#5263

مصنف : پروفیسر خورشید احمد

مشاہدات : 5410

امریکہ مسلم دنیا کی بے اطمینانی 11 ستمبر سے پہلے اور بعد

  • صفحات: 311
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 7775 (PKR)
(اتوار 11 مارچ 2018ء) ناشر : انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی سٹڈیز، اسلام آباد

مغربی دنیا اب تک مختلف ذرائع سے سیاسی، سماجی ، فوجی اور اقتصادی سطح پر مسلمانوں پر حاوی رہی ہے۔ لیکن ایک طرف مسلمانوں میں بیداری پیدا ہونے کے بعد انھیں یہ خوف لاحق ہوگیا ہے کہ اگر عالم اسلام کو کچھ لائق اور ژرف نگاہ قائد میسر آگئے اور انھوں نے اپنی بکھری قوتوں کا استعمال کر نا سیکھ لیا تو وہ دن دور نہیں جب کہ مغرب کی قیادت کا طلسم چکناچور ہوکر بکھر جائے گا اور عالم اسلام قیادت و جہاں بانی کی نئی بلندیاں طے کرتا ہوا نظر آئے گا۔دوسری طرف اہل مغرب کو خود اپنے ملکوں میں پیر تلے زمین کھسکتی نظر آرہی ہے، مسلمان پورے اسلامی تشخص اور تہذیبی شناخت کے ساتھ ہر میدان میں پورے یورپ و امریکہ میں اپنا وجود تسلیم کرا رہے ہیں۔ جب کہ اسلام نے انسانیت کو عزت دی، مقامِ ممتاز پر فائز کیا، علم، اخلاق، کردار، حیا، تہذیب، شرم و مروت اور امن و عافیت کے جوہر سے آشنا کیا۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ امریکہ مسلم دنیا کی بے اطمینانی 11 ستمبر سے پہلے اور بعد‘‘پروفیسر خورشید احمد کی تصنیف ہے۔ جس میں 11 ستمبر سے پہلے نیو ورلڈ آرڈر، دعوے اور چیلنج،چیلنج اور اسلام، پاکستان ، امریکہ تعلقات اور امریکہ کے عالمی کردار سے بے زاری کے اسباب پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ اور 11 ستمبر کے بعد نئی صلیبی جنگوں کا آغاز، افغانستان پر امریکی حملے، افغانستان سے متعلق پاکستان کے کردار کا جائزہ، نیا استعمار اہداف وحکمت عملی اور جوابی لائحہ عمل کو بیان کیا گیا ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ مصنف کی اس محنت کو قبول فرمائے اور امت مسلمہ کو عزت ومقام عطا فرمائے۔آمین(رفیق الرحمن)

عناوین

صفحہ نمبر

دیباچہ

11

گزارشات

13

11ستمبرسےپہلے

 

نیوولڈآرڈردعوےاورچیلنج

 

نیاعالمی نظام

17

مسلم دنیاسےآواز

18

ورلڈآرڈربطورنظریہ

19

ورلڈآرڈراورعزائم

21

سروجنگ کاخاتمہ

24

سروجنگ میں خارجہ تعلقات

25

نیوورلڈآرڈرکےاہداف

27

نیورورلڈآرڈرکی ترجیحات

30

نیورورلڈآرڈرکاخاکہ

36

لمحہ فکریہ

39

نیورورلڈآرڈرکاچیلنج اوراسلام

 

مسلم دنیا۔کل اورآج

42

بنیادپرستی کاہوا

47

مغرب کےدوہرےمعیار

48

مسلمانوں سےخطرہ

50

اسلامی اورجمہوریت

52

اسلامی اوراحیاءنیورورلڈآرڈر

54

مغرب کاناقص فہم

56

اسلامی تہذیب کاچیلنج

60

پاکستان ،امریکہ تعلقات،عصری تقاضے

 

دوستانہ تعلقات کاجائزہ

63

جائزےکی وسیع بنیادیں

65

قابل توجہ پہلو

67

تعلقات کاتاریخی تناظر

69

امریکہ میں دوستی کامفہوم

71

امریکہ دوستی کی قیمت

74

امریکی عالمی نظام کی بنیادیں

75

امریکی مفادات اوربھارت

80

بھارت کاکاروباری نفوذ

81

مستقبل کےیہودی

82

بھارت امریکہ تعلقات کےافق

84

پاکستان قیادت کےلیے سبق

87

پاک امریکہ تعلقات بنیادی سوال

88

مغرب زدہ مقتدرہ طبقہ

90

قرآن کاراستہ

91

بانیاں پاکستان کی رہنمائی

92

داخلی محاذپر

93

امریکہ کی عالمی کردارسےبےزاری اسباب وعوامل

 

اضطراب کی لہریں

97

بالادستی کازعم

99

عالم گیرت استعماری جبر

100

مصنوعی مدمقابل

101

سپرپاورکااندازگفتگو

102

نہ اعتدال گوارانہ اخلاق قبول

105

امریکی ذہنیت گھرکی گواہی

107

قانون شکنی کاذوق

108

من مانی پہ اصرارکیوں

112

جمہوریت کانام شہنشاہیت پہ اصرار

114

شاہانہ سچ کانتیجہ

116

جیواورجینےدو

119

امریکہ کےلیے دوانتباہ

121

امریکہ کاردعمل

124

امریکہ کےعالمی کردارکاتقاضا

133

امریکہ کااستعماری کردار

135

بنیادی تبدیلی کی ضرورت

135

بےاعتمادی کیوں؟

137

جنگ عظیم کےبعدحکمت عملی

139

11ستمبرکےبعد

 

نئی صلیبی جنگ کاآغاز؟

 

تشویشناک رویے

143

اسلامی تحریکوں کاموقف

146

امریکی نظام کی ناکامی

150

اسامہ ملزم یامجرم

154

حملےکس نےکیے؟

155

دہشت گردی کےاسباب

162

خوداحتسابی کی ضرورت

164

حقائق کوتسلیم کرناہوگا

169

افغانستان پرامریکی حملہ:عالمی قانون کی خلاف وزری

 

المیہ اورمفادات

171

فسطائیت کاراستہ

172

امریکہ اورصدرپاکستان کاموقف

175

تفتیش کاالزام

177

انتھراکس کاالزام

177

دہشت گردوں کی شناخت

178

اسامہ ثبوت کی حقیقت

179

مغرب کادوہرامعیاراورافغانستان

189

بین الاقوامی قانون کی  خلاف وزری

191

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 53192
  • اس ہفتے کے قارئین 102204
  • اس ماہ کے قارئین 2174121
  • کل قارئین113781449
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست