#5061

مصنف : عزیز جاوید

مشاہدات : 5706

پاکستان کی نامور خواتین

  • صفحات: 616
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 15400 (PKR)
(منگل 14 نومبر 2017ء) ناشر : دیبا پبلیکیشنز پشاور

برصغیر کے مسلمانوں نے حصول پاکستان کی جد و جہد میں جس ضبط و نظم، خلوص، ایثار اور قربانی کا عملی مظاہرہ کیاہے وہ یقینا ہماری تاریخ کا ایک ایسا درخشندہ باب ہے جو ےنے والی نسلوں کے لئے مشعلے راہ کا کام دیتا رہے گا۔ یہ تریخی ورثہ ایک ایسا نادر سرمایہ ہےجس کی تانباکی ہر زمانے میں روشنی کے مینار کا کام دے گی۔ اس سرمائے کا تحفظ ہمارا قومی فریضہ ہے۔اگرچہ تحریک پاکستان پر مختلف زاویہ ہائے نظر سے کتابیں لکھی جا چکی ہیں لیکن ان نامور خواتین کے حالات ابھی تک زیور طبع سے آراستہ نہیں ہو سکے جنہوں نے تحریک آزادی میں انتہائی اہم کردار ادا کیا ہے۔ تاریخی حقائق اس امر کے متقاضی تھے کہ قوم کی اُن مایہ ناز خواتین کی جدو جہد آزادی اور سماجی وملّی خدمات کو ایک جامع اور مبسوط کتاب کی شکل میں محفوظ کر کے تاریخی ذمہ داریوں کو پورا کیا جائے۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ پاکستان کی نامور خواتین‘‘ عزیز جاوید کی ہے جس میں کہ قوم کی اُن مایہ ناز خواتین کی جدو جہد آزادی اور سماجی وملّی خدمات کو ایک جامع اور مبسوط کتاب کی شکل میں محفوظ کر کے تاریخی ذمہ داریوں کو پورا کیا گیا ہے۔اس کتاب کا مطالعہ یقینا نئی پود کے لئے فکر و نظر کے نئے زاویے پیدا کرنے میں مدد دے گا۔ ہم مصنف اور دیگر ساتھیوں کے لئے دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ ان کی محنتوں اور کاوشوں کو قبول فرمائے ۔آمین۔ طالب دعا: پ،ر،ر

عناوین

صفحہ نمبر

بانی پاکستان کاخواتین کےنام پیغام

9

معمادپاکستان کاارشاد

11

پیش لفظ

15

دیباچہ

17

مادرملت

23

مجاہدہ اعظم بیگم مولانامحمدعلی جوہر

63

مجاہدہ ملت فاطمہ بیگم

71

جون آف پاکستان

103

نصرت بیگم

143

صغری

153

طاہرہ بیگم

159

رعتہ بیگم لیاقت علی خان

161

ہمدم سلمان بیگم کمال الدین

179

میرالنساء

203

جہاں آراءبیگم

209

گیتی آراء

229

سلمےمحمود

241

خاتون سرحدزری سرفراز

259

اقبال بانو

287

بیگم شمس االنہارمحمود

299

وقارالنساء

305

ممتازجہاں

313

ممتازجمال

325

سردارجمال

337

منو جمال

337

زاہد خلیق الزمان

339

شریں وہاب

345

قیصرہ مندجنت خاتون

353

نذیرنیاز

371

ممتازمجید

387

فہمیدہ اختر

401

بیگم شریف حسین

407

فہمیدہ شریف

413

جمیلہ شریف

415

مائی ملنگنی

419

سردارحیدر

429

بیگم عبدالواحد

435

فاطمہ صغریٰ

439

بیگم محمدشریف

449

لیڈی عبدالقادر

457

بیگم قاضی میراحمد

467

بیگم اہل آخان

479

سعیدہ اسلم شعاع

483

بیگم زنیت فداحسن

497

صاحبزادی محمودہ بیگم

503

بیگم جی اےان

513

شائستہ اکرام اللہ

515

بیگم محمود سلیم

533

بیگم ممتاز صفدر

537

بیگم عطااللہ جان

539

بیگم منظورقادر

547

کلثوم خٹک

556

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 88481
  • اس ہفتے کے قارئین 385459
  • اس ماہ کے قارئین 1438959
  • کل قارئین110760397
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست