#3247

مصنف : حافظ محمد ادریس

مشاہدات : 3967

اسیران روشن خیالی

  • صفحات: 147
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3675 (PKR)
(پیر 25 جنوری 2016ء) ناشر : ادارہ معارف اسلامی منصورہ لاہور

انسانی تاریخ عبرت کا بہت وسیع وعریض مرقع ہے۔انسان نے ظلم وستم کی داستانیں بھی رقم کی ہیں لیکن یہی انسان ہمت وعزیمت کے باب بھی جریدہ عالم پر ثبت کرتا رہا ہے۔وقت کے مستبد حکمران ہمیشہ یہ سمجھتے رہے ہیں کہ ان کا حق حکمرانی غیر محدود ہے۔اپنے اقتدار کے نشے میں بد مست حکمرانوں کو گھنٹی بجنے سے قبل تک کبھی وہم وگمان بھی نہیں ہوتا کہ ان کے ڈراوے کا کوئی ڈراپ سین بھی ہے۔جس طرح نابکار حکمران ہر دور میں ظلم کے فسانے میں ایک نیا ٹکڑا شامل کردیتے ہیں، اسی طرح راہ وفا کے دیوانے بھی تاریخ کا قرض چکانے کی جسارت میں لگے رہتے اور اپنے آپ پیش رؤں کے نقش قدم پرچلنے کے لئے کوشاں نظر آتے ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب" اسیران روشن خیالی " جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی رہنما محترم حافظ محمد ادریس صاحب کی تصنیف ہے، جس میں انہوں نے ظالم حکمرانوں کی جانب سے انہیں قید کرنے اور جیل میں ڈالنے جیسے واقعات کو تفصیل سے بیان کیا ہے۔انہیں 62 سالہ زندگی میں آٹھ مرتبہ جیل جانے اور سنت یوسفی پر عمل کرنے کی سعادت حاصل ہوئی۔ان کی یہ روداد مختلف مضامین کی شکل میں ہفت روزہ ایشیا میں چھپتی رہی لیکن احباب کے اصرار پر اسے کتابی شکل میں شائع کرنا پڑا۔شاید کہ کسی دوسرے بندے کو بھی اس سے ترغیب حاصل ہوجائے اور وہ بھی اس راہ وفا پر چل نکلے۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین (راسخ)

 عناوین

صفحہ نمبر

حدوداللہ کے خلاف مذموم حرکت

 

فرنٹ لائن سٹیٹ

17

سیاہ ترین دن

17

پر امن مظاہرے ،پر تشدد جواب

18

جرم عظیم

19

روڈ کارواں

20

رکاٹیں اور منزلیں

20

وما تشاءون الاّ ان یشاء اللہ

 

سیاست اور جیل

22

مرگ ناگہانی

22

پہلی رکاوٹ

23

لاہور کے بجائے گجرات

24

ہرچہ باد اباس

24

قرآن عظیم الشان کی برکات

25

ہنگامی فیصلہ

25

نصرت الٰہی

26

قدم بقدم نصرت الہی

 

وقت کی پابندی

28

اینٹ سے اینٹ بجانا

28

جلسے کی کاروائی

29

یہ اخلاق؟

30

دعا

30

ذرائع ابلاغ کا کردار

31

دوسرا جلسہ

31

دہشت گردی

32

فروغ بدکاری یا تحفظ حقوق نسواں

 

دل کہیں ،تلوار کہیں

33

ایمان اورآزمائش

34

احباب جلال پور کا شکریہ

34

اسیروں کے حوصلے

35

نعروں کی گونج

35

ٹیلی ویژن کے نمایندے

36

یوم حساب قریب ہے

36

سنت یوسفی

 

اظہارتشکر

37

نماز عشق

37

قابل تحسین انتظام

38

باجماعت  نماز

38

دروس زنداں

39

ترتیب گاہ

40

جیل میں پکنک؟

40

ایک عظیم نوجوان

41

مسائلستان اور معمے

 

نعمت و سعادت

42

قیدیوں کے مسائل

42

اخبارات

43

زندنیوں کے تبصرے

43

ایک برجستہ سوال

44

شرم و حیا سے عاری

45

محبت کی لطافت

45

بے بس مخلوق، بے حس جہاں

 

جائے تنگ و مر دماں بسیار

47

نابالغ قیدی اور جرائم

47

مسائل کا اعتراف

48

متعدی مرض

49

نے بسی و بے حسی

49

قتل مقاتلہ ، نسلوں کی تباہی ہے

50

والصلح خیر

 

اصلاح انسانیت

51

ماڈل ضلع

51

با صلاحیت ٹیم

52

دنیا و آخرت کی بھلائی

53

حدیث پاک سے راہ نمائی

53

ایک افسوسناک ڈراما

 

جیل میں چودھراہٹ

55

فلاحی ریاست

55

اصلاح کے راستے میں موانعات

56

اسیران کی ایک جائز خواہش

56

قرآن سے محبت

57

میڈیکل کیمپ

58

ضمائتیں اور مابعد

58

بارہ بجے

60

فقیرانہ آئے صدا کر چلے

61

بے خبر حکمران، فرسودہ نظام

 

خیر ابھی مٹا نہیں

62

قصہ بھینس چوری کا

62

پرویزی بربریت

63

یہ افسران ذی وقار اور ان کی بے خبری

64

اللہ پر توکل

65

فرض کفایہ

66

ہم بھی منہ میں زبان رکھتے ہیں

 

ایک چیلنج

68

نیا مصطفیٰ کمال

68

قرآن کی  کتابت و طباعت

69

عربی زبان اور امت مسلمہ

70

دوسری زبانوں میں قرآن کے تراجم

70

ہمارے آباو اجداد

71

عورت دشمنی

72

غیر متوازن اور جرنیلی رویہ

73

مردم آزار رویے

 

مقبول عام راہ نما

74

بہاولپور

74

قنوت نازلہ

75

الوداع اے گجرات!

76

استعمار کے غلام

77

لمبا سفر

78

یخ بستہ ہوا اور تان سین

79

 

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 37486
  • اس ہفتے کے قارئین 230748
  • اس ماہ کے قارئین 1258913
  • کل قارئین96910757

موضوعاتی فہرست