#3701

مصنف : محمود خالد مسلم

مشاہدات : 5343

اندھیروں سے روشنی کی طرف سفر

  • صفحات: 279
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6975 (PKR)
(جمعہ 27 مئی 2016ء) ناشر : المسلمین لوئر مال لاہور

قرآن مجید اللہ تعالیٰ کی نازل کردہ آخری کتابِ ہدایت ہےاور یہ کتاب اس قدر جامع اور مکمل ہے کہ یہ قیامت تک کے لیے  آنے والی انسانی نسلوں کی رشد وہدایت کے لیے کافی ہے ۔نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ اس قرآن کے عجائب کبھی ختم نہیں ہوں گے  اور نہ ہی  کبھی علماء اس کے علوم سے  سیر ہوں گے  چنانچہ قرآن مجید کو آپ جس پہلو سے بھی دیکھیں یہ آپ کو عدیم النظیر ہی نظر آئے گا۔ مختلف ادوار میں مختلف فکری  ،علمی اور تحقیقی صلاحیتوں کےحامل لوگوں نے اپنی اپنی کوششیں قرآن کریم  کی شرح وتوضیح کے میدان میں صرف کی ہیں۔لیکن قریبا ہر ایک نے اپنی کم مائیگی کا اعتراف کیا اور کہا کہ وہ اس بحر ذخار سے چند موتی ہی نکال سکا ہے۔قرآن مجید کے  معجزاتی پہلوؤں میں ایک پہلو یہ ہے کہ ہر دور  کی ضروریات اور تقاضوں کے مطابق مختلف اسالیب اور پیرایوں میں اس کی تفاسیر،ترجمہ ،معانی ،تفہیم، وتسہیل کا اور تدریس وتعلیم کے لیے علوم آلیہ وغیرہ کی مدد سے اس پر نصاب سازی کا کام ہوتا رہاہے۔ اور یہ مبارک سلسلہ ہنوز جاری  ہے ۔  خوش بخت اور عالی قدر ہیں وہ نفوس جنہیں اس خدمتِ عالیہ میں حظ اٹھانے کا موقع ملا۔ عصر حاضر میں  قرآن مقدس کو  عام فہم انداز میں لوگوں کے سامنے پیش کرنے کے لیے  خانوں میں  ترجمے ،رنگوں اورعلامات کے ذریعے  ترجمہ پیش کرنے نیز اس  کےفہم میں مزید دل چسپی پیدا کرنے  کےلیے  عربی زبان اور اس کےقواعد پر مشتمل نصاب سازی کےاسالیب اپنائے جارہے ہیں ۔اس سلسلے  میں کئی اہل علم نے  تعلیم وتدریس اور تصنیف کےذریعے کو ششیں اور کاوشیں کیں۔فہم قرآن کے سلسلے میں  الہدیٰ انٹرنیشنل،ڈاکٹر اسرار، قرآن انسٹی ٹیوٹ،اسلامک انسٹی ٹیوٹ،لاہور ،دارالفلاح ،لاہور، دار العلم ،اسلام آباد    وغیرہ  اور  بالخصوص مولانا عطاء الرحمن ثاقب شہید (فاضل جامعہ لاہور الاسلامیہ  ،لاہور کی  خدمات ناقابل فراموش ہیں ۔ زیر تبصرہ کتاب’’اندھیروں سے سے روشنی کی طرف سفر‘‘قرآن فہمی کے سلسلے میں  تحریک المسلمین  کے بانی وسرپست  محمودخالد مسلم کی  تصنیف ہے ۔ اس کتا ب میں شامل تمام مضامین فکر مندی ، جذبے اور اخلاص کےآئینہ دار ہیں اوریہ کتاب  تعمیر ملت کے لیے  سرمایۂ افکار ہے(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

حرف اول

7

دیباچہ

9

مقدمہ

16

ابتدائیہ

18

المسلمین ایک تعارف

24

المسلمین کانقط نظر

26

المسلمین کالائحہ عمل اور ذیلی تحریکیں

27

نظام شریعت میں آئین محمدی کامقام

28

نفاذ شریعت کاآغاز

30

المسلمین کی ذیلی تحریک فروغ قرآنی عربی

36

ظلمات

39

شیطانی اعمال

40

آغاز جرائم اور قتل انسانی

43

شیریعت اورحلال وحرام کانکار

43

آباؤ اجداد کی تقلید

44

امر دپرستی

48

شورش نفس ونوس

48

تکبر فرعونیت اور انسانی غلامی

50

بنی اسرائیل کی ناشکری اورجہاد سے انکار

54

علم کےباوجود شیطان کی پیروی

54

سامریت اوربچھڑے کی پوجا

56

نعمتوں کی ناقدری

56

عذاب سبت

57

بت پرستی

57

نبی سے بغاوت

58

پیروں اورقبروں کی پرستش

58

انبیاء کاقتل

61

توبہ کادروازہ

62

اقوام گذشتہ کی تاریخ کااجمالی جائزہ

63

دورجہالت

65

قوم فارس

65

روم

66

برصغیر پاک ہند

67

قوم عرب ارو سرزمین مجاز

69

امت مسلمہ میں گمراہی اورظلمت کی ابتداء

71

عباسی دوراور سانحہ بغداد

73

ہسپانیہ

75

جنوبی ایشیاء

76

انسانی خونہ ریزی

81

اخلاقی اورروحانی تباہی

87

شراب نوشی

88

حرمت نسواں کی پامالی

89

حرام غذائیں

92

اسراف

93

نور علی نور

94

ارتقاء تہذیب کی مناسبت سےنورشریعت کانزول

98

اسوہ رسل ﷺ شریعت کی عملی تفسیر

99

روشنی کی طرف سفر

116

عربی زبان کاتعارف

135

عربی مبین کےفہم کی اساس

136

فروغ لسان عربی کیاہمیت وناگزیریت

139

تاریخی تناظر

139

نفاذ شریعت محمد یہ ﷺ کےلیے قدر مشترک

140

اتحاد بن المسلمین کی بنیاد

140

نشاۃ ثانیہ

142

عربی کی امتیازی خصوصیات

144

فہم وترجمانی قرآن کاتاریخی پس منظر

149

مختلف زبانوں میں ترجمہ آیات کی ابتداء

152

دوررسالت آپﷺ سےدور حاضر تک کااجمالی جائزہ

152

برصغیر پاک وہند میں سلسلہ ترجمعہ قرآن

155

برصغیر کی علاقائی اورمقامی زبانوں میں تراجم

156

باقاعدہ ارودتراجم کاآغاز

156

فہم قرآن کی اہمیت علامہ اقبال ﷫ کی نظر میں

158

فہم قرآن کی فرضیت صاحب علم اور بے علم دونوں کے لیے

166

آداب تلاوت قرآن مجید

175

فہم قرآن کےساتھ فہم الصلوۃ کاالتزام

182

بے سمجھی اور بے شعوری نمازوں کی حقیقت

182

فہم خطبہ جمعہ

187

قرآن پر عمل کی فرضیت

191

اللہ تعالی کی حاکمیت مطلقہ ودائمی اطاعت

191

تخلیق کائنات اور اس کے مراحل

193

مخلوق کی تسبیح اورقوانین فطرات

197

انسان کے اشرف المخلوقات ہونے  کی حکمت

200

مقصد تخلیق آدم ﷤ اور اور اللہ کی ہدایات پر عمل کی تاکید

205

انسان کےلیے خلافت ارضی امت واحدہ اور بعثت انبیاء ورسل

209

اختلاف عمل کی ابتداء

210

ارتقاء شریعت اور بعثت محمدی ﷺ

214

اللہ کےقرب کاذریعہ تلاش کرنا

233

احادیث نبوی ﷺ سے قرآن پر عمل کر فرضیت

270

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

اس موضوع کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 10516
  • اس ہفتے کے قارئین 10516
  • اس ماہ کے قارئین 1684467
  • کل قارئین113291795
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست