#4235

مصنف : مفتی محمد حسن

مشاہدات : 12724

الصرف العزیز

  • صفحات: 354
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 8850 (PKR)
(بدھ 25 جنوری 2017ء) ناشر : ادارہ محمدیہ لاہور

عربی زبان ایک زندہ  وپائندہ زبان ہے۔ اس میں ہرزمانے کے ساتھ چلنے کی صلاحیت موجود ہے۔ اس زبان کو سمجھنے اور بولنے والے دنیا کے ہر خطے میں موجودہیں ۔عربی زبان وادب کو سیکھنا اور سکھانا ایک دینی وانسانی ضرورت ہے کیوں کہ قرآن کریم جوانسانیت کے نام اللہ تعالیٰ کا آخری پیغام ہے اس کی زبان بھی عربی ہے۔ عربی زبان معاش  ہی کی نہیں بلکہ معاد کی بھی زبان ہے۔ اس زبان کی نشر واشاعت ہمارا مذہبی فریضہ ہے۔ اس کی ترویج واشاعت میں مدارس عربیہ اور عصری جامعات کا اہم رول ہے ۔عرب ہند تعلقات بہت قدیم ہیں اور عربی زبان کی چھاپ یہاں کی زبانوں پر بہت زیادہ ہے۔ہندوستان کا عربی زبان وادب سے ہمیشہ تعلق رہا ہے۔ یہاں عربی میں بڑی اہم کتابیں لکھی گئیں اور مدارس اسلامیہ نے اس کی تعلیم وتعلم کا بطور خاص اہتمام کیا۔ زیر تبصرہ کتاب " الصرف العزیز "محترم مولانا  مفتی محمد حسن صاحب  کی تصنیف ہے، جس میں انہوں نے علم الصرف کے تمام ضروری مسائل کو جمع فرما دیا ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ  مولف کی اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

پیش لفظ

3

کتا ب ہذا کو پڑھانے کا طریقہ

4

مقد مہ  الصرف

7

صرف صغیر

30

ابتدا ئی  طلبا ء کو معنی یاد کر انے کا آسان  اندا ز

53

ابوا ب صحیح

61

صیغے نکا لنے  کا آسان  انداز

69

قوانین  صرف

94

ما ضی کے صیغے  میں لگنے  والے قانون

95

نقشو ں کو یاد کرنے اور سننے کاطریقہ

128

صرفی میزائل

138

نقشہ ماضی  معلو م ومجہول

142

مضا رع کے صیغوں میں لگنے  وا لے قوانین

145

مضارع کی گردان  سننے  اور قانون  لگانے کا طریقہ

147

صر فی میزائل

155

نقشہ ماضی  معلو م ومجہول

160

مضارع کے علاوہ  باقی گردانوں  میں لگنے  والے قوانین

167

عطیم تحفہ

172

امر کی گردان  سننے اور قانون لگانے کا لگانے  کا طریقہ

177

نقشہ جات (نفی ’مؤکد با لن نا صبہ جحد  بلم   امر نہی)

179

اسم  فا عل  و صفت مشبہ  کے صیغوں  میں لگنے والے قو انین

194

اسم فا عل کی گردان سننے  اور قانو ن  لگانے  کا طر یقہ

208

نقشہ  اسم فا عل

214

اسم مفعول  میں لگنے والے  قو انین

216

اسم مفعول  کی گردان  سننے  اورقانون  لگانے  کا طریقہ

220

نقشہ اسم مفعول

223

ظرف کی گردان  میں لگنے  و الا  خا ص قانون

224

نقشہ  اسم ظرف

227

اسم آلہ کی گر دان سننے اور قانون  لگانے  کا  طریقہ

228

اسم   تفضیل   (وغیرہ  ) میں لگنے  والا قانون

229

تعجب  کے صیغوں  کو سننے اورقانون لگانے کا طر یقہ

231

نقشہ  جات  اسم  آلہ اسم  تفضیل  ’ فعل  تعجب

233

مصادر (وغیرہ )میں لگنے والے قوانین

234

نقشہ مصادر

239

 نقشوں  کے ذریعے  صیغے لکا لنے کا آسان انداز

240

جو ازی  قانون

244

قوانین  متفر قہ

254

نون وقا یہ  کے صیفے

258

ابو اب

259

مر کبات  والحاق کی  تعریف  وابواب

283

خا صیات  ابواب

303

صیغہ ہائے  مشکلہ  بمع تو ضیحات مختصر ہ

321

فو ائد متفر قہ

329

 

 

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 46377
  • اس ہفتے کے قارئین 343355
  • اس ماہ کے قارئین 1396855
  • کل قارئین110718293
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست