#5191

مصنف : مختلف اہل علم

مشاہدات : 9084

خواتین کی ملازمت اور اسلامی تعلیمات

  • صفحات: 596
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 14900 (PKR)
(ہفتہ 10 فروری 2018ء) ناشر : ایفا پبلیکیشنز نئی دہلی

شریعت کی تعلیمات کے مطابق مردوعورت کو اس طرح زندگی گزارنی چاہئے کہ گھر کے باہر کی دوڑ دھوپ مرد کے ذمہ رہے، اسی لئے بیوی اور بچوں کے تمام جائز اخراجات مرد کے اوپر فرض کئے گئے ہیں، شریعت اسلامیہ نے صنف نازک پر کوئی خرچہ لازم نہیں قرار دیا، شادی سے قبل اس کے تمام اخراجات باپ کے ذمہ اور شادی کے بعد رہائش، کپڑے، کھانے اور ضروریات وغیرہ کے تمام مصارف شوہر کے ذمہ رکھے ہیں۔ عورتوں سے کہا گیا کہ وہ گھر کی ملکہ ہیں۔ (صحیح بخاری ) لہٰذا ان کو اپنی سرگرمیوں کا مرکز گھر کو بنانا چاہئے جیسا اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے: وَقَرْنَ فِی بُيوْتِکُنَّ وَلَا تَبَرَّجْنَ تَبَرُّجَ الْجَاهلية الْاُوْلٰی (سورۃ الاحزاب ۳۳)۔ مرد وعورت کی ذمہ داری کی یہ تقسیم نہ صرف اسلام کا مزاج ہے بلکہ یہ ایک فطری اور متوازن نظام ہے جو مردو عورت دونوں کے لئے سکون وراحت کا باعث ہے۔ لیکن اس کا مطلب ہرگز یہ نہیں کہ عورت کا ملازمت یا کاروبار کرنا حرام ہے، بلکہ قرآن وحدیث چند شرائط کے ساتھ اس کی اجازت بھی دیتا ہے۔ جو کام مردوں کے لئے جائز ہیں، اگر قرآن وحدیث میں عورتوں کو ان سے منع نہیں کیا گیا ہے تو عورتوں کے لئے شرعی حدود وقیود کے ساتھ انہیں انجام دینا جائز ہے۔ بعض اوقات خواتین کی ملازمت کرنا معاشرہ کی اجتماعی ضرورت بھی ہوتی ہے مثلاً امراض نساء وولادت کی ڈاکٹر، معلمات جو لڑکیوں کے لئے بہترین تعلیم کا نظم کرسکیں۔ غرضیکہ عورت شرعی حدود وقیود کے ساتھ ملازمت یا کاروبار کرسکتی ہے۔ ان شرعی حدود کے لئے چار امور اہم ہیں: ۱) پردہ کے احکام کی رعایت ہو۔ ۲) اجنبی مردوں کے اختلاط سے دور رہا جائے۔ ۳) گھر سے کام کی جگہ تک آنے جانے کا معقول بند وبست ہو ۴) ولی وسرپرست کی اجازت ہو۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ خواتین کی ملازمت اور اسلامی تعلیمات‘‘ ایفا پبلیکشنز (121۔ ایف جوگائی، جامعہ نگر، نئی دہلی110025) نے شائع کی ہے۔ یہ کتاب ’’سماج میں خواتین کا دائرہ، ملازمت اور کسب معاش کے سلسلہ میں ان کے احکام اور حدود و شرائط، کتاب و سنت اور فقہ اسلامی کی روشنی میں تفصیلی وضاحت پر مشتمل مقالات علماء ہند کے فیصلوں اور مباحثات کا مجموعہ بہ موقع 18 واں سمینار منعقدہ مدو رائی بتاریخ 2۔4/ ربیع الاول 1430ھ م28/ فروری تا 2/مارچ 2009ء‘‘پر مشتمل ہے۔اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ معاشرہ کی اصلاح فرمائے اور کتاب کو تمام خواتین کے لئے نافع بنائے۔ آمین۔ (رفیق الرحمن)

عناوین

صفحہ نمبر

ابتدائیہ

9

پہلاباب:تمہیدوامور

 

اکیڈمی کافیصلہ

15

سوالنامہ

19

تلخیص مقالات

22

عرض مسئلہ

46

عرض تعریف

67

دوسراباب:ماہرین

 

عورتوں کی تعلیم اورملازمت کےمشترک پیداواری بہودپراثرات ایک فکری مقالہ

77

خواتین کی ملازمت صورت حال، مسائل اوراسلامی موقف

89

تیسراباب:تفصیلی مقالات

 

خواتین کی ملازمت۔شریعت اسلامی کی روشنی میں

113

خواتین کی ملازمت کامسئلہ

148

خواتین کی ملازمت

156

خواتین کی ملازمت

163

خواتین کی ملازمت

172

عورتوں کی ملازمت اورازدواجی اختلافات میں اس کااثر

179

عورتوں کی ملازمت ایک مطالعہ فقہ اسلامی کی روشنی میں

232

خواتین کی ملازمت۔شرعی نقطہ نظرسے

256

خواتین کی ملازمت کاشرعی حکم

264

خواتین کی ملازمت

277

خواتین کی ملازمت

290

خواتین کےکےلیے کسب معاش۔شرعی نقطہ نظر

299

خواتین کی ملازمت۔شرعی نقطہ نظرسے

312

خواتین کی ملازمت

327

خواتین کی ملازمت

336

خواتین کی ملازمت

343

خواتین کی ملازمت

351

خواتین کی ملازمت کےشرعی احکام

360

خواتین کی ملازمت

371

خواتین کی ملازمت

379

خواتین کی ملازمت

388

خواتین کی ملازمت

402

خواتین کی ملازمت کےچندشرعی اورغورطلب امور

418

خواتین کی ملازمت اورعدل

427

خواتین کی ملازمت اورکسب معاش کامسئلہ

433

خواتین کی ملازمت اورشرعی حدود

440

چوتھاباب:مختصرتحریریر

 

بےسہاراخواتین کاملازمت کرنا

449

خواتین کی ذمہ دارایں اورملازمت

451

خواتین کی ملازمت

454

خواتین کاحصول معاش میں حصہ لینا

456

خواتین کی ملازمت اورشرعی اصول وضوابط

458

خواتین کی ملازمت اورموجودہ حالات کاتقاضہ

464

خواتین کی ملازمت شریعت کی نظرسے

468

خواتین کی ملازمت

474

خواتین کی ملازمت

479

خواتین کی ملازمت

484

خواتین کی ملازمت

490

خواتین کی ملازمت

496

نفقہ کی ذمہ داری اورخواتین کی ملازمت

496

خواتین کی ملازمت

502

خواتین کی ملازمت ۔صورتیں اوراحکام

507

خواتین کی ملازمت

511

خواتین کی ملازمت

517

خواتین کی ملازمت

517

خواتین کی ملازمت

523

خواتین کی ملازمت

525

خواتین کی ملازمت

528

خواتین کی ملازمت

532

خواتین کی ملازمت کامسئلہ۔اسلامی شریعت کےتناظرمیں

536

خواتین کی ملازمت

541

خواتین کی ملازمت

547

خواتین کی ملازمت۔اسلامی نقطہ نظر

551

ضرورت شدیدہ میں عورتوں کاملازمت کرنا

555

خواتین کی ملازمت

561

خواتین کی ملازمت

565

خواتین کی ملازمت

569

خواتین کی ملازمت

571

خواتین کی ملازمت

574

خواتین کی ملازمت

580

خواتین کی ملازمت

584

خواتین کی ملازمت

586

خواتین کی ملازمت

590

خواتین کی ملازمت

592

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 27124
  • اس ہفتے کے قارئین 452614
  • اس ماہ کے قارئین 1653099
  • کل قارئین113260427
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست