#4521

مصنف : محمد سالم الخضر

مشاہدات : 4687

اہل بیت دو نظریوں کے درمیان

  • صفحات: 305
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 13725 (PKR)
(منگل 04 اپریل 2017ء) ناشر : مبرۃ الآل والاصحاب، کویت

اس بات میں کوئی شک و شبہ نہیں ہے کہ اہل بیت کا اولین اطلاق ازواج مطہرات پر ہوتا ہے سورۂ احزاب میں ازواج النبی ﷺ ہی کو ہدایات دے کر آخر میں یہ فرمایا گیا ہے: إِنَّمَا يُرِيدُ اللَّهُ لِيُذْهِبَ عَنْكُمُ الرِّجْسَ أَهْلَ الْبَيْتِ وَيُطَهِّرَكُمْ تَطْهِيرًا (الاحزاب) یعنی ان سب ہدایات کا مقصد ازواج کو مشقت میں ڈالنا نہیں بلکہ اللہ تعالیٰ نے خود ہی اس کا مقصد آخر میں بیان کردیا ہے کہ اس سب کا مقصد یہ کہ ازواج ہر قسم کی ظاہری اور باطنی برائی و گندگی سے پاک و صاف ہوجائیں کیوں کہ یہ اللہ تعالیٰ کے نبی کی بیویاں ہیں کوئی عام عورتیں نہیں ہیں۔جو شخص عربی کی تھوڑی سی واقفیت رکھتا ہو وہ سورۂ احزاب کے اس رکوع کو پڑھے تو اس کے دل میں کوئی شک و شبہ نہیں رہے گا کہ یہ یہاں اہل بیت سے مراد ازواج مطہرات ہی ہیں لیکن بڑی عجیب بات ہے کہ آج کل کے مسلمان کا زہن جب بھی اہل بیت کا لفظ سنتا ہے تو اس کا ذہن ازواج مطہرات کے ذکر سے خالی رہتا ہے اور آپﷺ کی صاحبزادی سیدہ فاطمہ اور ان کے شوہرسیدنا علی ﷜ہ اور ان کی اولاد کی طرف ہوجاتا ہے جس کا بڑا سبب مسلمانوں کا قرآن کو چھوڑدینا اور جہالت ہے۔ زیر تبصرہ کتا ب ’’اہل بیت دو نظریوں کے درمیان‘‘ محمد سالم کی اہل بیت کے متعلق کتاب ’’اہل البیت بین مدرستین‘‘ کا اردو کاترجمہ ہے۔ انہوں نے اس کتاب میں غلو اور اعتدال کے درمیان اہل بیت کے متعلق صاف و شفاف اور شرعی نقطہ نظر پیش کیا ہے ساتھ ہی ان کے جن حقوق کی ادائیگی ہم پر ضروری ہے اس کو بھی واضح کیا ہے۔ اور غلو کرنے والوں نے اہل بیت کے جس روشن چہرے کو داغدار کیا یا ان کی تعلیمات میں اپنی جانب سے آمیزش کی یا انہیں ان کے اس مقام مرتبہ سے اونچا اٹھایا جو مقام ومرتبہ اللہ رب العالمین نے ان کے لیے پسند کیا اور انہیں عطا کیا۔ فاضل مصنف نے اس کتاب میں ان کی صحیح اور پاکیزہ تصویر پیش کی اور ان کے حقیقی مقام ومرتبہ کی وضاحت کرتے ہوئے یہ بتایا کہ اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں فضیلت کا معیار تقویٰ اور نیک اعمال ہیں کسی کا حسب ونسب اللہ تعالیٰ کے نذدیک فضیلت کا معیار نہیں۔ (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

مقدمہ

8

اہل بیت کون ؟

11

کلام عرب میں آل اوراہل کامعنی

13

آل

13

پہلاقول

13

دوسراقول :اوریہی قول راجح ہے

14

اہل

19

آل بیت

22

اہل بیت

31

عترت نبی

51

اقرباء اورعشیرۃ (قبیلہ )

55

رسالت کی اجرت

58

دلائل شیعہ اثناعشریہ

67

شعیہ علماء کےاقوال

75

ابن بابویہ قمی صدوق(381ء)

75

شیخ مقید (413ھ)

76

شیخ الطائفہ طوسی (460ھ)

78

ابن ادریس حلی (598ھ)

79

یحیی بن حسن اسدی حلی ابن البطریق (600ھ)

79

جعفر بن حسن حلی محقق حلی (676ھ)

80

ابن مطہر حلی (726ھ)

80

محقق کرکی (940ھ)

81

مولی محمد تقی مجلسی (1070ھ)

81

مولی محمد صالح مازندرانی (1081ھ)

82

مولی محمد اسماعیل مازندرانی خواجوئی (1173ھ)

83

اہل بیت کامقام ومرتبہ اوران کی خصوصیت

84

اصحاب کساء اورازواج مطہرات کی خصوصیت

89

پیغمبر مومنوں پر ان کی جانوں سےبھی زیادہ حق رکھتے ہیں اورپیغمبر کی بیویاں ان کی مائیں ہیں

97

انصاف پسند شعیہ اقول

104

محبت اہل بیت تقاضے اورعلامتیں

109

ان کےفضائل مناقب اورشرعی حقوق بیان کرنے کااہتمام کرا

109

درود ابراہیمی میں آل بیت پر درود بھیجنا

110

اہل بیت سےمحبت کےوجوب اورا نکےحقوق کی معرفت کی صراحت کرنا

112

اہل بیت کےنسب کاخیال رکھنا اورجھوٹے دعویداروں پر عتاب کرنا

125

اہل بیت

129

نماز وغیرہ میں محمد ﷺ   کےساتھ ان پر بھی درود بھیجنا

129

ان کے نسب اورشتہ داری کے علاوہ تمام نسب اوررشتوں کامنقطع ہوجانا

129

ان بر صدقہ حرام ہونا اورا ن کےخمس کامستحق ہونا

131

صحابہ اوران کے ماننے والوں کےنزدیک اہل بیت کاحترام

135

دین سب پر مقد م ہے

140

مومن ہواورملت پر قائم ہو

145

صحیح سنت نبوی کاپیروکار ہو

145

نبیﷺ کی صحبت نسب بر مقدم ہے

155

اہل بیت کےنسب کاخیال

161

بے نسل کی نسل بن جانادرست نہیں

165

غلو کیا ہے

173

دین میں غلو ہلاکت کاباعث ہے

176

غلو بیوقوفی اورجہالت ہے

185

اہل بیت علہیم السلام غلو اورجھوٹی شان کےمخالف

196

اللہ اوراہل بیت کےنزدیک ملعون

202

جوائمہ اہل بیت کی جانب تفویض کی نسبت کرتے ہیں چاہے واہ اس کےساتھ عبارت (اللہ کی اجازت سے)اضافہ ہی کیوں نہ کریں

206

جوائمہ اہل بیت سےبھول چوک کی نفی کرتے ہیں

209

جوائمہ اہل بیت کی جانب علم غیب کی نسبت کرتے ہیں

211

جوائمہ اہل بیت کی جانب نبوت کی نسبت کرتے ہیں انھیں انبیاء پر فوقیت دیتے ہیں

216

جواہل بیت کےمتعلق یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ ان کےنفع اورنقصان کااختیار حاصل ہے

218

جواہل بیت کے کسی اما م کےانسانی حاجبت کی خاطر غائب ہونےکاعقیدہ رکھتے ہیں

222

جواہل بیت کی جانب نماز مغرب کواس کےوقت سےموخر کرنےکی نسبت کرتے ہیں

227

ائمہ اہل بیت کےمتعلق   شیعہ علماء کانظریہ

227

آیت اللہ العظمیٰ خمینی

235

آیت اللہ العظمیٰ خوئی

235

آیت اللہ العظمیٰ جواد تبریزی

238

آیت اللہ العظمیٰ محمد بن مہدی حسینی شیرازی

239

آیت اللہ العظمیٰ محمد صادق الصدر

243

آیت اللہ العظمیٰ وحید خراسانی

247

آیت اللہ العظمیٰ مولی میزا حسن حائری احقانی

249

آیت اللہ العظمیٰ     محمد حسنی شاہرودی

250

امام اکبر محمد حسین آل کاشف الغطاء

251

علامہ جعفر تستری

252

اہل بیت کےنزدیک صحابہ کامقام

260

صحابہ کو گالیاں دینا اہل بیت کےنزدیک کفر ہے

278

حروف آخر

280

مراجع

282

اول مراجع اہل سنت والجماعت

282

دوم مراجع شیعہ

294

 

 

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 29793
  • اس ہفتے کے قارئین 269507
  • اس ماہ کے قارئین 1297672
  • کل قارئین96949516

موضوعاتی فہرست