#2443

مصنف : خالد عبد الرحمن العک

مشاہدات : 6170

عورتوں پر حرام مگر کیا؟

  • صفحات: 543
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 21720 (PKR)
(پیر 30 مارچ 2015ء) ناشر : دار الابلاغ، لاہور

آج کل میڈیا کادور ہے کفار موجودہ الیکٹرانک میڈیا کو مسلمانوں کےبچوں اور عورتوں کےخلاف خاص طور پر استعمال کر رہے ہیں۔ وہ چاہتے ہیں کہ ماڈرن ازم ، روشن خیالی ، فیشن ، تہذیب ، ثقافت ، کلچر او ر میک اپ جیسے بکھیڑوں میں پھنس کر وہ حلال وحرام کی تمیز کھو بیٹھیں۔ وہ جدیدیت کے مہلک زہر کواس طرح اپنی رگوں میں اتار لیں کہ ان کو روز مرہ زندگی میں یہ پتہ ہی نہ چل پائے کہ وہ جو کام کررہی ہیں یہ اللہ تعالیٰ اوراس کے رسول اللہﷺ کو ناپسند ہے اوران کاموں سے منع کردیا گیاہے ۔ یہ کام حرام کے زمرے میں آتے ہیں اور ان کامرتکب اللہ اوررسول اللہ ﷺ کا باغی ونافرمان قرار پاکر دونوں جہانوں میں ناکام ونامراد ہوتاہے۔ آج ہمارری خواتین آخرت کی جوابدہی کو یکسر بھول گئی ہیں جبکہ ان کوزندگی کالمحہ لمحہ اللہ کریم کے بتائے ہوئے طریقے کے مطابق گزارنا چاہیے اس لیے کہ وہ مسلمان ہیں ۔اگر انہوں نے حلال وحرام کی تمیز کو ترک کردیا مادر پدر آزاد زندگی گزاری تویہ اولاد قبر میں ان کےلیے دردناک عذاب کا باعث ثابت ہوگی۔ زیر تبصرہ کتاب ’’عورتوں پر حرام مگر کیا ‘‘ خالد عبدالرحمن العک کی عربی تصنیف کا ترجمہ ہے سلیس اور رواں اردو ترجمہ کے فرائض مولانا سلیم اللہ زماں﷾ نے انجام دیے ہیں۔ مصنف نے اس کتاب میں روز مرہ زندگی میں پیش آنے والے ایسے امور ،عقائد اور دوسرے مسائل کی نشاندہی کی ہےکہ جن کی شریعت ِاسلامیہ مین ذرہ بھر گنجائش نہیں ہے وہ صریحاً حرام ہیں۔ یہ امور مرد وزن دونوں سے تعلق رکھتے ہیں لیکن اس میں ایسے امور کوترجیحاً کھول کھول کر بیان کیاگیا ہے کہ جن کاتعلق خاص طور پر صنف نازک سے ہے یعنی وہ احکام جو عورت پر حرام ہیں بیان کیے گئے ہیں۔اس کتاب کے مطالعہ سے ہر عورت اپنے گھر سےلے کر بازار تک اور پیدائش سے لے کر وفات تک کے تمام امور سےآگاہی حاصل کرسکتی ہے اور پھر اللہ اوررسول کے احکامات پر عمل پیرا ہوکر حرام کردہ امور سےاپنے دامن کوپجاکر رضائے الٰہی کا سرٹیفکیٹ حاصل کر کے جنت کی حقدار بن سکتی ہے ۔ اللہ تعالیٰ اس کتاب کو تما م خواتین اسلام کےلیے نفع بخش بنائے اور مصنف ،مترجم اورناشر کی اس کاوش کوشرف قبولیت سے نوازے ۔ اوراللہ تعالیٰ جزائے خیر عطافرمائےمحترم محمد طاہر نقاش ﷾ کو اور ان کے علم وعمل ،کاروبار میں برکت او ران کو صحت وتندرستی والی زندگی عطائے فرمائے کہ وہ اصلاحی وتبلیغی کتب کی اشاعت کے ذریعے   دین ِاسلام کی ااشاعت وترویج کے لیے کوشاں ہیں۔ انہوں نے   اپنے ادارے’’ دار الابلاغ‘‘ کی مطبوعات مجلس التحقیق الاسلامی   کی لائبریری اور کتاب وسنت ویب سائٹ پر پبلش کرنے کے لیے   ہدیۃً عنائت کی ہیں۔ آمین (م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

عورتوں پر حرام مگر کیا...؟

 

حرف تمنا

 

15

مقدمہ

 

18

معلوم اوامر و نواہی نہ کرنے پر تنبیہ

 

28

حصول علم کے بعد عمل واجب ہوجاتا ہے

 

29

باب :1

 

مومنات کا نواقض ایمان سے محتاط رہنا

 

مومنات کا نواقض ایمان سے محتاط رہنا

 

35

عقیدہ توحید کی حفاظت اور شریعت کی احتیاد

 

36

عقیدہ کو آفات سےبچانا

 

40

اللہ عزوجل کے ساتھ شرک کا ارتکاب کرنا

 

46

چند تنبہات

 

50

ریاکاری وشرک اصفر کی حرمت

 

57

شرک اصفر اور شرک اکبر کے درمیان فرق

 

64

ایک شبہ اور اس کا ازالہ

 

66

اللہ تعالیٰ کی تقدیر کو جھٹلانا

 

68

اللہ تعالیٰ اور رسول اللہ ﷺ پر جھوٹ باندھنا بھی ایسا حرام ہے

 

79

ستاروں پر برجوں پر اعتقاد

 

81

جادو گرنوں سے بچنا بھی ضروری ہے

 

84

سوئےظن اور رحمت سے ناامیدی

 

83

رحمت الہٰی سےمایوسی

 

84

زمانے کو گالی دینا اور برابھلا کہنا

 

89

دوسروں کو کافر قرار دے دینا

 

92

خاص بات

 

92

بچوں کے گلے میں تعویز دھاگے لٹکانا

 

94

ایک خاص فائدہ

 

95

قرآن کےمتعلق جھگڑا اورمناظرہ

 

96

اللہ کریم کی ملاقات کو ناپسند کرنا

 

99

ایک قیمتی بات

 

100

اللہ کے علاوہ غیروں کی قسمیں

 

101

صحابہ﷢ کےبارے میں بغض کا مظاہرہ کرنا

 

104

ایک اہم نکتہ

 

105

خصوصیات سیدہ عائشہ صدیقہ ؓ

 

108

باب : 2

 

 

عبادات میں مومنات پر حرام کیے گئے کام

 

 

عبادات میں مومنات پر حرام کاموں سے محتاط رہیں

 

111

شرعی علم کوچھپانا

 

112

طہارت و پاکیزگی کےامور میں کوتاہی وسستی

 

117

نجاست کے متعلق کوتاہی

 

119

احتلام سےغسل

 

123

دانستہ نماز چھوڑنا یا اس میں سستی

 

125

واجبات نماز چھوڑنا

 

128

بلا عذر شرعی نماز کےوقت سےمؤخر کرنا

 

132

نماز اور طہارت کے احکام

 

138

نماز

 

139

پہلا اور دوسرا تشہد

 

143

پہلا تشہد

 

143

دوسرا تشہد

 

144

قبروں کو مسجدیں بنانا اور ان پر چراغاں کرنا

 

146

یقین غروب سے قبل افطاری

 

150

قدرت رکھنے کے باوجود حج نہ کرنا حرام ہے

 

152

فرض زکوٰۃ ادا نہ کرنا

 

154

سرکار دوعالم ﷺ پر درود پڑھنے میں غفلت

 

160

باب :3

 

 

خاتون اسلام کا کبائر ، معاصی اور منکرات سےمحتاط رہنا

 

 

صغیرہ اور کبیرہ گناہ

 

164

بخشش کی امید پر گناہ کرتے چلے جانا

 

179

توبہ میں کوتاہی

 

184

توبہ کی شروط پہلی تانویں شرط

 

187

زنا کاری کا ارتکاب کر بیٹھنا

 

191

شرمگاہ کی حفاظت کرنے میں چند فوائد

 

201

نکاح متعہ

 

204

جھوٹی گواہی دینا اور سچی گواہی کوچھپانا

 

207

ایک اہم نکتہ

 

208

بلاعذر گواہی کو چھپاناگناہ ہے

 

209

یمین غموس اور یمین کا ذبہ

 

211

اہم فوائد

 

215

مردار ، خون اور خنزیر کا گوشت

 

218

آگ سے سزا دینا

 

221

ایک خاص نکتہ

 

221

شراب اور دیگر منشیات

 

223

شراب نوشی ، منشیات اور تمباکونوشی

 

235

مختلف اعضائے بدن پر شراب کے نقصان دہ اثرات

 

238

شراب اور خلیوں کی تباہی

 

238

شراب اور نظام دوران خون

 

239

دل پر شراب کی اثر آفرینی

 

239

شراب اور اس کے نظام انہضام پر مضر اثرات

 

240

شراب اور اس کے جگر پر خطرناک اثرات

 

240

شراب اور اس کے خون میں ضرر رساں اثرات

 

242

شراب اور جنسی شہوت

 

243

شراب اور پیشاب کا نظام

 

244

شراب اور غدود پر اس کے مضر اثرات

 

244

آنکھوں پر شراب کےخطرات

 

244

عضلات پر شراب کےمنفی اثرات

 

244

روحانی صحت پر شراب کے اثرات

 

245

شراب کینسر پھیلانے کے اسباب میں سے ہے

 

245

معاشرے پر شراب کے خطرناک اثرات

 

246

منشیات کےمہلک اور مہیب خطرات

 

246

منشیات خون کو بدبودار بنانے کا سبب بنتی ہے

 

247

تمباکونوشی کے خطرات

 

249

حرمت آواز و ساز

 

252

شادیوں میں دف بجانے کا جواز

 

257

عید کے دن نابالغ بچی کا گانا

 

257

عورتوں کا مہندی لگانا

 

261

سونے چاندی کے برتن استعمال کرنا

 

262

چند اہم فوائد و نکات

 

263

باب :4

 

 

مومنات کے لباس میں حرام چیزیں

 

 

مومنات کا مردوں سے مشابہت ، بے شرمی کے لباس پہننا اور تنہا سفر کرنا

 

265

مردوں سے مشابہت اختیار کرنا حرام ہے

 

265

ایک اہم نکتہ

 

267

مردوں کے سامنے باریک کپڑے پہننا

 

268

عورت کا خوشبو لگانا

 

271

مومنہ عورتوں کا اللہ تعالیٰ کی تخلیق کو بدلنا

 

273

ایک اہم نکتہ

 

275

خطرنا ک راستے پر عورت کا تنہا سفر

 

276

خاص نکتہ

 

276

بغیر محرم سفر

 

278

باب : 5

 

 

اسلام کا برے اخلاق و آداب سے محتاط رکھنا

 

 

اسلام کا برے اخلاق و آداب سے محتاط رکھنا

 

280

مومنات کا کما ل درجہ کا اخلاق

 

281

اخلاق ایک فریضہ

 

283

مسلمان عورت کی اخلاقی جرات

 

290

مسلمان عورت کا ’’احسان‘‘

 

292

عورت کی کشادہ دلی اورحسن ضیافت

 

296

بڑی خود پسندی اور تکبر

 

297

ناجائز غصہ ، بغض اورحسد

 

309

چند فوائد

 

314

مذاق ، بدگمانی اور برے القابات سے پکارنا

 

319

عورت کا اچھا سا نام رکھنا

 

328

نیکی ، بھلائی اور دل کی سختی

 

330

نعمتوں اور احسانات کی ناقدری

 

333

اہم نکتہ

 

335

باب :6

 

 

قطع رحمی اور بری ازدواجی زندگی

 

 

والدین کے ساتھ حسن سلوک ایک عبادت

 

337

والدین سے اچھا سلوک کرناواجب ہے

 

338

والدین سے نیکی کرنے کی فضیلت

 

342

والدین کی نافرمانی

 

346

ماں کی ناراضی

 

352

قطع رحمی

 

354

چند نکات

 

356

ایک خاص بات

 

357

والدین اور شوہر کی نعمت کی ناشکری

 

360

خاوند کے حقوق میں کوتاہی

 

361

ایک اہم نکتہ

 

368

میاں بیوی کے پوشیدہ راز

 

369

خاوند کی ناراضی

 

371

خاوند کی اطاعت سےنفرت

 

373

طلاق کا مطالبہ

 

377

ایک اہم نکتہ

 

377

میت پر نوحہ خوانی کرنا

 

381

مصیبت کےموقع پر صبر واجب ہے

 

385

باب :7

 

 

زیادتی کرنا ، فساد پیدا کرنا اور تکلیف پہنچانا

 

 

اللہ کریم کے دوستوں ( ولیوں ک) کو تکلیف پہنچانا

 

393

مسلمان یا ذمی کو قتل کرنا

 

397

خاص نکات

 

405

مسلمان عورت و مرد کو گالی دینا

 

407

اہم نکتہ

 

410

بہتان بازی

 

411

خود کشی کرنا

 

412

فتنہ فساد اور باطل کی باتیں

 

417

باطل کی بنیاد پر جھگڑنا

 

419

اہم نکات

 

420

لوگوں کی رضا کے لیے اللہ کی ناراضی

 

423

اہم نکات

 

429

بیوی کا جھوٹ بولنا

 

433

وعدہ خلافی کرنا

 

434

دھوکا اور ملاوٹ

 

441

امانت میں کوتاہی

 

443

لوگوں کی باتیں سننا

 

447

فائدہ

 

447

ناجائز خرید و فروخت کی قیمت

 

449

خرید وفروخت میں ملاوٹ او ردھوکا

 

454

بیع میں جھوٹی قسم

 

458

ذخیرہ اندوزی

 

462

چال بازی اور دھوکہ دہی

 

464

پڑوسی کو تکلیف پہنچانا

 

466

باب :8

 

 

خاتون اسلام کے بعض ازدواجی معاملات

 

 

قابل ستر اعضا کی پردہ پوشی اور حفاظت

 

471

روزوں کی راتیں اور ازدواجی تعلقات

 

473

بیویوں کے مابین عدل

 

475

منگنی کرنےوالے کا اپنی منگیتر کو دیکھنا

 

479

عدت وفات میں بیوہ کو پیغام نکاح

 

481

باب: 9

 

 

مومنات کی عدت کے بعض مسائل اور محرمات ابدیہ

 

 

خاتون اسلام کےلیے عدت کے احکام ومسائل

 

484

خون حیض سے مایوس اورحاملہ خاتون کی عدت

 

484

قبل از دخول طلاق کی عدت

 

485

بیوہ کی عدت

 

487

مطلقہ عورتوں کی عدت تین طہر یا حیض ہے

 

490

بیوہ کی عدت

 

498

ایام عدت او رنکاح

 

500

میت پر سوگ کی حد

 

502

ایلا کا حکم

 

505

مردوں پر حرام کی گئی عورتیں

 

508

باب : 10

 

 

احکام حجاب ، اس کے آداب اور احکام طلب اجازت

 

 

قرآن وسنت والا پردہ

 

516

عمر رسیدہ عورتوں کے لیے پردے کاحکم

 

519

غیر محرموں سےپردہ

 

521

ازواج النبی ﷺ کا حجاب

 

530

مومنات کے پاس جانے سے قبل طلب اجازت کے احکامات

 

533

عورتوں کا حما م میں جانا

 

537

خاتمہ

 

541

 

 

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 16575
  • اس ہفتے کے قارئین 175107
  • اس ماہ کے قارئین 1694180
  • کل قارئین115586180
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست