#2563

مصنف : عبد اللہ بن عبد المحسن الطریقی

مشاہدات : 11881

اسباب اختلاف الفقہاء

  • صفحات: 336
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 8400 (PKR)
(ہفتہ 23 مئی 2015ء) ناشر : نعمانی کتب خانہ، لاہور

جن دین اسلام کی صداقت وحقانیت کا موضوع زیر بحث آتا ہے تو اکثر یہ شبہ پیش کیا جاتا ہے کہ یہ دین اختلافات ومجالات کی جولانگاہ ہے۔اس میں مختلف فرق ومذاہب پائے جاتے ہیں،ان میں کس کو اختیار کیا جائے اور کس کو ترک کیا جائے؟اعداء دین کی طرف سے تو اس شبہ کا ذکر وبیان چنداں حیرت خیز نہیں۔مگر مقام افسوس ہے کہ عصر حاضر میں نام نہاد مسلم اس شبہ کی آڑ میں سرے سے دین حنیف ہی سے کنارہ کشی کا جواز تلاش کرنے لگے ہیں۔حالانکہ غور کرنے سے معلوم ہوتا ہے کہ موجودہ دور کے اکثر مذاہب میں اس قدر اصولی واساسی نزاعات پائے جاتے ہیں اور ان میں تفرقہ بازی کی اس قدر بھر مار ہے کہ ایک فریق دوسرے کو اس مذہب سے خارج کئے بغیر دوسری کسی بات پر مطمئن نہیں ہوتا۔یہودی ،عیسائی ،ہندو اور موجودہ  دور کے دیگر مذاہب اس کی بہترین مثال ہیں۔عیسائیوں کے دو مشہور فرقوں کیتھولک اور پروٹسٹنٹ کی باہم نبرد آزمائی اور معرکہ آرائی تو تاریخ عالم کی مشہور داستان ہے۔ زیر تبصرہ کتاب"اسباب اختلاف الفقہاء"سعودی عرب کے معروف عالم دین امام محمد بن سعود یونیورسٹی ریاض کے چانسلر  ڈاکٹر عبد اللہ  بن عبد المحسن  الترکی﷾ کی تصنیف ہے،جس میں اسی شبہ کا تسلی بخش جواب دیا گیاہے،اور فقہاء کرام کے اختلافات کے اسباب پر روشنی ڈالی گئی ہے۔اس کا اردو ترجمہ پاکستان کی معروف شخصیت  پروفیسر غلام احمد حریری صاحب﷾ نے کیا ہے۔ اللہ تعالی  سے دعا ہے کہ وہ  مولف کی اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

 

صفحہ نمبر

تعارف مترجم

 

7

فاتحۃ الکتاب

 

13

مسائل جن سے صحابہ آگاہ نہ تھے

 

16

صحابہ کے غلط فتاویٰ

 

17

اختلاف کے باوجود رواداری

 

18

تصدیر

 

22

اسباب اختلاف

 

24

مقدمہ

 

27

کتاب ہذا میں میرا طرز و انداز

 

31

تمہید

 

34

فکری اختلاف ایک فطری امر ہے

 

35

تاریخ اختلاف کااجمالی خاکہ

 

36

مسئلہ امامت

 

39

منکرین زکوٰۃ سےجہاد

 

39

مسئلہ فدک

 

40

اختلاف صحابہ کے اسباب کا اجمالی خاکہ

 

42

قبول احادیث میں شدت

 

43

نسیان

 

45

صحابی تک حدیث کا نہ پہنچنا

 

46

راوی کی ثقاہت پر عدم اعتماد

 

47

لفظ مشترک کا وجود

 

48

دومتعارض نصوص کی جمع و تطبیق

 

49

وہ اختلاف جو کسی غیر منصوص مسئلہ میثں رائے دینے سے پیدا ہو ۔

 

54

عہد صحابہ کےبعد اختلاف کی نوعیت و کیفیت

 

57

تاریخ اختلاف کے مصادر

 

60

اختلاف کی نوعیت و کیفیت

 

61

تکبیرات عید ہتے وقت رفع الیدین

 

64

اختلاف کےبارے میں علماء کےافکار

 

67

مانعنی اختلاف کےدلائل

 

69

مانعین اختلاف کے دلائل پر تنقید

 

72

اختلاف امتی رحمۃ بے اصل حدیث ہے

 

73

ائمہ مجتہدین کا اختلاف تعصب پر مبنی نہ تھا

 

75

غیر اہم اختلاف کی اقسام

 

77

اختلاف مذاہب اور تعصب

 

81

اسباب اختلاف سےآگاہی کے فوائد

 

85

اختلافات قبیحہ کےآثار و نتائج

 

86

تفرقہ بازی کےنقصانات

 

88

باب اول ( فقہی اصول و ضوابط )

 

91

کیا مستحب شروع کرنے سے واجب ہوجاتا ہے ؟

 

93

کیا احکام شرعیہ میں تہمت کا اعتبار کیا جاتا ہے ؟

 

94

سبب کا مفہوم

 

97

افتران السبب بالشرط

 

101

کیا احکام شرعیہ میں اصل تعبد ہے یا تعلیل ؟

 

103

دار الاسلام اور دار الحرب کےاحکام میں فرق

 

105

تکلیف سےکیا مراد ہے؟

 

107

کیا کفار شرعی احکام کےمکلف ہیں ؟

 

110

کیا تکالیف بدنیہ میں نیابت جائز ہے ؟

 

112

درود شرع میں قبل افعال کی کیا حیثیت تھی

 

114

باب دوم

 

116

الکتاب

 

117

سنت

 

119

سنت کی حفاظت و روایت میں صحابہ کااختلاف

 

121

سنت میں اختلاف کیوں کر رونما ہوا؟

 

127

زیارت علی الکتاب بخبر واحد

 

129

معارضہ خبر واحد بخبر مشہور

 

132

کثیر الوقوع مسائل اورخبر واحد

 

134

خبر واحد کا اصول عامہ کےخلاف ہونا

 

137

عصر صحابہ میں خبر واحد پر عمل کرنے کی مخالفت

 

141

حدیث کی نقد و جرح میں اختلاف

 

144

بعض احادیث کا فقہاء تک نہ پہنچنا

 

148

جب اصل راوی فرع کی روایت کو تسلیم نہ کرتا ہو

 

151

راوی کا عمل جب اس کی مرویات کےخلاف ہو

 

152

حدیث مرسل

 

155

حجیت اجماع

 

158

اجماع سکوتی

 

159

قیاس

 

165

منکرین قیاس کےدلائل

 

166

قیاس کی مثالیں

 

167

قائلین قیاس کے مابین اختلاف

 

168

وہ مسائل جن کے اندر قیاس کےجاری ہونے میں اختلاف پایا جاتا ہے

 

176

اسباب اور رخصتیں

 

178

خارج از قیاس

 

180

اقوال صحابہ

 

182

کیا سابقہ شرائع حجت ہیں ؟

 

186

استحسان کا مفہوم

 

190

مصالح مرسلہ

 

194

استصحاب

 

202

باب سوم

 

207

دلالت نص پر مبنی اسباب اختلاف

 

208

اشتراک کا مفہوم

 

211

کیا امر و نہی وجوب کےمقتضی ہیں ؟

 

215

وہ امور جن پر امر کا صیغہ دلالت کرتا ہے

 

216

کیا امر تکرار کامقتضی ہوتا ہے یانہیں ؟

 

218

کیامامور بہ فعل کومکمل طور پر ادا کرنا ضروری ہے

 

221

نہی

 

222

کیا ترک فعل اقسام فعل میں سے ہے ؟

 

226

العام

 

227

ظنی دلیل سے تخصیص العام کا جواز

 

228

جب خاص و عام باہم متعارض ہوں

 

233

امام ابوحنیفہ سے صاحبین کا اختلاف

 

234

حنفیہ کےنزدیک مرقد عورت کو قتل نہیں کیا جا سکتا

 

235

کیا قول صحابی عموم کا فائدہ دیتا ہے ؟

 

237

عموم المقتضی

 

239

حنفیہ کے نزدیک مسلم کو یہودی یاعیسائی کے قصاص میں قتل کیا جا سکتا ہے ؟

 

241

خصوص و تخصیص

 

245

کیا راوی کا قول یا فعل اس کی روایت کےعموم کی تخصیص کر سکتا ہے ؟

248

مطلق و مقید

 

251

المجمل والمبین

 

254

المفہوم

 

259

مفہوم العدد

 

263

لغوی مسائل

 

367

کسی لفظ کےمعنی میں جزوی اختلاف

 

271

ثبوت لغت بالقیاس

 

274

لغوی وشرعی مفہوم

 

275

حقیقت و مجاز

 

277

عموم المجاز

 

278

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 7545
  • اس ہفتے کے قارئین 7545
  • اس ماہ کے قارئین 1681496
  • کل قارئین113288824
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست