#4236

مصنف : ابو حمزہ محمد شریف

مشاہدات : 143842

اشرف الانشاء اردو شرح معلم الانشاء جلد اول

  • صفحات: 235
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5875 (PKR)
(جمعرات 26 جنوری 2017ء) ناشر : مکتبہ رحمانیہ لاہور

عربی زبان ایک زندہ  وپائندہ زبان ہے۔ اس میں ہرزمانے کے ساتھ چلنے کی صلاحیت موجود ہے۔ اس زبان کو سمجھنے اور بولنے والے دنیا کے ہر خطے میں موجودہیں ۔عربی زبان وادب کو سیکھنا اور سکھانا ایک دینی وانسانی ضرورت ہے کیوں کہ قرآن کریم جوانسانیت کے نام اللہ تعالیٰ کا آخری پیغام ہے اس کی زبان بھی عربی ہے۔ عربی زبان معاش  ہی کی نہیں بلکہ معاد کی بھی زبان ہے۔ اس زبان کی نشر واشاعت ہمارا مذہبی فریضہ ہے۔ اس کی ترویج واشاعت میں مدارس عربیہ اور عصری جامعات کا اہم رول ہے ۔عرب ہند تعلقات بہت قدیم ہیں اور عربی زبان کی چھاپ یہاں کی زبانوں پر بہت زیادہ ہے۔ہندوستان کا عربی زبان وادب سے ہمیشہ تعلق رہا ہے۔ یہاں عربی میں بڑی اہم کتابیں لکھی گئیں اور مدارس اسلامیہ نے اس کی تعلیم وتعلم کا بطور خاص اہتمام کیا۔ زیر تبصرہ کتاب " اشرف الانشاء اردو شرح معلم الانشاء "دو جلدوں پر مشتمل  محترم مولانا ابو حمزہ محمد شریف صاحب کی کاوش ہے ، جس میں انہوں نے عربی گرائمر کی مشہور ترین کتاب " معلم الانشاء"  کا اردو ترجمہ اور شرح پیش کی ہے۔عربی زبان وادب سیکھنے کے حوالے سے یہ ایک مقبول ترین کتاب ہے ،جو متعدد دینی مدارس اور سکولوں وکالجوں کے ایم اے عربی اور فاضل عربی کے نصاب میں داخل ہے۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ  مولف کی اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے ۔آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

الدرس  الاول .....مفرد

5

  الدرس   الثانی ... نکر ہ و مععر فہ

8

الدرس  الثا لث .... مر کب

12

الدرس   الرابع.... مر کب  تو صیفی

14

الدرس   الخامس ....  مر کب اضافی

27

الدرس   السادس  ... مر کب تام

39

الدرس   السابع... جملہ  فعلیہ

51

الدرس الثامن  .... فعل کی قسمیں  ’ ما ضی ’  مضا رع ’امر نہی   

58

الدرس   التا سع.. فعل مضا رع

64

الدرس  التا سع ... فعل مستقبل

71

الدرس   العا شر .. فعل  مجہو ل نا ئب  فا عل  

75

الدرس  الحادی  عشر  (1).. ما ضی بعید  وما ضی   استمراری

83

الدرس   الحادی  عشر  (2)ما ضی استمر اری  منفی

90

الدرس   الثا نی عشر  (1) ... فعل امر

96

الد رس  الثانی .. ..(2) فعل نہی

101

الدرس  الثا لث ...مبتدا  ء کی خبر  جب  کہ جملہ  یا شبہ  جملہ ہو

106

الدرس   الرابع عشر .... قد کے ساتھ  فعل ما ضی  کی تا کید

116

الدرس   الرابع عشر .... (2) فعل مضارع کی  تاکید  ’’ قد’’  اور لام  تاکید کےساتھ

119

الدرس   الخامس العشر  ... ب٭لمہ  لما   و لن  کے ساتھ  فعل  نفی

122

الد رس الساد س   عشر ... فعل مستقبل   مثبت  کی تا کید

130

الد رس  السابع عشر  (1).... ادوات  الاستفہام  .  

149

الد رس  السابع عشر (2).... استفہام و نفی ایک ساتھ 

158

الد رس  الثامن  عشر (1) ادوات   الشرط

166

الد رس  الثامن  عشر (2) ادوات   الشرط غیر جازمہ

173

الدرس  التا سع  عشر ...اسم مو صول

178

الدر س  العشرون ..... نو ا سخ جملے

183

الد رس الحادی  العشر ون... افعال  نا قصہ 

190

الد رس الثانی  العشرو ن....ما ولا المشبھتان  بلیس 

201

الدر س الثالث والعشرون ... لا ئے نفی  جنس

206

الدر س الرایع    والعشر ون... افعال  المقا ربہ  والر جاء والشرو ع

211

الد رس  الخا مس  والعشرون ... حروف  جارہ

219

رسا لہ من طالب  الی ابیہ

224

رد الوالد  علی  رسالتہ  ولدہ

226

الرسالہ  الالی  الی العم

229

 الر سالت الثانیہ  االی  الام

230

الر سالت  الثالثہ   الاخ الصغیٰر

231

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 36257
  • اس ہفتے کے قارئین 461747
  • اس ماہ کے قارئین 1662232
  • کل قارئین113269560
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست