#6298

مصنف : پروفیسر خورشید احمد

مشاہدات : 12275

علوم اسلامیہ میں تحقیقی مقالہ نگاری

  • صفحات: 337
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 11795 (PKR)
(جمعرات 04 مارچ 2021ء) ناشر : صبح نور پبلی کیشنز لاہور

دور ِحاضر میں اصول تحقیق ایک فن سے ترقی کرتاہوا ایک اہم علم کی صورت اختیار کرچکا ہے ۔ عالمِ اسلام کی تمام یونیورسٹیوں ، علمی اداروں ، مدارس اور کلیات میں  تمام علوم پر تحقیق زور شور سے جاری ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ اصول تحقیق کا مادہ تمام عالمِ اسلام کی یونیورسٹیوں میں عموماً ا ور برصغیر کی جامعات اور متعدد اداروں میں خصوصاً نصاب کے طور پر پڑھایا جاتا ہے ۔ان تمام اداروں میں بھی جہاں گریجویٹ اوراس کے بعد کی کلاسوں میں مقالہ لکھوایا جاتا ہے  یا ایم فل وڈاکٹریٹ کی باقاعدہ کلاسیں ہوتی ہیں وہاں تحقیق نگاری یا اصول تحقیق کی بھی باقاعدہ تدریس ہوتی ہے تحقیق واصول تحقیق پر متعدد کتب موجود ہیں ۔ زیر نظر کتاب’’علومِ اسلامیہ میں تحقیقی مقالہ نگاری‘‘ کی کاوش ہے ۔یہ کتاب علوم ِاسلامیہ میں تحقیقی مضامین، مقالہ جات اور علمی  ریسرچ کرنے  والے اسکالرز اور اپنی تدریسی پیشہ وارانہ ترقی کے لیے تحقیقی مقالات شائع کرنےوالے اساتذہ کے مسائل کو زیر بحث لاتی ہے ۔اس میں ان کی ضرورت کے لیے قابل عمل مشورے  اور حسبِ حال تجاویز پیش کی گئی ہیں۔ نیزحصول مواد کےلیے آن لائن لائبریریوں اورویب سائٹوں کی طرف رہنمائی بھی شامل ہے ۔  (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

پیش لفظ ( دوسرا ایڈیشن )

8

پیش لفظ ( پہلا ایڈیشن )

10

تعارف

12

فصل اول : تحقیقی مقالے کا تصور اور تفہیم :

17

مبحث اول عمل تحقیق کے لیے سوچ و فکر کو فروغ دینے والی کتب

19

مبحث دوم علوم اسلامیہ و عربیہ میں فن تحقیق کی کتب

24

مبحث سوم اردو زبان و ادب میں فن تحقیق کی کتب

32

مبحث چہارم تحقیق و تدوین کے متعلق کتب تحقیق و مقالات

41

مبحث پنجم تعلیم اور سائنسی علوم کے متعلق فن تحقیق کی تکتب

48

فصل دوم اسلامی علوم میں تحقیق وسائل مواد مسئلہ اور انتخاب موضوع

51

مبحث اول علوم اسلامیہ میں تحقیق کے اہم میدان

53

مبحث دوم مسئلہ اور موضوع تحقیق کے متعلق وسائل مواد

62

آن لائن مخزن فہارس اشاریے اور آرکائیو

64

مطبوعہ کتب مجلات اور رسائل

76

مبحث سوم مسئلے کی تفہیم اور انتخاب موضوع کے اخلاق اصول

90

مبحث چہارم مسئلے کی تفہیم اور انتخاب موضوع کے مراحل

92

فصل سوم موضوع تحقیق کا خاکہ عناصر عشرہ اور خاکہ سازی کے قواعد

97

مبحث اول خاکے کے صفحہ عنوان پر موضوع کی عبارت

97

مبحث دوم موضوع کے خاکہ کے عناصر

102

موضوع کا تعارف

102

موضوع کی اہمیت

104

اسباب اختیار موضوع

105

موضوع پر تحقیق کے اہداف

106

موضوع پر سابقہ کام کا جائزہ

107

موضوع پر تحقیق کے بنیادی سوالات

112

مفروضات پر فرضیہ تحقیق

115

موضوع پر تحقیق کی حدود

115

موضوع پر تحقیق کا منہج

117

موضوع کے ابواب و فصول

118

ابواب و فصول سے متعلق ایک اہم بات

120

فہرست مصادر و مراجع

120

خاکہ لکھنے کے لیے بطور نمونہ ایک ہیکل

122

فصل چہارم علوم اسلامیہ میں تحقیقی مقالہ نگاری کے لیے مطالعے کے اصول

129

مبحث اول تحقیقی مقالہ کے لیے مصادر و مراجع کی انواع و اقسام

130

مبحث دوم تحقیقی مقالہ مطالعہ کتب اور جمع معلومات کے اصول

137

فصل پنجم علوم اسلامیہ میں تحقیقی مقالہ کے ابواب وفصول کی ساخت

147

مبحث اول ترتیب کی اہمیت اور اقسام

147

مبحث دوم اسلامیات کے تحقیق کار کی زبان اور اسلوب

151

سوم تحقیقی کام میں تنقیدی منہج کا استعمال

154

مبحث چہارم تحقیقی مقالے میں نقل کردہ اقتباس پر تحقیق کار کا کام

158

مبحث پنجم تحقیقی مطالعے کا تحلیلی تجزیاتی منہج

162

مبحث ششم مقالے یا تھیسس کی پاورقی یا آخر ورقی معلومات

166

مبحث ہفتم تحریر میں اصولی غلطیاں اور ان کا تدارک

168

مبحث ہشتم علمی اخطاء اور رسم الخط کی اغلاط

173

مبحث نہم تحریر کے فنی و تکنیکی قواعد

176

مبحث دہم مسلمان تحقیق کار کے اخلاقی فرائض

177

مبحث یازدہم تھیسس کے زبانی امتحان کے چند اہم سوالات

181

فصل ششم

184

علوم اسلامیہ میں تحقیقی مضمون مقالہ کے عناصر ترکیبی اور تقاضے

190

موضوع کی نوعیت اور ماہیت

190

مقالے کا عنوان

195

مقالے کا انگریزی میں خلاصہ

198

تمہید اور مقدمہ کے اجزائے ترکیبی

199

موضوع کا تعارف

200

موضوع کی اہمیت ضرورت اور افادیت

201

اختیار کردہ موضوع پر تحقیق کے اسباب

203

موضوع پر سابقہ علمی کام کا جائزہ

204

تحقیق کا بنیادی سوال

205

موضوع پر تحقیق کی حدود

206

موضوع پر تحقیق کے اہداف

208

موضوع پر تحقیق کا منہج

209

صلب موضوع اور اس کے عناصر ترکیبی

211

مباحث و مطالب میں مقالہ کی تقسیم اور خاکہ

212

مباحث و مطالب میں مقالہ کی تقسیم اور خاکہ

212

پیراگرافوں اور اقتباسات میں ربط

213

احادیث کے اقتباسات اور ان پر حکم

215

املاء اور رموزاوقاف

217

تحقیقی مقالے کی زبان اور اسلوب

219

صحت متن

223

رسمیات مقالہ

224

مقالے میں مذکور شخصیات کا علمی تعارف

226

اخلاقیات تحقیق

227

خاتمہ بحث اور اس کے عناصر ترکیبی

232

نتائج بحث

233

نتائج تحقیق کے نفاذ اور اطلاق کی سفارشات

234

موضوع سے متعلق مزید تحقیق کی تجاویز

234

مصادر و مراجع

235

موضوع کی نوعیت اور مصادر ومراجع

236

مصادر و مراجع کے مرتبے اور د رجے

237

کتب لغت معاجم اور قوامیس کا استعمال

238

حوالہ جات کے اصول وضوابط اور تخریج

239

مقالات کی اشاعت میں تاخیر کے اسباب

240

ایچ ای سی کے مجلات کی درجہ بندی اور ان کے معیار

241

خاتمہ و خلاصہ بحث

242

نتائج بحث کے نفاذ اور اطلاق کی سفارشات

244

موضوع کے مزید تحقیق طلب پہلو اور کام کی تجاویز

246

ملحقات

247

برطانوی جامعات کے علمی خزانے

247

عالم عرب کی بعض جامعات کے مجلات

254

اردو اور فارسی کتب کی آن لائن لائبریریاں

255

دینی صحافت کے اردو رسائل و جرائد

257

عالم عرب کے علمی مجلات و جرائد

261

عربی زبان کی چند آن لائن لائبریریاں

266

عالم عرب کی جامعات اور تحقیقی اداروں کے مخزن

271

عرب نصاریٰ مسیحیوں کی اہم آن لائن لائبریریاں

273

عرب نصاریٰ کے چند آن لائن مجلات اور جرائد

277

انٹرنیٹ میں مطلوبہ مواد کی تلاش کے موثر طریقے

278

انگریزی زبان میں ادیان عالم کی چنداہم لائبریریاں

280

استشراق پر عربی اور اردو زبان میں کتب کی فہرست

283

عربی میں اصول الدین اور علم الکلام کی اہم کتب

298

عربی میں اصول تحقیق اور مناہج بحث کی کتب

311

انگریزی میں بین العلومی تحقیق کی کتب

317

کتابیات

323

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 44622
  • اس ہفتے کے قارئین 474271
  • اس ماہ کے قارئین 1097979
  • کل قارئین112705307
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست