملے کی اجازت

 

145

پنجاب کاعزم اور ملتان کی فتح

 

160

محمد بن قاسم کے نام حجاج بن یوسف کے چند خطوط

 

171

تبع تابعین

 

195

ماخذ ومصادر

 

221

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 4488
  • اس ہفتے کے قارئین 163020
  • اس ماہ کے قارئین 1682093
  • کل قارئین115574093
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست