#4305

مصنف : عبد اللہ بن عبد الرحمن الجبرین

مشاہدات : 7343

عورتوں کی 80 دینی خلاف ورزیاں

  • صفحات: 81
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1620 (PKR)
(ہفتہ 25 فروری 2017ء) ناشر : المکتبۃ الکریمیۃ،لاہور

اسلام ایک مکمل ضابطۂ حیات ہے او رانسان کی ہر شعبے میں مکمل راہنمائی کرتا ہے اسلام نے جس طرح مردوں کے لیے مفصل احکامات صادر فرمائے ہیں اسی طرح عورتوں کےمسائل کو بھی واضح اور واشگاف الفاظ میں بیان کیاہے نبی کریم ﷺ نے مردوں کی تربیت کے ساتھ ساتھ عورتوں کی تربیت پر بھی زور دیا ہے ۔ کیونکہ ایک عورت کی تعلیم وتربیت سےایک پورا گھرانہ راہِ راست پرآسکتاہے ۔ لیکن دورِ حاضر میں عورتوں کی تعلیم وتربیت نہ ہونےکےبرابر ہے جس کانتیجہ ہےکہ عورتیں کفریہ شرکیہ عقائد، فحاشی وعریانی ، بےپردگی وبے حیائی ، ترکِ نماز، بدزبانی ، غیبت وچغلی، اور لعن وطعن ، قبروں اور مزاروں کے طواف کرنے ان کے نام کی نذر نیاز،تعوید گنڈے او ردیگر شرکیہ امور جیسے خطر ناک گناہوں میں مردوں کی نسبت بہت زیادہ مبتلا ہیں ۔ زیر نظر رسالہ ’’ عورتوں کی 80 دینی خلاف ورزیاں ‘‘ سعودی عرب کےنامور عالم دین شیخ عبد اللہ بن عبدالرحمٰن الجبرین کی عربی تصنیف کا اردو ترجمہ ہے ۔ شیخ موصوف نے عورتوں کے حالات کو ملحوظ رکھتے ہوئے ا س رسالہ میں عورتوں سے پائی جانے والی 80 قسم کی شرعی ودینی خلاف ورزیوں کو ذکر کیا ہے ۔خواتین اسلام اس کتاب کے مطالعہ سے اپنے آپ کو خطر ناک گناہوں سے بچا سکتی ہیں ۔ اللہ تعالیٰ مصنف ومترجم اور ناشرین کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور تمام مسلمان مرد وخواتین کوشریعت اسلامیہ کےمطابق زندگی بسر کرنےکی توفیق دے ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

عر ض ناشر

11

مقدمتہ المتر جم

13

عقا ئد میں مخالفت

15

عقا ئد میں مخالفت

 

جادو گر وں ’ کا ہنوں اور شعبدہ بازوں کے پاس جانا

15

عو رتوں  کا مزارو ں  پر جانا

16

کا فر عو توں سے سلام میں پہل کر نا او ران سے دو ستی لگانا

16

د ینی امور سے نا آشنا ئی اور دینی علم حا صل کر نا

17

مر دو ں پر نو حہ کر نا   اور گریبان پھا ڑنا

17

بلاضرورت  عو توں کا کا فر  مما لک کو سفر کر نا

18

عو رتو ں کا شو ہروں سے خادم  ڈرائیور وغیرہ ما نگنا

18

مسلمان مردوں اور عو توں  کا مذاق  اڑ انا

19

اپنے آپ  کو موت  کی بد دعا  دینا

19

عو رتوں کی غیر اللہ  کی قسم اٹھانا

20

بعض دنو ں ’ رنگوں ’ اور جانوروں  سے نحوست  پکڑنا

21

بد عتی مجلسیں

21

ار کان اسلا م میں مخا لفت

 

عورتیں اور شرعی امور

22

نمازرں کو وقت  کے بعد ادا کر نا

22

بعض نمازوں  کی قضا ء نہ د ینا

23

شو ہر اور او لاد کو تر ک نماز پر کچھ نہ کہنا

23

بچیوں کے بالغ ہونے  پر ماں  کا ان کی تر بیت  کا اہتمام  نہ کرنا

24

عو رتوں  کا نما ز میں سر پر چادر  نہ لینا  اور پا ؤں ننگے رکھنا

24

کپڑوں  کی صفائی کا اہتمام نہ کر نا

25

نماز کے حقوق اور واجبات  کا اہتمام  نہ کر نا

25

مال اور زیورات  کی زکوٰٰٰٰٰٰٰٰٰٰۃ نہ دینا

25

ما ہ رمضان  کی عبادت  کا اہتمام نہ کر نا

26

عو رتوں کا احرام کے لئے  مخصوص رنگ کا تعین کر نا

27

لبا س اور پر دے میں مخالفت

 

عو رت اور شر عی پر دہ

28

فیشن ایبل نقاب اور بر قعہ پہننا

28

بنا ؤ سنگھار  کر کے با ہر نکلنا

29

لبا س وغیرہ میں  کا فر عور توں  کی تقلید کر نا

31

گھر یلو زند گی  میں مخالفت

 

سونے  چاندی کے بر تنوں   کا  استعمال

34

ذی روح اشیاء کی تصا ویر اور مجسمے دیواروں  پر آویزاں  کرنا

35

ایک سے زائد بیو یاں  ر کھنے پر جھگڑنا

35

شو ہر کی بات  نہ ماننا  اور سخت  لہجے  میں جواب  دینا

36

بغیر  عذر  کے منصوبہ  بندی

37

عو رتوں  کا یہ گمان کہ  انہیں سو ال نہیں ہو گا

38

او لا د  کی  اسلامی  تر بیت  نہ کر نا

39

شوہر سے بغیر کسی شر عی سبب کے طلا ق ما نگنا

40

عو رتوں  کا گھر  کی صفا ئی  و غیرہ  میں سستی  کر نا

40

شو ہر کو ایسی اشیا ء  خریدنے  کی تکلیف دینا  جن کی  وہ طا قت  نہیں  ر کھتا

40

باہمی باتیں  افشا ء کر نا

41

عو رت  کا بعض ممنو ع کاموں  کا ارتکاب  نیکی سمجھ کر  کرنا

42

شو ہر  کو اس  کے شر عی  حق (مباشرت ) رو کنا

42

عو رت کا اپنے  شو ہر  سے شا پنگ کا مطا لبہ   کرنا

43

عو رت کا معاشی  عمل  پر حریص ہو نا

43

خوشی کے مو اقع میں مخالفت

 

شادی نہ کروا نا

44

شو ہر کے انتخا ب میں غفلت کرنا

45

حق مہر بڑ ھانا

45

منگیتر کا اپنی منگیتر  کو  سونے  کی انگوٹھی پہنانا

46

شو ہر کو مخصوص سامان  لانے  پر مجبو رکر نا

46

شادی کے امو ر عا لیشان  محلا ت  اور ہو ٹلوں میں

47

عو رتوں کا ا پنے جسم کے بال اتر وانا

47

شب زفاف کو مخصوص لبا س  پہننا

48

شادی بیاہ  کے مو قعہ  پر قبیح رسو مات

48

شاد ی کر نے والے جو ڑے کو عو رتوں کے در میان  بٹھا نا

49

شاد ی کر نے والےکو صرف بیٹیو ں کی دعا دینا

49

شادی کی پکنک منانا

50

باہر نکلنے ’ سفر کرنے اور اختلا ط میں مخا لفت

 

عو رتوں کا با ہر نکلتے وقت خوشبو لگانا

51

عو رت کا غیر محرم ڈرا ئیور اور مر د کے ساتھ خلوت اختیا ر کرنا

52

غیر محرم مردوں سے میل جو ل اور اختلاط

52

بغیر عذر  کے با زار جانا

54

عو رتوں  کا مرڈاکٹر کے پا س علاج کے لئے جانا

54

ذی محرم کے بغیر سفر کر نا

54

تعلیمی میدان میں مرد وزن  کا اختلاط

55

عو رتوں کا مر دوں کو د یکھنا

56

سفر میں کھیل  کو د  اور طنز ومزاح میں  مصروف رہنا

56

سفر گھر سے نکلنے اور سواری وغیرہ  کے اذکار نہ پڑھنا

57

عو رت اسلامی  معا شر ے میں کیسے کام کرے

57

عام مخالفتیں

 

ما ں باپ کو ستانا

59

عو رتوں کا آپس میں امر با لمعروف  اور نہی  عن  المنکر کا اہتمام نہ کر نا

59

عو رتوں کی مجا لس میں زبان  کی بہت سا ری خرابیاں

60

بعض عو رتوں کا نگاہ کو آلودہ ر کھنا

60

عو ر ت  کا عو رت  کے جسم کو د یکھنا  اور شوہر کے سامنے بیان کر نا

61

عو رتو ں کا  مر دوں  کی مشا بہت  اختیار کر نا

62

حسن وزیبا ئش  میں کے وہ کام  جو مو جب  لعنت  ہیں

62

عو رتو ں کی سو د  کی بعض  صو رتوں  میں وا قع ہو نا

63

بے فا ئدہ کاموں  میں  وقت  ضا ئع  کر نا

63

دل میں تکبر  اور غرور کا پیدا ہونا

64

غیر محرم  مردوں  سے نرم لہجے  میں بات کر نا

64

نیکی  کے کاموں  میں سستی کر نا

65

غیر اخلا قی مجلات  ویڈیو کیسٹوں  اور لگانے گانے بجا نے میں مشغول  ہو نا

65

عو رتوں کا مہندی کی بجائے سیاہ رنگ استعمال کر نا

66

بعض امو ر فطرت  کی مخا لفت کر نا

67

عو رتوں کا  عو رتوں  سے عشق لگا نا (ہم  جنس  پر ستی)

67

بر ی سہیلیاں  بنانا

68

کسی میت  پر تین دن  سے زیادہ  تر ک زینت کر نا

68

شر ع کی مقرر کر دہ  عدت میں کو تا ہی کر نا

69

غزلیں  ’ عشقیہ کہا نیا ں  ’کلمات اور اشعار لکھنا

69

غیر محرموں سے مصا فحہ کرنا

69

مسلمان بہن

71

مسلمان بہن کے نام

73

تو بہ نصوح

76

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 43872
  • اس ہفتے کے قارئین 340850
  • اس ماہ کے قارئین 1394350
  • کل قارئین110715788
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست