#6902

مصنف : محمد عزیز اللہ ندوی

مشاہدات : 6245

اسلام میں عورت کا درجہ اور اس کے حقوق و فرائض

  • صفحات: 339
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 13560 (PKR)
(جمعہ 20 جنوری 2023ء) ناشر : دار المطالعہ حاصل پور

محسنِ انسانیت جناب رسول اللہ  ﷺ  نے  انسانی سماج پر احسان ِعظیم فرمایا عورتوں کو ظلم ،بے حیائی ، رسوائی اور تباہی کے گڑھے سے نکالا انہیں تحفظ بخشا ان کے  حقوق اجاگر کیے ماں،بہن ، بیوی اور بیٹی کی حیثیت سےان کےفرائض بتلائے  اورانہیں شمع خانہ بناکر عزت واحترام کی سب سےاونچی  مسند پر فائز کردیااور  عورت و مرد کے شرعی احکامات کو  تفصیل سے بیان کردیا ۔ زیر نظر کتاب’’ اسلام میں عورت کا درجہ اور اس کے حقوق‘‘ مفکر اسلام وادیب  مولانا ابو الحسن ندوی مرحوم کی   اسلامی معاشرہ میں  عورت  کا مقام سے  متعلق مختلف تقریروں او رمضامین کا مجموعہ ہے اس کتاب میں  عورت کا اسلامی معاشرہ میں مقام پھر اس کی امیتازی کوششوں اور علمی کارناموں کا تذکرہ ہےاس کتاب کو مولانا ابو الحسن ندوی مرحوم کے شاگرد رشید مولانا  عزیز اللہ ندوی نے مرتب کیا ہے ۔(م۔ا)

دعائیہ کلمات

12

مقدمہ

13

پیش لفظ

19

اپنی بات

23

عورت کی حیثیت عرفی کی بحالی اوراس کے حقوق کی بازیابی

 

اسلام سے بیشتر طبقہ نسواں کی حالت

28

بدھ مت

34

ہندودھرم

34

ہندوستانی سما ج میں عورت کی حیثیت

36

چین

37

انگلستان

38

جاہلیت میں عورت

38

اسلام میں عورتوں کا مقام

40

عورت مغربی فضلاء اور اہل انصاف کی نظرمیں

 

مغربی فضلاء اور اہل انصاف کی شہادت واعتراف

46

پیدائش نو اور انقلاب عظیم

48

خاتونِ حرم اقبال کے کلام میں

54

معاشرتِ انسانی بلکہ حیات ِ انسانی مرکب ہےمردوعورت سے

 

رحمت خداوندی مرد وعورت پرعام ہے

62

رحمتِ الٰہی اور بخشش الٰہی میں مساوات کامل ہے

68

عمل کا نتیجہ دنیا میں بھی نکلے گا اور آخرت میں بھی

69

عورتیں ولایت کے میدان میں بھی پیچھے نہیں

70

عورت اسلام کے معاشرتی وخاندانی نظام اورعملی تشخص کی پاسبان ہے

71

قرآنِ کریم نے عورتوں کو کیا مرتبہ عطا کیا ہے

 

قرآن مجید میں عورتوں کے نام سے مستقل ایک سورت

76

قرآن مجید نے عورتوں کی اچھی زندگی کی ضمانت لی

76

اللہ تعالیٰ اپنے بندوں اور بندیوں کا الگ الگ ذکر کرتا ہے

81

عورتیں فضائل انسانی میں مردوں کے پیچھے نہیں

84

اسلامی تمدن اور خواتین

 

انوکھا چیلنج

88

رومی وایرانی تمدن اوراس کے اثرات

89

رومی تمدن کے آگے مسیحیت کی سپر اندازی

90

تاتاری اور اسلامی تمدن

91

اسلامی تمدن کی فتح

92

قرن اول کے مسلمانوں کا ایمان ویقین

95

مغربی تہذیب کے ساتھ ہمارا معاملہ

99

بجائے مقابلہ  کے پیروی

99

اسلامی تہذیب  کی حفاظت  میں خواتین کا حصہ

101

خواتین سے آج بھی توقع

102

 مسلم خواتین کی علمی ودینی خدمات

 

علم کامیدان عورتوں کے کارناموں سے درخشاں ہے

106

فنِ حدیث میں عورتوں کا درجہ

107

فنِ ادب میں عورتوں کا درجہ

108

علمی دنیا میں عورتوں کی خدمات

109

ہندوستان میں عورتوں کی دینی خدمات

110

اس ملک میں مسلمان بن کر رہنے کی ذمہ داری عورتوں پر ہے

112

ہماری پڑھی لکھی بہنوں کی ذمہ داری

113

ہماری مستورات نے توجہ نہ کی توملک خطرہ میں ہے

115

حضرت اسماء بنت ابی بکر رضی اللہ عنہما کی بہادری

118

حضرت خنسا ء رضی اللہ عنہا کا صبر واستقامت

119

حضرت صفیہ رضی اللہ عنہا کا دلیرانہ اقدام

120

ماں اپنےجگر کے ٹکڑے کو  جہاد اور شہادت پر آمادہ کرتی ہے

121

خاتونانِ اسلام کی خدمت زگاری وجاں نثاری

122

ازدواجی زندگی اور مرد وعورت کے باہمی تعلقات

 

نکاح ایک عبادت ایک ذمہ داری

126

شادی کا پیام

127

نکاح میں اسلاف کا طریقہ ٔ کار

129

نکاح کے وقت مختصر سی تقریر اور حقوقِ زوجین کا ذکر

130

ایک تقریر کا نمونہ

130

سیدنا علی رضی اللہ عنہ اور فاطمہ رضی اللہ عنہا کی معاشی حالت

137

ازواج مطہرات اور تعداد ازواج پر ایک نظر

 

ازواج مطہرات

142

تعداد ازواج پر ایک نظر

144

خواتین اسلام کی خدمت میں

 

اسلامی معاشرت

152

سائل بھی اور مسئول  بھی

153

خدا کا نام بیگانوں کو یگانہ بناتا ہے

154

ازدواجی زندگی ایک عبادت

156

مغربی  تہذیب کا زوال شروع ہوگیا

157

سکون کی تلاش

158

احتیاج اور احترام

158

زندگی کے کرشمے اور حقیقی مسرت

 

حیات طیبہ کیاہے؟

162

زندگی کی بے ثباتی

162

عمر اور عقل کا  فرق

163

دل کو دہلانے والا اعلان

164

ماں کیا ہے اور کیا ہوگئی

164

ماں اور بیوی  کا فرق

165

مال ایک عذاب

166

حقیقی راحت

166

ایک مثال

167

کھلی جو کتاب

167

فیشن ایبل بیوی

168

آرام وتعیش

168

طلب صادق

169

آزادی نسواں اورشرعی وغیر شرعی پردہ

 

مصر میں آزادی نسواں کی تحریک اورا س کے اثرات

172

امریکہ میں مسلمان عورتوں کے لباس کا مسئلہ

175

مغربی تہذیب کی پیروی کے نتائج

176

گھریلو زندگی سے فرار  اور اس کا دردناک انجام

177

شرعی وغیر شرعی پردہ کا رواج

179

لڑکی کی نسبت  کے بعد سسرالی عورتوں سے پردہ

179

بے پردگی کا انسداد

180

خواتین اور مستورات سے خطاب

182

ایک لطیفہ

184

نبوت محمدی کا عطیہ

184

 عادات ورسومات اور ان کی اصلاح

 

موجودہ دور میں شادی کو بڑی پیچیدہ اور پریشان کن رسم بنالیا گیا  ہے۔

192

رقص وسرور  اور راگ اگنی کا رواج  جو اسلام کے سراسر خلاف ہے

193

ہندوستانی مسلمانوں کی شادیوں کے کچھ مقامی اجزاء  اور طور طریق

194

نکاح خوانی کی رسم اور اس کا  طریقہ

195

ایک جاہلی رسم کی اصلاح

196

لڑکیوں کی رخصتی

198

بیوہ کا  عقد ثانی اور ہندوستانی مسلمانوں کا امتیازی معاملہ

199

بیوہ کا نکاح

200

غیر اللہ سے استمداد وطلب حوائج

205

سیتلہ

206

 کافروں  کے تہواروں کی تعظیم اور ان کی رسوم وعادات کی تقلید

206

پیروں اور بیبیوں کی نیت سے روزہ رکھنا

207

عورتیں زندگی کیسے  گزاریں

 

اللہ تعالیٰ نے اپنے فضل وکرم سے ہم کو اسلام عطا فرمایا

212

 مغربی تہذیب کا اصول ! ” کھاؤ پیو مست رہو “

213

دنیا میں اس طرح رہو جیسے تم پردیس میں ہو

214

مسلمانوں کو اپنا اصلی وطن نہیں بھولنا چاہیے

215

قبر کی فکر ہی اصلی  فکر ہے

217

حضرت ابراہیم  علیہ السلام کا  دیا ہو اسبق یاد رکھنا چاہیے

218

جس نے بادشاہ کولیا ا س کو سب مل گیا

220

بی بی مرغی پال لو

222

سب کاموں کی کنجی اللہ سے  تعلق 

223

ماں کی ذمہ داری اور حقوق کی ادائیگی

225

بچوں کی تعلیم وتربیت میں عورتوں کا ہاتھ

 

ماؤں اور پرورش کرنے والی خواتین کی ذمہ داریاں

230

لڑکیوں کی پرورش وتربیت  میں مقابلہ  اور حقوق میں مساوات

233

مسلمان  معاشرہ میں عورت کا احترام اور بچوں کی تعلیم وتربیت میں ان کا ہاتھ

234

علم حاصل کرنا مرد وعورت پرفرض ہے

234

گھر کا ماحول بیبیوں اور بیٹیوں کا ساختہ  پرداختہ ہوتا ہے

235

دو باتیں نصیحت کے طور پر

238

ایک پیغام امت مسلمہ کی ماؤں کے نام

239

 اولیاء اللہ کی مائیں

 

سلطان المشائخ حضرت خواجہ نظام الدین اولیاء  رحمہ اللہ علیہ

246

حضرت سید احمد شہید رائے بریلوی  رحمہ اللہ

248

حضرت مولانا  فضل الرحمٰن گنج مرداآبادی رحمہ اللہ

248

حضرت مولانا محمد الیاس صاحب کاندہلوی رحمہ اللہ علیہ

249

ذکر خیر والد ماجدہ  ( خیر النساء صاحبہ رحمۃ اللہ علیہا  )

251

تعلیم ومطالعہ

252

حفظ قرآن

254

رمضان کا معمول

255

بے کلی  وبے چینی اور دعاء  ومناجات کا ذوق

256

شادی

263

خیر وبرکت  کا نزول

267

صبر وشکر کی زندگی اور معمولات کی پابندی

270

صدمہ ٔ جانکاہ  اور تسلیم ورضا کی زندگی

272

وظیفۂ  زندگی

275

تصنیفی مشغلہ

275

والدہ صاحبہ کا میرے ساتھ معاملہ اورتعلیم وتربیت کا انداز

276

تربیتی خطوط

279

میرے طویل طویل سفر اور والد ہ کا ایثار اور دین کی خاطر قربانی ومجاہدہ

290

دعوت وتبلیغ کا ذوق

292

حضرت مولانا محمد الیاس رحمہ اللہ علیہ سے بیعت وارادات اور حضرت مولانا سید حسین احمد مدنی  سے تجدید بیعت

293

سحر خیزی اور اوراد وظائف کی کثرت

294

کبر سنی اور معذوری میں ان کی خدمت  وتیمارداری

295

اسلام کے غلبہ اور دین کے  فروغ کی آرزو

292

سنت کی پیروی  اور دنیا سے  بیزاری

297

 محبوب  ترین مشغلہ

298

میرا سفر  بھوپال اور والدہ کا ایثار

299

مرض الموت اور ایک مبارک خواب

300

سفر آخرت

301

سیدہ امۃ اللہ تسنیم صاحبہ رحمہ اللہ علیہ  ( ہمشیرہ  صاحبہ)

 

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 7449
  • اس ہفتے کے قارئین 165981
  • اس ماہ کے قارئین 1685054
  • کل قارئین115577054
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست