#5807

مصنف : اسجد سبحانی ارریاوی

مشاہدات : 6187

خیر الوصول الی الحاصل و المحصول

  • صفحات: 20
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 500 (PKR)
(پیر 17 جون 2019ء) ناشر : مکتبہ علیمیہ ڈوریہ سوناپور انڈیا

  فوائد الضیائیۃ علامہ ابن حاجب کی کتاب ’’الکافیۃ‘‘  کی اہم شرح  ہے جو کہ  شرح  جامعی کے نام سے معروف ہے۔شرح جامعی  شروح کافیہ میں ’’رضی‘‘  کےبعد نہایت اعلی وارفع اور سب سے زیادہ مشہور متداول  ہے اس میں علامہ جامی نے اکثر شروح کافیہ کا باحسن وجوہ ملخص کیا  ہے ۔علامہ جامی  نے اس  کتاب میں  نحوی مباحث کو عقلیت کارنگ دیا ہے تاہم ٹھوس استعداد پیدا کرنے کےلیے  یہ بہت عمدہ کتاب ہے ۔انہی عقلی مباحث میں  سے ایک بحث ’’ حاصل ومحصول‘‘ ہےجس کی تشریح  وتوضیح کے لیے علماء نحو نے مستقل رسائل وکتب تصنیف فرمائے ہیں ۔جناب اسجد سبحانی ارریاوی صاحب نے  زیرنظر مختصر کتابچہ بعنوان’’ خیر الوصول الی الحاصل والمحصول‘‘ اسی بحث کو سہل انداز میں پیش کرنے کی کوشش  کی ہے ۔موصوف نے اس  مختصر کتابچہ میں  عبارت مع اعراب، حل لغات، سلیس ترجمہ، بہت زیادہ قیل وقال اور بے فائدہ اشکال واعتراض سےاحتراز، عبارت کی تشریح مختصر مگر نہایت جامع  کرنےکی کوشش کی ہے ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

انتساب

5

شرح کی خصوصیات

6

دعائیہ کلمات

7

تقریظ

8

حرف آغاز

9

حاصل محصول کیا ہے؟

10

حاصل محصول کی اہمیت

11

کائن سے بعض شراح کی تردید

13

انتہی کلامہ کا مطلب

14

دعاوی مخالفین مع دلائل بطلان

14

ظرف حقیقی وظرف تشبیہی کی وضاحت

18

ابن حاجب پر اشکال وجواب

19

خلاصہ عبارت

20

سیبویہ، ابن تیمیہ، ابن الانباری کی رائے

20

متقدمین سے اسم کی ستر تعریف منقول ہیں

21

کیا اسم کی کوئی تعریف درست نہیں ہے؟

21

ابن حاجب اور ملا جامی نے اسم کی صحیح تعریف کی ہے

21

لفظ محمول ہی کا انتخاب کیوں؟

24

امام رازی کے رسالہ حاصل محصول کی تفصیل

24

پوری بحث محصول شرح مطالع کے حاشیہ اور شرح رضی میں مرقوم ہے

25

منصف نے بعض المحققین کیوں؟

25

مدرک بذاتہ وغیرہ قائم بذاتہ وبغیرہ کی وضاحت

25/26

خلاصہ محصول

29

اختیاری مطالعہ

29

محصول کو حاصل پر کیوں مقدم کیا گیا؟

29

لفظۃ کی تاء میں اختلاف

31

اشکال بل کا استعمال درست نہیں ہے

32

خلاصہ حاصل

33

تمام کتب میں من ہی کی مثال کیوں؟

33

من میں حافظ ابن حجر کا نقطہ نظر

34

حرف کی چار تعریف

34

طبق(بکسر اطاء وسکون الباء)ہے

37

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 71263
  • اس ہفتے کے قارئین 289647
  • اس ماہ کے قارئین 289647
  • کل قارئین111896975
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست